وقت کا دھارا

khandimagi

Minister (2k+ posts)
کیسے ہیں خان جی ، اگر کبھی ساتھ والی کالونی میں جانا ہوا تو وہاں میری آپا صاف گو رہتی ہیں انکی بیل بجا کر انھیں کہیے گا میں انھیں مس کر رہی ہوں .(bigsmile). اب بیل بجا کر بھاگ نہ جائیے گا ..
ابھی آف لائن ہونے لگی ہوں بعد میں آپ سے بات ہوتی ہے

ابھی نہیں جا سکتا انکی طرف۔۔۔بڑی مشکل سے مایوں بیٹھی ہیں،
سار ا محلہ حفاظت کررہا ہے کہ کہیں پھر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ کہیں پھر کھڑی نہ ہوجائیں
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
اسے نادانی ہی اسی لئے کہا ہے کہ وہ نادانی ہی تھی ..کوئی عقل کی بات نہیں تھی ..یقینن یہ بہت بڑی بات تھی ..لیکن جو ہو گیا سو ہو گیا ..پردہ ڈالیں اس پر نا کہ بار بار اس کا ذکر کیا جائے

میرا اعتراض یہ تھا کہ اس بات پر تو اعتراض کیا جا سکتا ہے کہ اسے کس حیثیت میں اس پروجیکٹ کا سربراہ لگایا گیا ..لیکن اس کو اس کے ماضی سے جوڑنا غلط ہے ..اور میں اپنی اس بات پر قائم ہوں

میری پوسٹ ہی پڑھ لیتیں کہ میں نے لکھا کیا ہے.... میں نے دو چیزوں پر اعتراض کیا ہے ایک آپ کے لفظ نادانی پر، میرے نزدیک اس لفظ سے معصومیت جھلکتی ہے اور جو خطا سرزرد ہوئی وہ معصومیت میں ہرگز نہیں ہوئی، سترہ سال کی عمر میں انسان کو اپنے اچھے برے کی سمجھ آ چکی ہوتی ہے..... میرا دوسرا اعتراض اس پروجیکٹ کی سربراہی پر ہی تھا اور اس کا ذکر میں نے اس لئے کیا کیونکہ آپ نے اپنی پوسٹ میں لکھا تھا کہ 'کچھ' لوگ اسے معاف کرنے کو تیار نہیں تھے.... والدین نے تو معاف کر دیا اور وہ کر بھی سکتے ہیں لیکن ان غریب والدین کا کیا جن مال کی سربراہی اپنی اولاد (بغیر کسی میریٹ کے) کے سپرد کر دی گئی؟ آپ معاف کر سکتی ہیں تو کر دیں، میرے نزدیک تو یہ سرا سر ظلم ہے.... اور اب یہ ثابت کریں کہ ان کے ماضی کو میں نے پروجیکٹ کے ساتھ کہاں جوڑا ہے؟

اور ایک بات واضح کر دوں کہ ایسا وقت کسی پر بھی آ سکتا ہے، یہاں مقصد کسی کے ماضی کی خطاؤں کو بیان کرنا ہرگز نہیں ہے..... آپ نے تھریڈ پر یہ کہانی بیان کی میں نے تو محض اس کا جواب دیا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Kuch saal pehle hamare paros mein kesi khatoon ki death ho gai. Wahan taziyat ko jane wale logon ne kaha mayyit abhi ghar mei hi thi k sare bhai behan maa k choreh huwe wirse k liye jhagar rahe the. Na logon k khayal tha na maan ki akhri rusoomat ka.

