وہ ہر حلقے سے جیت رہا ہے،اب کونسی آڈیو لاؤ گے،کہاں کنٹینرز لگاؤ گے،ایازامیر

40ayazamirkhansb.jpg

سینئر تجزیہ کار ایاز امیر نے ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد کہا ہے کہ وہ ہر حلقے سےجیت رہا ہے، اب کونسی آڈیو لاؤگے ، کیا کنٹینرز لگاؤ گے۔

دنیا نیوز کی ضمنی انتخابات کے حوالے سے خصوصی ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا کہ ٹرینڈز بالکل واضح ہے،عمران خان نے ٹرینڈ تبدیل کردیا ہے، ماضی میں جس کی حکومت ہٹائی جاتی تھی انتخابات میں اس کی جماعت کا نام و نشان نہیں ہوتا تھا مگر اس بار صورتحال یکسر مختلف ہے۔

انہوں نے مزیدکہا کہ ضمنی انتخابات کے دوران سرٹیفکیٹس دیئے جارہے ہیں کہ نیوٹرلز نیوٹرل ہیں، نیوٹرلز کو کسی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہے، اور دوسری بات نیوٹرلز کبھی نیوٹرل رہے ہی نہیں ہیں، جہاں پولنگ اسٹیشنز پر لوگ کھڑے ہوں وہاں پر کچھ ہو نہیں سکتا،9 اپریل کو اگر نیوٹرل نیوٹرل رہتے تو ان کی شکلیں ہیں کہ یہ عمران خان کو ہٹاپاتے؟

ایاز امیر نے کہا کہ پی ڈی ایم والوں کو اکھٹا کس نےکیاَ؟ آگ پانی ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو ایک ساتھ کس نے بٹھایا؟ عمران خان کو اس لیے نہیں ہٹایا گیا ، بلکہ معاملات کچھ اور تھے، کون سی ترقیاتی تھیں یا کون سی ایکسٹینشن کے معاملات تھے ، ہمیں تو مطلب بھی نہیں پتا، ہم تو ماڈل ٹاؤن 'ایکسٹینشن' کو ہی جانتے ہیں، باقی تشریح کون سی ہوتی ہمیں نہیں معلوم ، مگر پھر بھی اس ملک کا بیڑہ غرق کردیا گیا۔

سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ آج 9 اپریل کے اقدام کے خلاف عوامی ریفرنڈم ہے، پاکستانی عوام جتنے بھی تھے انہوں نے آج 9اپریل کے اقدام پر اپنا فیصلہ دینا تھا، وہ انہوں نے دیدیا، اگر پی ڈی ایم یا وزیراعظم شہبازشریف اتنے ہی مقبول عام ہوتےتو آج یہ انتخابات میں کلین سوئپ کرلیتے۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
??????
سب سے بری نورے کتورے اور اس کی قطری بیٹی کے ساتھ ہوی۔آج اس فورم کے پٹواریوں کو سو سو جوتے پڑنے ہیں
نواجے چور سے پوچھ کر یہ اسعفے قبول کیے گئے تھے اسی کا بیڑہ غرق ہوا اچھی طرح سے
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Hamid Mir said that these were all PTI’s seats, so IK lost his support ( as compared to 2018) because he didn’t win all National Assembly seats.
He conveniently ignored the fact that there wasn’t any PDM at that time. Now that we have PDM , opponents are totally changed and these by- elections should be considered rather fresh elections or in IK’s words’ referendum’ . PTI has clearly won the referendum.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس ہوشیار پوری گشتی کے بچے حرام کے نطفے منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کے قاتل اپنی نانی دادی اور ماں کا گشتی چکلا چلانے والا کالا کنجر جتنا بھی عمران خان یا پی ٹی آئی کے خلاف بھونکا یا گشتی ڈڈو دائی بچے گرانے والی بدصورت گٹھی بونی ڈیڑھ فٹ کی بونی پدی جتنا بھی گشتیوں کی طرح بھونکتی تھی ان دونوں حرامیوں کا کتوں کی طرح بھونکنا کتا لیگ یا باجوے لیگ کو ہی نقصان پہنچاتا رہا اور عمران خان کو فائدہ یہ گشتی کا بچہ کالا کنجر منشیات فروش ہوشیارپوری چکلے والا جتنا بھی بھونکتا تھا اس گشتی کے بچے حرام کے نطفے نے باجوے کی ماں بہن ایک کرائی یہ جتنا بھونکتا تھا یا اس گشتی کے بچے نے جب عورتوں بچو ں پر رینجرز کی فوجی دہشت گردی کرائی وار کرائم کئے سویلین پر شیلنگ کرائی چالیس ہزار شیل ایکسپائرڈ شیل جب فوجی رینجرز نے چلائے حرامی ڈی جی ریجرزنے اور باجوے نے اس گشتی کے بچے کو اپنے رینجرز دئے
عورتوں بچو ں سویلین عوام پر ریاستی دہشت گردی فوجی رینجرز کی دہشت گردی وار کرائم نے باجوے اور ان چند نطفہ حرام جرنیلوں کے تابوت میں کیل ٹھونک دئے
جو نطفہ حرامُ سازش رجیم چینج اور اس فوجی دہشت گردی اور عوام کے خلاف وار کرائم کئے گئے جس میں باجوے کے پالتو کتے رانے گشتی کے بچے نے وہ وار کرائم کئے
تھے
اس سازش رجیم چینج کے بعد ڈاکوؤں چوروں فراڈیوں گشتی کے بچے منشیات فروش ماڈل ٹاؤن کے قاتل کولانا ایک گھٹیا زلیل اور حرام زدگی تھی پھر ان کو اپنی ماں کے جہیز کا مال سمجھ کر نطفہ حرام غدار اور بے غیرت کی طرح اربوں روپے میں این آر او دینا گشتی پن حرام زدگی غداری ملک فوج سے غداری اور نطفہ حرامی کی
آخری حد تھی
اب جوں جوں وقت گزرے گا اور اگر مزید کوئی فوجی دہشت گردی رینجرز کی دہشت گردی
عورتوں بچوں پر ہوئی یا عورتوں بچوں پر باجوے کے اس پالتو کتے گشتی کی بچے منشیات فروش رانے کالے کنجر مزید کچھ بھی اور کچھ وار کرائم کیا اس رانے کی حرام زدگی کا نقصان رانے کو کمُ

