وہ (نوازشریف)روٹھ گیا؟ سہیل وڑائچ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
sh11i1h3h1.jpg

ایسا لگتا ہے کہ ن کا سیاسی چہرہ،نونی ووٹ بینک کا اصل مرکز اور برسوں سے پنجاب کی بزنس کلاس کا پسندیدہ لیڈر روٹھ گیا ہے۔ اسے کمزور حکومت کا چیلنج قبول کرکے خود ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھنا چاہئے تھا مگر اس نے سٹیئرنگ اپنے منیجر بھائی کے حوالے کر دیا ،ہو سکتا ہے کہ وہ اب بھی بیک ڈرائیونگ کرے لیکن جب وہ خود ڈرائیو کرتا تھا تو ساتھ ساتھ سیاست بھی کرتا تھا چھوٹے بھائی کا زیادہ فوکس مینجمنٹ پر ہے سیاست پر نہیں۔

وہ سوچتا تو ہو گا کہ اس کے ساتھ کیا ہوا اور کس نے یہ کیا ؟اسے بڑے شوق سے واپس لایا گیا مقدمات ختم ہوئے لیول پلینگ فیلڈ کا بندوبست ہوا، مخالف جیلوں میں ڈالے گئے بہترین امیدوار تھے ان میں سے بھی چن چن کر کھڑے کئے گئے، مقتدرہ بھی مہربان تھی بس کمی تھی تو بیانیے کی، مظلوم کارڈ مخالف پارٹی کے پاس چلا گیا تھا، معیشت کا نعرہ اس لئے کامیاب نہ ہوا کہ پی ڈی ایم حکومت کی معاشی کارکردگی بہت خراب تھی۔عدلیہ کے خلاف بیانیہ بنانے کی کوشش کی گئی لیکن وہ اس لئے نہ چل سکا کہ موجودہ عدلیہ تو مہربان تھی، اسی لئے تضاد کو سمجھنا اور سمجھانا مشکل تھا۔ماضی کی مقتدرہ کے خلاف بھی کھل کر بولنے میں کئی امر مانع تھے وہ بھی نہ بول سکے ،کچھ ذاتی مسائل بھی آڑےآتے رہے ،وہ کبھی بہت زیادہ نہیں بولتا کئی لوگ پیار سے اسے گونگا پہلوان بھی کہتے ہیں۔ پاکستان آنے کے بعد سے نہ وہ میڈیا سے ملا نہ ہی عام لوگوں سے ،مخصوص لوگوں کے گھیرے نے اسے زمینی حقائق سے بہت دور رکھا اور جب نتائج سامنے آئے تو اسے محسوس ہوا ہو گا کہ جس نے بھی یہ سب کیا ہے اس کے ساتھ ہاتھ ہوگیا ہے۔ اس کا اقتدار سے پیچھے ہٹنا اس کےروٹھنے کی نشانی ہے جس سے نون کے ووٹر کا دل ضرور ٹوٹا ہوگا۔

الیکشن سے چند دن پہلے مقتدرہ اسے مضبوط حکومت دینے پر آمادہ تھی، معیشت کی ترقی کیلئے بنگلہ دیش ماڈل بنا کر مقتدرہ اور عدلیہ کی مکمل حمایت اسے دینا تھی مگر مقتدرہ کے منصوبے اور اندازے دونوں ناکام ہوئے، اصل وجہ مقتدرہ کایک جان نہ ہونا اور بار بار منصوبے بدلنا تھی کبھی آزاد امیدواروں کا میلہ لگانے کی منصوبہ بندی کی گئی تو کبھی ہنگ پارلیمنٹ کی، کبھی نون کوسب کچھ دینے کی بات کی جاتی اور کبھی کہا جاتا کہ دوائی زیادہ ڈل گئی تو نون کو روکیں گے کیسے ؟کبھی کہا جاتا کہ وہ تو ماضی میں کبھی مقتدرہ سے لڑتا رہا ہے اس بار بھی لڑے گا اس لئے بندوبست پہلے سے کر لینا چاہئے۔مقتدرہ کے دو بڑے تو چاہتے تھے کہ وہ آئے اور مضبوط حکومت چلائے لیکن دو بڑوں کے نیچے والے اس حکمت عملی سے متفق نہیں تھے وہ چیک اینڈ بیلنس کے زیادہ حامی تھے۔ مقتدرہ کے بدلتے ہوئے فیصلوں نے اسے لازماً مایوس کیا ہو گا اسی لئے وہ روٹھ کے بیٹھ گیا ہے۔

قومی اسمبلی میں نمائندگی کرے گا لیکن اصل توجہ پنجاب پر دے گا تاکہ مریم کو مستقبل کا سیاسی چہرہ بنا سکے۔ میری رائے میں جس طرح انسان کی زندگی کے مختلف مراحل ہوتےہیں بچپن، جوانی ،بڑھاپا اور موت اسی طرح سیاسی جماعتوں پر بھی مختلف مراحل گزرتے رہتے ہیں ۔نون لیگ بھی بچپن سے جوانی میں آئی اور اب بڑھاپے کی طرف جا رہی ہے، اسے چوتھی بار مرکز میں اقتد ارمل رہا ہے بڑھاپے کی نشانی یہ ہوتی ہےکہ اس جماعت میں نئے لوگ بالخصوص نوجوان آنا بند ہو جاتے ہیں، بدقسمتی سے یہی بیماری پیپلز پارٹی کو بھی لاحق ہے۔بلاول بھٹو نوجوان ہونے کے باوجود پنجاب کی یوتھ کیلئے کشش نہیں بن سکے ۔دوسری طرف مسلم لیگ نون کی قیادت عرصہ دراز سے پرانے چہروں کےساتھ سیاست کر رہی ہے نوجوان قیادت کی طرف توجہ نہیں دی جا رہی نیا ووٹ نون کی طرف نہیں آ رہا ۔خان بھی بوڑھا ہے مگر یوتھ اسی کی طرف مائل ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ اگر تو نون اور پیپلز پارٹی نے زندہ رہنا ہے تو نوجوانوں کو اپنی جماعتوں میں شامل کریں۔برطانیہ میں ینگ کنزرویٹو اور ینگ لیبر بڑے متحرک ونگ ہیں انکو مثال بنا کر پاکستان کی سیاسی جماعتیں یوتھ ونگز کو متحرک کریں۔