میں بھی اپنی چوٹی سی زندگی کا ایک واقعہ سناؤگا
یہ میرا آنکھوں دیکھا قصہ ہے ورنہ میں خود بھی یقین نہیں کرتا
ہاؤس جاب کے بعد میں ایک اچھی جاب پی لگایا تھا ،اور ایک رات دو لڑکے عمر کوئی سولہ سے اکیس کے ہوگئی دونو کی !
یہ دونو ایک سٹریچر پی ایک عورت کو ایمرجنسی وارد کے طرف لائے
دونو روتے بھی جاتے اور اپس میں لڑتے بھی جاتے
مجھے ایک لڑکے نے غریباں سے پکڑ کر پوچھا ڈاکٹر میری ما بچ تو جاگے نہ
میں نے جب غور سے دکھا تو عورت کا سر پھٹا ہوا تھا اور بھیجا باہر اکر زمین پی بح رہا تھا
یقین جانیں میں تو بوہت ہے جونئیر تھا ،میرا خود سر چکرہ گیا .
بهرےحال وہ عورت تو مر چوکی تھی اور بعد میں پتا چلا کے یہ سب جائیداد کے چکّر میں ہوا ہے
میں کئی رات سو نہیں سکا ،رو بھی نہیں سکتا تھا مگر روح رو رہی تھی
کاش یہ منظر میری آنکھوں کے سامنے نہ ہوتا !
لوگ فورم پی ناجانے کیا کیا کہینگے !کے سب کہانی ہے یا کوئی اور طا ویل
مگر اس واقے کو میں بھول نہیں سکا ،واقع پاکستان کا ہی ہے شهر کا نام نہ پوچھیں گا

@ Annie

عینی جی

آپکی سٹوری بظاہر بہت اچھی ہے اور اس میں ایک اخلاقی سبق بھی ہے لیکن یہ سٹوری بچپن سے اب تک سن سن کر کان پک گئے ہیں. میں نے یہ سٹوری سب سے پہلے بچپن میں اپنے دادا جی سے سنی تھی

ویسے بھی یہ سٹوری حقیقت سے بہت دور ہے. ممکن ہے کہ کوئی نیا شادی شدہ شخص اپنی بیوی کے عشق میں ایسا کرنے کا سوچ لے لیکن جب کوئی شخص خود باپ بن جاتا ہے تو پھر اسکی سوچ اپنے باپ کے بارے میں بہت ہی بدل جاتی ہے. وہ کسی مجبوری کے تحت اپنے باپ سے لا تعلق تو ہو سکتا ہے لیکن اسے اپنے ہاتھوں سے مارنے کا تصور بھی نہیں کر سکتا ہے. عموما لوگ جائیداد کے تنازعہ پر اپنے باپ کو قتل کرتے دیکھے ہیں

کئی سالوں پہلے کراچی کی ایک خبر پڑھی تھی کہ وہاں کسی اپارٹمنٹ بلڈنگ (فلیٹس) میں اوپر والے اپارٹمنٹ میں بیٹا اپنے بیوی بچوں کے ساتھ رہتا تھا اور نیچے اپارٹمنٹ میں اسکی ماں اکیلی رہتی تھی. بیٹا ماں بیوی کی لڑائی سے تنگ آنے کی وجہ سے ماں کا اپارٹمنٹ چھوڑ کر اوپر اپنا الگ اپارٹمنٹ لیکر رہنے لگ گیا تھا اور بیوی کی ناراضگی سے بچنے کیلیے بہت ہی کم ماں سے ملتا تھا. بوڑھی ماں ایک دن اپنے اپارٹمنٹ میں ہی فوت ہو گئی اور بیٹے کو اسوقت خبر ہوئی جب فوت ہونے کے کافی دنوں بعد اسکے ہمسایوں نے اسکے اپارٹمنٹ کے باہر بد بو محسوس کی. دروازہ توڑ کر جب کھولا گیا تو اندر بوڑھی عورت کی گلی ہوئی لاش پڑی تھی اور بیٹے کو خبر تک نہ تھی

باوا جی ..سلام

اسی لئے میں نے کہیں پر کہانی پر کوئی کمنٹ نہیں کیا .....(bigsmile)

اس کہانی کو ہر کسی نے اپنے بچپن میں پڑھا سنا ہے ......اب ہر ایک کے دادا نانا کے ساتھ ایک جیسا سچا واقعہ تو پیش نہیں آ سکتا .

