وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَيُزَكِّيهِمْ

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

خانہ کعبه کی تعمیر نو کرتے وقت حضرت ابراہیم کی دعا "اے ہمارے رب! اور ان کے درمیان انہیں میں سے ایک رسول بھیج جواِن پر تیری آیتوں کی تلاوت فرمائے اور انہیں تیری کتاب اور پختہ علم سکھائے اور انہیں خوب پاکیزہ فرمادے"؛

اللہ تعالی نے اپنے بندے کی دعا قبول فرمائی
"وہی تو ہے جس نے امیوں لوگوں میں ان ہی میں سے ایک رسول بھیجا ہے جو ان پر اللہ کی آیات کی تلاوت کرتا ہے اور ان کو پاک کرتا ہے۔ وہ ان کو کتاب کی تعلیم دیتا ہے اور ان کو حکمت و دانائی کی باتیں سکھاتا ہے۔ اگرچہ وہ اسے پہلے کھلی ہوئی گمراہی میں پڑے ہوئے تھے۔"؛
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)

Bahot khoob.
Masha Allah.
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
100% durust. Lekin logon ko jitni baar bhi Kitab se ayat peesh ki jaati hai, woh maan ne se inkari hai, ye namukamal hai, in mein tafseelat nahi hai, aam aadmi inko nahi samaj saktha, aur kai aur assay bahanay aur phir farsi kalamdaano ki duniyavi kitabon ke peechay bhaag te hain jin se yeh apna madhab lete hain.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم

خانہ کعبه کی تعمیر نو کرتے وقت حضرت ابراہیم کی دعا "اے ہمارے رب! اور ان کے درمیان انہیں میں سے ایک رسول بھیج جواِن پر تیری آیتوں کی تلاوت فرمائے اور انہیں تیری کتاب اور پختہ علم سکھائے اور انہیں خوب پاکیزہ فرمادے"؛

اللہ تعالی نے اپنے بندے کی دعا قبول فرمائی
"وہی تو ہے جس نے امیوں لوگوں میں ان ہی میں سے ایک رسول بھیجا ہے جو ان پر اللہ کی آیات کی تلاوت کرتا ہے اور ان کو پاک کرتا ہے۔ وہ ان کو کتاب کی تعلیم دیتا ہے اور ان کو حکمت و دانائی کی باتیں سکھاتا ہے۔ اگرچہ وہ اسے پہلے کھلی ہوئی گمراہی میں پڑے ہوئے تھے۔"؛
Na Hazrat Ibrahim nay Kaaba banaya aur na he unhon nay apnay baytay ko zibha karna chaha. Yeah he tum jaysay lakeer kay faqeer ka masla hay kay apni aqal aur theqeeq bhi istimaal nahi kartay....
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Na Hazrat Ibrahim nay Kaaba banaya aur na he unhon nay apnay baytay ko zibha karna chaha. Yeah he tum jaysay lakeer kay faqeer ka masla hay kay apni aqal aur theqeeq bhi istimaal nahi kartay....
چودہ سو سال سے مسلمان بے عقل اور بلا تحقیق رہے پھر کہیں جا کر کچھ عقل مند پیدا ہوئے جنہوں نے قرآن سمجھا​
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
چودہ سو سال سے مسلمان بے عقل اور بلا تحقیق رہے پھر کہیں جا کر کچھ عقل مند پیدا ہوئے جنہوں نے قرآن سمجھا​
1400 say saal say nahi taqreebun 1200 saal say jab tumhari ahadith market may aain aur Islam ka huliya bigar diya.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
1400 say saal say nahi taqreebun 1200 saal say jab tumhari ahadith market may aain aur Islam ka huliya bigar diya.
بارہ نہیں دو ڈھائی سو برس پہلے جب تمہارے برانڈ کا چورن مارکیٹ میں متعارف کروا گیا کے رسول کا کام صرف آیات سنانا تھا تعلیم دینا نہیں تھا
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
بارہ نہیں دو ڈھائی سو برس پہلے جب تمہارے برانڈ کا چورن مارکیٹ میں متعارف کروا گیا کے رسول کا کام صرف آیات سنانا تھا تعلیم دینا نہیں تھا
Rasul nay taleem Allah kay hukam kay mutabiq siraf Quran say he apnay logoon tak phunchai. 250 saal baad likhi ahadith kay zariyay nahi...
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Rasul nay taleem Allah kay hukam kay mutabiq siraf Quran say he apnay logoon tak phunchai. 250 saal baad likhi ahadith kay zariyay nahi...
دو سو سال قبل نئے "رسول" پیدا ہوئے جنہوں نے رسول اللہ کی تعلیمات کو مسترد کرنے اپنی تعلیمات لوگوں پڑھائیں​
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
دو سو سال قبل نئے "رسول" پیدا ہوئے جنہوں نے رسول اللہ کی تعلیمات کو مسترد کرنے اپنی تعلیمات لوگوں پڑھائیں​
Dou soo saal ko choro tum tu aaj bhi unn jaali rasoloon ko follow kartay ho...
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Dou soo saal ko choro tum tu aaj bhi unn jaali rasoloon ko follow kartay ho...
اللہ نے عربوں کو کتاب اور حکمت رسول کے ذریعہ سیکھائی عجمیوں کے "رسول" خود ہی سیکھ لیتے ہیں
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
اللہ نے عربوں کو کتاب اور حکمت رسول کے ذریعہ سیکھائی عجمیوں کے "رسول" خود ہی سیکھ لیتے ہیں
Allah nay sochnay samjhnay key aqal dee hay tu kabhi isko istimaal he kar liya karo kahin zang he na lug jaay waysay taqreebun lug he chuka hay.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Allah nay sochnay samjhnay key aqal dee hay tu kabhi isko istimaal he kar liya karo kahin zang he na lug jaay waysay taqreebun lug he chuka hay.
عجمی اپنی عقل سے عربی قرآن سمجھ لیتے ہیں عربوں کے پاس قرآن سمجھنے کے لئے عقل تھی اسلئے اللہ نے فرائض رسالت میں کتاب اور حکمت کی تعلیم بھی مقرر کی
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
عجمی اپنی عقل سے عربی قرآن سمجھ لیتے ہیں عربوں کے پاس قرآن سمجھنے کے لئے عقل تھی اسلئے اللہ نے فرائض رسالت میں کتاب اور حکمت کی تعلیم بھی مقرر کی
Hikmat ka matlab ahadith hain?
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
عجمی اپنی عقل سے عربی قرآن سمجھ لیتے ہیں عربوں کے پاس قرآن سمجھنے کے لئے عقل تھی اسلئے اللہ نے فرائض رسالت میں کتاب اور حکمت کی تعلیم بھی مقرر کی
یُؤۡتِی ٱلۡحِكۡمَةَ مَن یَشَاۤءُۚ وَمَن یُؤۡتَ ٱلۡحِكۡمَةَ فَقَدۡ أُوتِیَ خَیۡرࣰا كَثِیرࣰاۗ وَمَا یَذَّكَّرُ إِلَّاۤ أُو۟لُوا۟ ٱلۡأَلۡبَـٰبِ

2:269 He gives wisdom to whom He wills, and whoever has been given wisdom has certainly been given much good. And none will remember except those of understanding
 
Back
Top