NationofPak
Citizen
[FONT=&]١١مئ کو اپنا ووٹ ضرور دیں صرف اور صرف اس پارٹی اور امیدوار کو ووٹ دیں جو حقیقت میں پاکستان اور پاکستانی قوم کی بہتری لانے کا ضامن بنے نہ کہ ان پاکستان کے لٹیروں کو جو صرف پاکستان کو ابتک لوٹتے ہی رہے ہیں۔ میں پورے وثوق کے ساتھ کہتا ہونکہ یہ الیکشن بلکل بھی شفاف نہیں ہورہے ہیں جسکا پروف یہ ہے کہ سواے پرویز مشرف کے ہر لٹیرا،کرپٹ سیاستدان الیکشن میں حصہ لے رہا ہے۔[/FONT]
[FONT=&]کیا آپکا ووٹ ان لوگوں کا ہوگا جنہوں نے کوئی موقعہ پاکستان اور پاکستانی قوم کو لوٹنے کا نہیں چھوڑا یا پھر اس انسان اور اسکی پارٹی کے امیدواروں کو دینگے جو چودہ فٹ کی بلندی سے گرکر نیم بیہوشی میں صرف کلمہ طیبہ کا ورد کرتا رہا اور پھر بیس اسٹیچیز اور فریکچر کی تکلیفوں کے باوجود اپنی قوم کو نیا پاکستان کی امید دیتا رہا اسکے دل سے کہی وہ باتیں جسکی سچائی کی صاف گواہی اسکے خود کی باڈی لینگویج دے رہی تھی۔[/FONT]
[FONT=&]اﷲ بار بار ایسا موقع ہمیں نہیں دیگا اٹھو جاگو اور ١١ مئی کو بلے کو ووٹ دو کیونکہ صدیوں میں ایک بار اﷲ نے ہمیں ایک ایسا لیڈر دیا ہے جو اپنے لیے نہیں اور نہ ہی اپنے خاندان یا برادری کے لیے سوچتا ہے بلکہ اسکی صرف اور صرف یہ خواہش امید اور دلی تمنا ہے کہ وہ پاکستان کو وہ عزت دلواسکے ایسا ملک جہاں امیر اور غریب بچے ایک نظام تعلیم کے زریعے علم حاصل کریں۔ عمران کی باتوں میں سچائی ہے ہمیں اس بار اسکو بھاری طور پر کامیاب کروانا ہی ہو گا اسکے لیے نہیں بلکہ اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے۔[/FONT]
[FONT=&]ایک بات سے تو سب اتفاق کرینگے کہ لٹیروں اور کرپٹ سیاستدان کبھی بھی نہ ہی خود اور نہ ہی کسی اور کو ملک کو لوٹنے اور کرپشن سے روک سکتے ہیں یہ کام صرف اور صرف وہ انسان کرسکتا ہے جسنے خود یہ کچھ نہ کیا ہو اور اس وقت عمران کے سوا کوئی ایک لیڈر بھی پاکستان میں نہیں ہے تو پھر دیر کس بات کی چلو اٹھو برادری رشتہ داری وڈیروں چوہدریوں گیلانیوں شریفوں کو پیچھے چھوڑو اور صرف پاکستان اور پاکستانیوں کی بھلائی کا سوچتے ہوئے ایک نیا پاکستان قائداعظم کا پاکستان بنانے کا سوچتے ہوے الیکشن بوتھ کی طرف رخ کرو اور عمران کی تحریک انصاف کے امیدواروں کو اپنا ووٹ دیکر کامیاب کروائو اور جیسا خود عمران نے اپنی کمپئن کی آخری تقریر میں پاکستانی عوام سے کہا ہے کہ میں مانتا ہونکہ مجھسے امیدواروں کے سلیکشن میں کچھ غلطیاں ہوی ہیں لیکن وہ امیدوار اگر الیکشن کے بعد پارٹی کے نظریے کے مطابق نہ رہے تو میں انہیں نکالنے میں زرا بھی دیر نہیں کرونگا۔[/FONT]