آپ کی اس بات سے تو اتفاق ہے کہ جائیداد کے پیچھے رشتے قتل ہوتے ہیں ..لیکن دیکھ بھال سے جان چھڑانے کے لئے کوئی دریآ یا پہاڑی سے نیچے نہیں پھینکتے ..یہ بھی درست اس وقت ایدھی صاحب نے اپنا کام شروع نہیں کیا تھا ..لیکن لوگ زیادہ سے زیادہ یہ کرتے تھے کہ ان کی پرواہ نہیں کرتے تھے ..بد سلوکی کرتے تھے ...یا ابھی بھی کرتے ہیں ...
مجھے یہ سمجھ نہیں آتی پرانے زمانے کے لوگ نیکی اور بھلائی کا سبق دینے کے لئے بچوں کو جھوٹی کہانیاں کیوں سناتے تھے ..وہ تو ہم معصوم بچے تھے ..آج کا بچہ تو بول پڑے گا کہ دادا جی ایک اچھا کام سکھانے کے لئے آپ مجھے جھوٹ بولنا کیوں سکھا رہے ہیں ..کہانی سنانی ہے تو کہانی کہہ کر ہی سنائیں .

بھائی بارود ..آپ کی کہانی میں کوئی ایسی بات نہیں جو نا قابل یقین ہو ...یہ ہی فاطمہ کے لئے کہ یہ بھی نارمل ہے ...پیسہ بڑی بری چیز ہے ..میں بھی ایک ایسے خاندان کو جانتی ہوں جس نے مرتے ہوئے باپ کے انگوٹھے کے نشان جائیداد کے کاغذات پر لے لئے تھے ..
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

تاریخ بتاتی ہے کہ اس قسم کی اسٹوریاں محترمہ عینی صاحبہ اور جناب شہراب صاحب کے ہی پاس ہوتی ہیں
اس لئے عین ممکن ہے کہ آپ کے داداجی قبلہ و کعبہ نے یہ اسٹوری عینی سے سنی ہو
اس لئے آپکے لئے بہتر ہے کہ اس پر کان دبا کر یقین کرلیں،پہاڑ اور دریا کے چکر میں نہ پڑیں

[/center]

:lol:

بلکل صحیح فرمایا ..کہ ایسی کہانیوں کے راوی یہ دونوں ہی ہیں
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
ہم بھابھی کی ایفرٹ کو آیدمائر کر رہے ہیں ..اس کا مطلب آپ نے یہ لے لیا کہ ہم .......
..

جواب کو پری ایمپٹ کرنے کا نتیجہ یہی نکلتا ہے.... اب حوصلے سے اس کا جواب دیجیے گا، آپ کے ہوتے ہوۓ اگر آپکی بھابھی آپ کے والدین کا زیادہ خیال رکھیں تو کیا یہ سوچنے (کنٹمپلیشن) کا مقام نہیں ہے، اتنی بڑی نعمت (بزرگ والدین) آپ کو الله نے عطا کیے ہیں، انکی خدمت ڈائریکٹ ٹکٹ ہیں آپکا جنت کیلئے جو آپ کرتی بھی ہیں، اس سے انکار نہیں ہے لیکن بھابھی جو خیال رکھ رہیں ہیں وہ ان کا احسان ہے جس کو اڈمائر کرنا اچھی بات ہے، لیکن فرض تو آپ بہن بھائیوں کا ہے، معاملہ اڈمائر کرنے سے آگے بڑھ کر عملی خدمات تک جانا چاہیے، کیا خیال ہے؟
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
میں ہر دفعہ اتنی انگریزی نہیں پڑھوں گی ..اردو لکھیں جب جواب دیتی ہوں