وہ بے شک جاتی عمرا میں بیٹھ کر سیاست ہی کرے گا مگر وہ لاکھوں لوگ جو اسے اپنا لیڈر مانتے تھے مایوس ہو گئے ہیں۔ اسے چاہئے کہ جاتے جاتے کچھ ایسا کرے کہ پارٹی میں جان پڑ جائے اب تو اسکی کوئی مجبوری بھی نہیں اقتدار خود تو لینا نہیں اب سچ بولے، پارٹی مفادات سےاوپر اٹھ کر قومی مفادات کی بات کرے ،نفرت کو سلانے کی خاطر خان سے بھی بات چیت کرنے کا راستہ ہموار کرے، وہ پاکستان میں اس وقت سب سےزیادہ تجربہ کار سیاست دان ہے، اپنے تجربے کا جادو چلاکر سیاست میں مفاہمت کی بنیاد رکھ جائے۔

ranaji

President (40k+ posts)
اب یہ کالیا وڑائچ چوڑا دراصل دو باتیں کہنے کے لئے اتنا لمبا چوڑا مضمون وہ بھی آدھا مداح سرائی آدھا گلے شکوے سے بھر پور ایک گلہ کہ پالتو کتوں کو اس بار کھانے شانے کھابوں پر ملاقاتوں پر نہیں بلایا جس میں اس کالے چوڑے مثلئ میراثی اور بدصورت کنجر سہیل وڑائچ کا نام آتا ہے
دوسری گشتی فراری قطری والی جاہل گامی ماجھی کے دربار میں اپنی تشریف پیش کرکے عرضی لکھوانی مقصد تھا ورنہ اس کالے کنجربدصورت مثلی اور چوڑے سے پوچھنا تھا کہ یہ کنجروں کا ٹبر تو پیداوار ہی گیٹ نمبر چار کی ہے اس سے زیادہ ان کنجروں امرتسر رام گلی کے چکلے والے چوروں فراڈیوں منی لانڈروں اور گشتیوں کی اوقات کیا ہے
 
ranaji

President (40k+ posts)
مضمون کا عنوان ہونا چاہیے
پورا ٹبر
وڑ گیا
بلکہ اتنا لمبا چوڑا لکھنے کی بجائے لکھ دیتے
وڑ گیا۔ عوام باقی مضمون خود ہی عنوان سے سمجھ جاتی چوڑے اور کنجر کالئے سہیل وڑائچ تئری لفافت بھی ابھی تک ستر کی دھائی کی تئری بے بے کے چکلے والی ہی ہے ابے بڈھے کالئے کنجر تو بھی اپنے کسی جوان کنجر پتر دھی کے حوالے کر اب تو بھی وڑ گیا اپنے راتب ہڈی ڈالنے والے کنجر لیڈر نما امرسری رام گلی کے چکلے والے کنجروں کی طرح
 
Sach Bolo

Senator (1k+ posts)
I stopped watching this fat ass when I saw him chasing Qandeel Khan in to the swimming pool while he sat outside sucking Ammbb

dnt know why he is so popular among Youtiyas
 
Phoebusrex

Senator (1k+ posts)
Iss dingay moonh walay ko sahafi kehna bhi sahafat ki tauheen hai..

Bangladesh Model.... Ha ha ha... Look at his level... Yeh nahin kehta k Bangali politician nationalist hain...
Bangladesh mein to sara Pakistani investor baitha hua... Iss mein model wali kya baat hai.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

کاش یہ مضمون لکھنے کے بعد یہ تیرتھ یاترا پر چلا جاتا اور پھر کبھی نا آتا۔
آج بھی اس کے الفاظ یاد ہیں کہ اسحٰق ڈار کی یاد تو آتی ہوگی۔ اب تو تیری یاد بھی یاد ہی بن جائے تو اچھا ہو۔ ٹیڑھے منہ والا جوکر
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
I stopped watching this fat ass when I saw him chasing Qandeel Khan in to the swimming pool while he sat outside sucking Ammbb

dnt know why he is so popular among Youtiyas
I remember you considering him as your darling not very long ago. What happened? Did he divorce you?
 
ranaji

President (40k+ posts)

کاش یہ مضمون لکھنے کے بعد یہ تیرتھ یاترا پر چلا جاتا اور پھر کبھی نا آتا۔
آج بھی اس کے الفاظ یاد ہیں کہ اسحٰق ڈار کی یاد تو آتی ہوگی۔ اب تو تیری یاد بھی یاد ہی بن جائے تو اچھا ہو۔ ٹیڑھے منہ والا جوکر
اسحاق ڈار کی یاد دلانے والا حرامی بے غیرت نطفہ حرام شکل مومناں کرتوت حرامیاں والا نوروں کا کپورہ انصار عباسی المعروف انتشار عباسی منافق فراڈیا ہے یہ بدصورت کالیا نہیں نوٹ کافراں اس لئے نہیں لکھا کہ کافر اس حرامئ کی طرح منافق نہیں ہوتے
 
kwan225

Minister (2k+ posts)
bass-ker-pagle.gif