[FONT=&]آخر میں اپنے دل کی گہرایوں سے پوری سچائی کے ساتھ پاکستان میں ہر پاکستانی سے جنکو ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہے وہ پوری ایمانداری کے ساتھ اپنا ووٹ ضرور ڈالیں اور اگر اس کالم کو پڑھنے والے شائد یہ سمجھ رہے ہونکے میں عمران یا تحریک انصاف کے امیدواروں کو ووٹ دینے کا اسلیے کہہ رہا ہونکہ میرا کسی طور پر عمران یا پارٹی سے کوئی تعلق ہو گا تو میں یہ بتاتا چلوں کہ میرا کبھی بھی کسی سیاسی جماعت سے کوی تعلق نہیں رہا ہے اور نہ ہی میں بائی پروفیشن جرنلسٹ یا لکھنے والا ہوں میں بھی ان سارے پاکستانیوں کی طرح کا ایک پاکستانی ہو ں جو اپنے ملک پاکستان کو ہمیشہ خوشحال دیکھنے کا خواہش مند ہے ۔ جہاں انصاف میں امیری غریبی کا فرق نہ ہو جہاں تعلیم کا نظام ایک ہو جہاں پر صدر وزیراعظم اور وزیروں کے پیچھے سیکیوریٹی اور گاڑیوں کی ایک لمبی قطار روڈوں پر عام لوگوں کے لیے تکلیف کا سبب نہ بنیں جنکو عوام اپنے ملک کی خدمت کے لیے ان ایوانوں میں لیکر آیں وہ حقیقت میں عملی طور پر اپنے آپکو قوم کا خادم بنایں نہ کہ اپنے آپکو بادشاہ اور امیر المومنین ماننے اور منوانے پر لگ جایں اور اپنی اور اپنی فیملی کے لیے قوم کی حفاظت پر مامور پولیس اور دوسرے سیکیوریٹی کے اداروں کے ہزاروں کی تعداد میں جوانوں کو اپنی حفاظت کے لیے مامور کریں جو ہم آجتک پاکستان میںدیکھتے چلے آرہے ہیں۔ اپنے اپنے دل پر ہاتھہ رکھکر پاکستان کے اسوقت کے سارے لیڈروں کو دیکھتے ہوے بتایں کہ عمران کے سوا کوئی ایک لیڈر بھی پاکستان کا ہے جو عوام کے ہجوم میں بغیر کسی سیکیوریٹی کے موجود ہو کوئی ایک لیڈر مجھے بتادیں جو اتنا بہادر اتنا نڈر ہو کہ ہر کوئی اسکے پیچھے پڑا ہوتا ہے کہ عمران تمکو سیکیوریٹی تھریٹس ہیں اور وہ سبکو ہنستے ہوے صرف یہ کہتا ہے کہ اﷲ نے موت کا دن مقرر کردیا ہے جب اور جس طور آنی ہے وہ آئے گی اور وہ اٹل ہے تو میں پھر اپنے لوگوں کو اپنے سے کیسے دور کر سکتا ہوں اور ہمیں اپنا ایسا ہی نڈر لیڈر چاہیے ہے جو غیر ممالک کے لیڈروں سے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرسکے جو اپنے لوگوں میں جاتے ہوے ڈرتا نہ ہو۔[/FONT]
[FONT=&]اﷲ نے ہم پاکستانیوں کو ایک موقعہ دیا ہے ایک ایسا نڈر اور دلیر لیڈر جو ہمیں حقیقت میں لٹیروں کرپشن کرنے والوں سے نجات دلواسکتا ہے پاکستان کو خوشحالی کے راسطے پر چلانے کا ضامن بنسکتا ہے اسکو خدا کے لیے اس الیکشن میں کامیاب کروادو کیونکہ کامیابی اسکی نہیں پاکستان کے ہر فرد کی کامیابی ہوگی خدارا ذات پات برادری لسانیات سے باہر آکر اپنے کو پنجابی پٹھان بلوچ سندھی مہاجر کے تفرقے سے آزاد کر کے صرف اور صرف پاکستانی کہلوانے پر فخر کرنا ہے تو عمران کو اس الیکشن میں سمپل میجوریٹی دلوانا ہی ہوگی ۔[/FONT]
[FONT=&]پاکستان کے بزرگوں مائوں بہنوں اور خاص طور پر نوجوانوں ١١ مئی کو خود بھی عمران کے بلے کو ووٹ دیں اور ہر کسی کو اسے ووٹ دینے کے لیے قائل کریں کیونکہ اگر اب نہیں تو پھر کبھی نہیں۔[/FONT]

[FONT=&]اﷲ پاکستان کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔[/FONT][FONT=&]
[/FONT]
[/FONT]
[/FONT]