جب ہسپتال یا بازار جاتی ہیں تو مترجم ساتھ لے کر جاتی ہیں؟ انگریزوں کو بھی اردو سکھا دی ہے آپ نے؟ نادان آپ کو معلوم ہے کہ میری زیادہ تر پوسٹس انگریزی میں ہوتی ہیں اور وہ ایک عرصے سے ہیں آپ کو انگریزی آتی ہے تو جواب دینے میں کیا حرج ہے، ہاں البتہ اگر میرا قوٹ کرنا مناسب نہیں لگتا تو میں ائندہ سے اجتناب کرونگا
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
:lol:

بلکل صحیح فرمایا ..کہ ایسی کہانیوں کے راوی یہ دونوں ہی ہیں

یہ دونوں اس فورم کے نہایت خوبصورت ستارے ہیں،اللہ ان دونوں کو سلامت رکھے
اور ہم غریبوں کو انکے غصے سے محفوظ
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جب ہسپتال یا بازار جاتی ہیں تو مترجم ساتھ لے کر جاتی ہیں؟ انگریزوں کو بھی اردو سکھا دی ہے آپ نے؟ نادان آپ کو معلوم ہے کہ میری زیادہ تر پوسٹس انگریزی میں ہوتی ہیں اور وہ ایک عرصے سے ہیں آپ کو انگریزی آتی ہے تو جواب دینے میں کیا حرج ہے، ہاں البتہ اگر میرا قوٹ کرنا مناسب نہیں لگتا تو میں ائندہ سے اجتناب کرونگا

سائیں جی ..اگی کبھی روٹھے ممبر کا کوئی ایوارڈ بٹا تو میں آپ کا نام پیش کروں گی .

ہر دفعہ لکھا ہے کہ اردو کی فونٹ سائز پانچ کی پوسٹوں کو پڑھنا نہیں پڑتا ..ایک نظر سارا کا سارا سکین کر لیتی ہے ..آپ کی پوسٹیں ہمیشہ پڑھتی ہوں پھر تھینکس یا لائیک دیتی ہوں اور جواب بھی ..
بازار میں بولنے کی ضرورت کب سے پڑ گئی ..اپنی مرضی کی چیز اٹھاؤ اور کاونٹر پر پے کر دو ..

ویسے لکھنے پڑھنے کی بات کی ہے ..بولنے کی نہیں
یہ پاکستانیوں کا فورم ہے ..اپنی قومی زبان کو فروغ دیں

:biggthumpup:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

یہ دونوں اس فورم کے نہایت خوبصورت ستارے ہیں،اللہ ان دونوں کو سلامت رکھے
اور ہم غریبوں کو انکے غصے سے محفوظ

درست ...سہراب کے پاس تو عجیب و غریب واقعات کی کہانیوں کی کتابوں کا ذخیرہ موجود ہے ...عینی شاید اپنی دادی اماں کے پٹارے سے نکال لاتی ہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
I admired that quality in her that's why I went one step ahead and used the term 'ehsaan'..... but I think I shouldn't have crossed my limits. I apologise.

I will let that go, once more. But there might not be a third time.

سائیں جی ..جائیں جا کر ٹھنڈا پانی پئیں ..مجھے آپ کے ہاں کا وقت تو نہیں پتا میری ابھی صبح صبح ہے ..اچھے موڈ میں ہوں اور آپ سے اچھے موڈ میں ہلکے پھلکے انداز میں اپنے حسب معمول طریقے سے بات کر رہی ہوں
 
Annie

Moderator
اسے نادانی ہی اسی لئے کہا ہے کہ وہ نادانی ہی تھی ..کوئی عقل کی بات نہیں تھی ..یقینن یہ بہت بڑی بات تھی ..لیکن جو ہو گیا سو ہو گیا ..پردہ ڈالیں اس پر نا کہ بار بار اس کا ذکر کیا جائے

میرا اعتراض یہ تھا کہ اس بات پر تو اعتراض کیا جا سکتا ہے کہ اسے کس حیثیت میں اس پروجیکٹ کا سربراہ لگایا گیا ..لیکن اس کو اس کے ماضی سے جوڑنا غلط ہے ..اور میں اپنی اس بات پر قائم ہوں

