current urdu article

  1. NationofPak

    ١١ مئی نیا پاکستان انشااﷲ إ

    ١١مئ کو اپنا ووٹ ضرور دیں صرف اور صرف اس پارٹی اور امیدوار کو ووٹ دیں جو حقیقت میں پاکستان اور پاکستانی قوم کی بہتری لانے کا ضامن بنے نہ کہ ان پاکستان کے لٹیروں کو جو صرف پاکستان کو ابتک لوٹتے ہی رہے ہیں۔ میں پورے وثوق کے ساتھ کہتا ہونکہ یہ الیکشن بلکل بھی شفاف نہیں ہورہے ہیں جسکا پروف یہ ہے کہ...