کم اور باجوے اور جرنیلوں کو زیادہ ہوگا اور لوگ اصل مجرم باجوہ اینڈ کمپنی کو ہی گردانیں گے کیونکہ
ان گشتی کے بچوں کو لانے والا باجوہ ہے
اس لئے اس گشتی کے بچے منشیات فردش قاتل رانے کنجر کو اگر باجوے نے پٹا نا ڈالا تو عوام انشاللہ اس کو بھی پٹا ڈالے گی اور اس لانے والے ہر حرامی لعنتی جرنیل کو بھی
 
Last edited:

NCP123

Minister (2k+ posts)
40ayazamirkhansb.jpg

سینئر تجزیہ کار ایاز امیر نے ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد کہا ہے کہ وہ ہر حلقے سےجیت رہا ہے، اب کونسی آڈیو لاؤگے ، کیا کنٹینرز لگاؤ گے۔

دنیا نیوز کی ضمنی انتخابات کے حوالے سے خصوصی ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا کہ ٹرینڈز بالکل واضح ہے،عمران خان نے ٹرینڈ تبدیل کردیا ہے، ماضی میں جس کی حکومت ہٹائی جاتی تھی انتخابات میں اس کی جماعت کا نام و نشان نہیں ہوتا تھا مگر اس بار صورتحال یکسر مختلف ہے۔

انہوں نے مزیدکہا کہ ضمنی انتخابات کے دوران سرٹیفکیٹس دیئے جارہے ہیں کہ نیوٹرلز نیوٹرل ہیں، نیوٹرلز کو کسی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہے، اور دوسری بات نیوٹرلز کبھی نیوٹرل رہے ہی نہیں ہیں، جہاں پولنگ اسٹیشنز پر لوگ کھڑے ہوں وہاں پر کچھ ہو نہیں سکتا،9 اپریل کو اگر نیوٹرل نیوٹرل رہتے تو ان کی شکلیں ہیں کہ یہ عمران خان کو ہٹاپاتے؟

ایاز امیر نے کہا کہ پی ڈی ایم والوں کو اکھٹا کس نےکیاَ؟ آگ پانی ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو ایک ساتھ کس نے بٹھایا؟ عمران خان کو اس لیے نہیں ہٹایا گیا ، بلکہ معاملات کچھ اور تھے، کون سی ترقیاتی تھیں یا کون سی ایکسٹینشن کے معاملات تھے ، ہمیں تو مطلب بھی نہیں پتا، ہم تو ماڈل ٹاؤن 'ایکسٹینشن' کو ہی جانتے ہیں، باقی تشریح کون سی ہوتی ہمیں نہیں معلوم ، مگر پھر بھی اس ملک کا بیڑہ غرق کردیا گیا۔

سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ آج 9 اپریل کے اقدام کے خلاف عوامی ریفرنڈم ہے، پاکستانی عوام جتنے بھی تھے انہوں نے آج 9اپریل کے اقدام پر اپنا فیصلہ دینا تھا، وہ انہوں نے دیدیا، اگر پی ڈی ایم یا وزیراعظم شہبازشریف اتنے ہی مقبول عام ہوتےتو آج یہ انتخابات میں کلین سوئپ کرلیتے۔
ye apne ghar ki nangi videos dekhain gey.......
 
Back
Top