اے لو کمال کرتی ہیں خود ہی بادشاہ کی بیٹی کا قصہ چھیڑتی ہیں اور پھر کہتی ہیں بار بار ذکر نہ کریں اور پردہ رکھیں . ہم بھی پردہ رکھنے کی ہی حامی ہیں لیکن بات تو آپ نے کی ہم میں سے تو کسی نے یہ بات یہاں نہ کی تھی
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
جب ہسپتال یا بازار جاتی ہیں تو مترجم ساتھ لے کر جاتی ہیں؟ انگریزوں کو بھی اردو سکھا دی ہے آپ نے؟ نادان آپ کو معلوم ہے کہ میری زیادہ تر پوسٹس انگریزی میں ہوتی ہیں اور وہ ایک عرصے سے ہیں آپ کو انگریزی آتی ہے تو جواب دینے میں کیا حرج ہے، ہاں البتہ اگر میرا قوٹ کرنا مناسب نہیں لگتا تو میں ائندہ سے اجتناب کرونگا

Saaeinji... naam saaein aur angrezi git pit kuch jhachti nahin. Urdu mein likhein.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میری پوسٹ ہی پڑھ لیتیں کہ میں نے لکھا کیا ہے.... میں نے دو چیزوں پر اعتراض کیا ہے ایک آپ کے لفظ نادانی پر، میرے نزدیک اس لفظ سے معصومیت جھلکتی ہے اور جو خطا سرزرد ہوئی وہ معصومیت میں ہرگز نہیں ہوئی، سترہ سال کی عمر میں انسان کو اپنے اچھے برے کی سمجھ آ چکی ہوتی ہے..... میرا دوسرا اعتراض اس پروجیکٹ کی سربراہی پر ہی تھا اور اس کا ذکر میں نے اس لئے کیا کیونکہ آپ نے اپنی پوسٹ میں لکھا تھا کہ 'کچھ' لوگ اسے معاف کرنے کو تیار نہیں تھے.... والدین نے تو معاف کر دیا اور وہ کر بھی سکتے ہیں لیکن ان غریب والدین کا کیا جن مال کی سربراہی اپنی اولاد (بغیر کسی میریٹ کے) کے سپرد کر دی گئی؟ آپ معاف کر سکتی ہیں تو کر دیں، میرے نزدیک تو یہ سرا سر ظلم ہے.... اور اب یہ ثابت کریں کہ ان کے ماضی کو میں نے پروجیکٹ کے ساتھ کہاں جوڑا ہے؟

اور ایک بات واضح کر دوں کہ ایسا وقت کسی پر بھی آ سکتا ہے، یہاں مقصد کسی کے ماضی کی خطاؤں کو بیان کرنا ہرگز نہیں ہے..... آپ نے تھریڈ پر یہ کہانی بیان کی میں نے تو محض اس کا جواب دیا ہے

سائیں جی ..میرا دل نرم ہے ..میں لوگوں کے لئے سخت روئے نہیں رکھتی ...کوئی عقلمند انسان ایسے نہیں کرتا ..یہ نادانی ہی ہے ، خطا ہے ..
باقی رہی دوسری بات تو نواز کون سا ایمانداری سے اپنے فرائض انجام دے رہا ہے ..ایک مریم ہی کیا ..سارے خاندان کو نوازا ہوا ہے ..مریم پر سوال اٹھائیں لیکن لنک نہ کریں ..
یہ بات آپ کو نہیں عینی کو کہی گئی تھی ..اس معاملے میں دوسری تھریڈ پر ان سے کافی گفت و شنید ہوئی تھی
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
کسی صاحب کو بلانے کی کیا ضرورت ہے ..میں ہوں نا صاحبہ موجود ..

