وقت کا دھارا

Annie

Moderator
مجھے اس پر ایک واقعہ یاد آگیا .جو ہمارے بزرگوں نے نہیں سنایا تھا ..

ایک دفعہ ایک بادشاہ ہوتا تھا / ہے ....اس کی بیٹی سے ایک نادانی ہو گئی ...ظاہر ہے کچی عمر تھی ..کیونکہ الله نے والدین کے دل میں ان کنڈیشنل محبت ڈالی ہوتی ہے اولاد کے لئے تو والدین نے اسے معاف بھی کر دیا
بلکہ اسے سو ارب کے پروجیکٹ کا سربراہ بھی بنا دیا ...
لیکن ` کچھ ` لوگ اس کو معاف کرنے کو تیار نہیں تھے ..والد کی محبت پر بھی سوال اٹھائے گئے ...جو کہ بڑی نا انصافی کی بات ہے ..

والدین تو والدین ہی ہوتے ہیں نا ...ان کنڈیشنل محبت لئے .

(bigsmile).
بادشاہ کی محبت بیٹی کے لیے ان کنڈشنل ہوگی اب عوام کی تو نہیں تھی ظاہر ہے وہ تو لاڈ نہیں دیں گے
رہ گیا کے اس بادشاہ کی محبت پر سوال اٹھاۓ گۓ تو اسکی بھی ایک غریب گھر کی بہو ہے جسکو بادشاہ نے آج تک معاف نہیں کیا نہ کبھی ملاقات کی نہ قبول کیا نہ کبھی تقریبات میں آنے دیا .. بس کچھ ایسا ہی دریا دل بادشاہ سلامت تھا
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے اس پر ایک واقعہ یاد آگیا .جو ہمارے بزرگوں نے نہیں سنایا تھا ..

ایک دفعہ ایک بادشاہ ہوتا تھا / ہے ....اس کی بیٹی سے ایک نادانی ہو گئی ...ظاہر ہے کچی عمر تھی ..کیونکہ الله نے والدین کے دل میں ان کنڈیشنل محبت ڈالی ہوتی ہے اولاد کے لئے تو والدین نے اسے معاف بھی کر دیا
بلکہ اسے سو ارب کے پروجیکٹ کا سربراہ بھی بنا دیا ...
لیکن ` کچھ ` لوگ اس کو معاف کرنے کو تیار نہیں تھے ..والد کی محبت پر بھی سوال اٹھائے گئے ...جو کہ بڑی نا انصافی کی بات ہے ..

والدین تو والدین ہی ہوتے ہیں نا ...ان کنڈیشنل محبت لئے .

(bigsmile).

بڑی ستم ظریف ہیں آپ بھی ۔۔۔۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
شوہر کے بارے میں کوئی حکم نہیں ؟؟ سجدہ جائز والا حکم بھی تھا کوئی میرے خیال میں لیکن آج کل کی لڑکیاں ........توبہ

یہ گھڑی باتیں مت لائیں ..ہندو نے کہا پتی پرمیشور ..مسلمان کیوں پیچھے رہتے ،،فورن مجازی خدا بنا کر سجدے کروانے کی تمنا لے بیٹھے ،،

قرآن میں والدین کے لئے بھی صرف دیکھ بھال کرنے کا حکم ہے ..سجدے کا تو ان کے لئے بھی نہیں ..جب کے وہ ہماری پیدایش کے ذمہ دار بھی ہوتے ہیں جنہوں نے ہمیں پیدا کیا . اس کا صرف خیال ..اور کیسے کیسے شوہروں کے لئے سجدے ....واہ

:doh::doh:،
 
Annie

Moderator
Arey wah bohot sare bichre dost nazar a rahe hein. Annie ka thread bohot mubarak sabit huwa.

