atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
خانہ کعبه کی تعمیر نو کرتے وقت حضرت ابراہیم کی دعا "اے ہمارے رب! اور ان کے درمیان انہیں میں سے ایک رسول بھیج جواِن پر تیری آیتوں کی تلاوت فرمائے اور انہیں تیری کتاب اور پختہ علم سکھائے اور انہیں خوب پاکیزہ فرمادے"؛
اللہ تعالی نے اپنے بندے کی دعا قبول فرمائی "وہی تو ہے جس نے امیوں لوگوں میں ان ہی میں سے ایک رسول بھیجا ہے جو ان پر اللہ کی آیات کی تلاوت کرتا ہے اور ان کو پاک کرتا ہے۔ وہ ان کو کتاب کی تعلیم دیتا ہے اور ان کو حکمت و دانائی کی باتیں سکھاتا ہے۔ اگرچہ وہ اسے پہلے کھلی ہوئی گمراہی میں پڑے ہوئے تھے۔"؛