جس دین میں شرک سب سے بڑا گناہ ہو وہاں الله کیسے اجازت دے سکتے ہیں شوھر کو سجدے کی ..نبی صلعم الله کی مرضی کے بغیر تو کچھ نہیں کہہ سکتے تھے ،

آپ ویسے ہی دیکھ لیں ..کیسی کیسی پاکباز بیویوں کے نکمے بگڑے شوھر ..تو کیا الله اس نیک عورت کو حکم دیتے کہ اس نکٹھو کو سجدہ کرے ..

نبی صلعم ایسی کسی خواہش کا اظہار بھی نہیں کر سکتے تھے ..وہ تو خود اپنی بیٹی کے احترام میں کھڑے ہو جاتے تھے ..
ذرا سوچیں تو
بہت سی غلط ضعیف حدیثیں مل جائیں گی

محترمہ آپ نے لفظ اگر پر غور نہیں کیا۔ رسول اللۃ ﷺ نے فرمایا۔
اگر اللہ کے سوا کسی اور کو سجدے کی اجازت ہوتی۔۔۔۔۔اگر۔۔۔۔۔لیکن اللہ کے سوا کسی اور کو سجدہ کرنے کی قطعاً اجازت نہیں ہے۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
وقت ہے گیارہ پچاس.... ٹھنڈے پانی کی ضرورت نہیں، بس آپ پوسٹ سبمٹ کرنے سے پہلے ایک مرتبہ پڑھ لیا کریں

جہاں میری غلطی تھی وہاں میں نے معافی مانگ لی اور جو بات آپکی مناسب نہیں لگی اس کا اظہار کر دیا

ٹھیک ..ائندہ انتہائی احتیاط برتی جائے گی
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اے لو کمال کرتی ہیں خود ہی بادشاہ کی بیٹی کا قصہ چھیڑتی ہیں اور پھر کہتی ہیں بار بار ذکر نہ کریں اور پردہ رکھیں . ہم بھی پردہ رکھنے کی ہی حامی ہیں لیکن بات تو آپ نے کی ہم میں سے تو کسی نے یہ بات یہاں نہ کی تھی

عینی یہ تو آپ سے شرارت کی تھی ..اگر آپ کا بھی روٹھنے کا پروگرام ہے تو تھوڑی دیر کے لئے اس تھریڈ سے رخصت
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

محترمہ آپ نے لفظ اگر پر غور نہیں کیا۔ رسول اللۃ ﷺ نے فرمایا۔
اگر اللہ کے سوا کسی اور کو سجدے کی اجازت ہوتی۔۔۔۔۔’’اگر‘‘۔۔۔۔۔لیکن اللہ کے سوا کسی اور کو سجدہ کرنے کی قطعاً اجازت نہیں ہے۔

ابھی میں اس تھریڈ سے رخصت لے چکی ہوں ..جواب ادھار رہا
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
جب ہسپتال یا بازار جاتی ہیں تو مترجم ساتھ لے کر جاتی ہیں؟ انگریزوں کو بھی اردو سکھا دی ہے آپ نے؟ نادان آپ کو معلوم ہے کہ میری زیادہ تر پوسٹس انگریزی میں ہوتی ہیں اور وہ ایک عرصے سے ہیں آپ کو انگریزی آتی ہے تو جواب دینے میں کیا حرج ہے، ہاں البتہ اگر میرا قوٹ کرنا مناسب نہیں لگتا تو میں ائندہ سے اجتناب کرونگا

ٹانگ اڑانے کی معذرت
وہ تو نادان ہیں انہیں انگریجی آتی ہو گی،،لیکن ہم جیسوں کا تو خیا ل کرو بھائی،
جب اتنی خوبصورت اور اچھی اردو لکھ سکتے ہو، تو انگلش میں پوسٹ کرنا، ،مناسب بات ہے کیا؟
ویسےبھی جو لپاڈگی اپنی زبان میں ہوتی ہے دوسری میں کہاں،
 
Back
Top