بس جی آپ آئیں بہار آئ ساتھ میں بہت سارے گمشدہ ممبرز لائیں ، کل پینڈو جی بھی ملے اتنے عرصے بعد نظر آے .. اچھی بات ہے فورم کے پرانے ممبرز جلوہ گر ہو رہے ہیں (bigsmile)
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
یہ گھڑی باتیں مت لائیں ..ہندو نے کہا پتی پرمیشور ..مسلمان کیوں پیچھے رہتے ،،فورن مجازی خدا بنا کر سجدے کروانے کی تمنا لے بیٹھے ،،

قرآن میں والدین کے لئے بھی صرف دیکھ بھال کرنے کا حکم ہے ..سجدے کا تو ان کے لئے بھی نہیں ..جب کے وہ ہماری پیدایش کے ذمہ دار بھی ہوتے ہیں جنہوں نے ہمیں پیدا کیا . اس کا صرف خیال ..اور کیسے کیسے شوہروں کے لئے سجدے ....واہ

:doh::doh:،

مجھے پتہ تھا من گھڑت ڈکلئیر کر کے مردوں سے یہ حق بھی چھین لیا جائے گا

:angry_smile:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اس تھریڈ کی پوسٹس کو دیکھ کر لگتا ہے یہ ایک مشہور کہانی ہے یا سچا واقعہ ہے جو بہت سے لوگوں سے پہلے سن رکھا ہے

کبھی بھی اپنے ماں باپ کو اپنی بیوی کے سہارے مت چھوڑو چاہے تمہاری بیوی کتنی بھی اچھی کیوں نہ ہو .. اسی طرح کبھی بھی اپنے چھوٹے بچوں کو اپنے رشتے داروں کے بھروسے اکیلا چھوڑ کر کہیں مت جاو چاہے آپ کی رشتے دار کتنے بھی کابلِ بھروسہ کیوں نہ ہوں

بیوی سے ایسی خفگی

:13:
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
میرا بھی دل کرتا ہے سب کچھ چھوڑ کر پاکستان چلی جاؤں ہمیشہ کے لیے .. لیکن پاکستان میں انجواے کرنے کیلئے انسان کا امیر ہونا بہت ضروری ہے . ورنہ کچھ انجوے نہیں ہوسکتا خواری ہی ہے دوائی تک خالص نہیں ملتی ..
:(

Allah aap ko jahan bhi rakhe khush rakhe aur apni hifazat main rakhe
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اس تھریڈ کی پوسٹس کو دیکھ کر لگتا ہے یہ ایک مشہور کہانی ہے یا سچا واقعہ ہے جو بہت سے لوگوں سے پہلے سن رکھا ہے

کبھی بھی اپنے ماں باپ کو اپنی بیوی کے سہارے مت چھوڑو چاہے تمہاری بیوی کتنی بھی اچھی کیوں نہ ہو .. اسی طرح کبھی بھی اپنے چھوٹے بچوں کو اپنے رشتے داروں کے بھروسے اکیلا چھوڑ کر کہیں مت جاو چاہے آپ کی رشتے دار کتنے بھی کابلِ بھروسہ کیوں نہ ہوں

اس کا مطلب یہ ہوا کہ بیوی جتنی بھی اچھی ہو رشتہ دار جتنے بھی اچھے ہوں ان پے بھروسہ نا کرو

انسان خود اگر اپنے والدین یا بچوں کا صحیح خیال نہ رکھ سکے تو اسے دوسروں سے اسکی امید نہیں رکھنی چاہئے بھلا وہ کتنے ہی اچھے کیوں نہ ہوں

واہ ببلو بھائی واہ ، محفل لوٹ لی

آئی ڈس ایگری .

میری بھابھی ہم سے اچھا میرے والدین کا خیال رکھتی ہیں ...
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
apni aqqal aur samajh ke mutabiq baat ki hai , zaroori nahi sab meri baat se ittefaq karain

ایسے معاملات میں اپنی عقل اور سمجھ نہ استمعال کیا کریں ...
اگر آپ خود والدین سے عزت سے پیش آتے ہیں ..اور اپنی بیگم کو بھی پوری پوری توجہ ، عزت اور محبت دیتے ہیں تو وہ ہی بیوی آپ کے والدین کا خیال اپنے والدین کی طرح ہی رکھے گی ..بیوی ہے کوئی ڈائن نہیں ...آخر آپ کی بہن بھی تو اپنے گھر جا کر اپنے ساس سسر کا خیال رکھتی ہے .

اور ہاں ذرا اردو فونٹ پر آ جائیں کیونکہ میں نے آپ کی ساری پوسٹیں نہیں پڑھی ہیں .
 
Back
Top