Annie
Moderator
حکومت نواز شریف کی تھی جس میں کسی بھی مجرم کو سزا دینا ناممکنات میں تھا
:lol::lol:...اور سنسبل نے سارا کیس ہی حل کر دیا ..کے شریفوں کی حکومت میں انصاف ملنا نا ممکن تھا
حکومت نواز شریف کی تھی جس میں کسی بھی مجرم کو سزا دینا ناممکنات میں تھا
لیکن میں نے یہ واقعہ کسی اور حوالے سے پڑھا تھا .
ماں باپ کی محبت ان کنڈشنل ہوتی ہے
لیکن انسانی رشتوں میں سب سے زیادہ محبت کرنے والے بھی تو والدین ہی ہوتے ہیں ، جسکا کوئی بدل ہے ہی نہیں
پڑھا ہوگا آپ نے بھی کے حضرت موسیٰ علیہ سلام جب بھی کوہ طور پر اللہ سے ہم کلام ہونے جاتے تھے تو انکی والدہ محترمہ انکے لیے جاۓ نماز پر بیٹھ کر اللہ سے رحم مانگتیں تھیں کے اگر انکے بیٹے سے کوئی خطا ہو بھی جاۓ تو اللہ اسے معاف کرنا
کافی سالوں بعد جب انکی والدہ کا انتقال ہو گیا اور پھر اللہ نے انھیں کوہ طور پر بلایا تو حضرت موسیٰ علیہ سلام نے جونہی کوہ طور پر پہلا قدم رکھا اللہ نے آواز دی موسیٰ سنبھل کر قدم اٹھائیے گا آپ کو بچانے کے لیے ہر دم دعا کرنے والے لب اب خاموش ہو چکے ہیں ..
اور حضرت موسیٰ علیہ سلام کو اتنا دکھ ہوا کے انکی ہمدرد ماں جو انکے لیے اللہ سے رحم اور بخشش مانگتیں تھیں انکی دعا کے بغیر وہ کتنے تنہا ہو گۓ ہیں
والدین چاہے کتنے بھی بوڑھے اور بیمار ہوں۔۔ کسی کا بھی دل نہیں چاہتا کہ وہ ہم سے جُدا ہوں۔۔
میرے والدین آٹھ سال پہلے ایک ٹریفک حادثے میں دینا سے چلے گئے ۔آج بھی ایسا لگتا ہے جیسے یہ کل کی بات ہو۔۔ایک دم سے دونوں کا اچانک چلے جانا کچھ عجیب سی بے بسی کا احساس تھا۔ لیکن اللہ کے فیصلے ہیں۔آج آپ نے پھر ان کی یاد دلا دی۔
عینی جی آپ بہت اچھا لکھتی ہیں لیکن ان نازک مضامین سے دل اداس اور آنکھوں سے بارش شروع ہو جاتی ہے بس دعا کیا کیجیے اللہ سب بہن بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے اور ماں باپ کو انکی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور اولاد کو انکا فرمانبردار اطاعت گزار بنائے آمیننصیب نصیب کی بات ہے عمران جی ، کچھ لوگ رزق روزی کی تلاش میں والدین سے جدا ہوۓ تو کچھ بد نصیب ایسے ہیں پاس ہو کر بھی والدین کو نہیں پوچھتے ..
اب آپ بزرگ ہمیں سنا رہی ہیں
:lol:
جی آتا رہوں گا فورم پر جب جب وقت ملے گا
اس میں کوئی شک نہیں والدین کے لئے اولاد اولاد ہی ہوتی ہے چاہے بچہ جتنا مرضی بڑا ہو جائے وہ ان کے لئے بچہ ہی رہتا ہے۔۔۔ مین پہلے صرف یہ بات سنتا ہی تھا اب کچھ ہی دن پہلے دیکھا بھی ہے کہ والدین کیسے اپنے بچے کو تکلیف میں اور دنیا سے جاتے دیکھ کر تڑپتے ہیں
انسانی رشتوں میں واحد والدین ہیں جن کا حکم ماننے اور خیال رکھنے کا حکم آیا ہے ..اسی سے اس کی اہمیت کا اندازہ ہوجاتا ہے
والدین چاہے کتنے بھی بوڑھے اور بیمار ہوں۔۔ کسی کا بھی دل نہیں چاہتا کہ وہ ہم سے جُدا ہوں۔۔
میرے والدین آٹھ سال پہلے ایک ٹریفک حادثے میں دینا سے چلے گئے ۔آج بھی ایسا لگتا ہے جیسے یہ کل کی بات ہو۔۔ایک دم سے دونوں کا اچانک چلے جانا کچھ عجیب سی بے بسی کا احساس تھا۔ لیکن اللہ کے فیصلے ہیں۔آج آپ نے پھر ان کی یاد دلا دی۔
یہ جو ہمارا فورم ہے یہ ھم سب پردیسیوں کا ڈرائنگ روم ہے ہم یہاں مل بیٹھتے ہیں تو کبھی لڑتے ہیں وطن کے لیے کڑھتے ہیں ہنستے بھی ہیں اور مذاق بھی کرتے ہیںعینی جی آپ بہت اچھا لکھتی ہیں لیکن ان نازک مضامین سے دل اداس اور آنکھوں سے بارش شروع ہو جاتی ہے بس دعا کیا کیجیے اللہ سب بہن بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے اور ماں باپ کو انکی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور اولاد کو انکا فرمانبردار اطاعت گزار بنائے آمین
بجا فرمایا ببلو بھائی ، ہم بچے ہی رہتے ہیں ماں باپ کے لئے ، آج ہی دو دفعہ ڈانٹ پڑی ہے
:angry_smile:
لیکن میں نے یہ واقعہ کسی اور حوالے سے پڑھا تھا .
ماں باپ کی محبت ان کنڈشنل ہوتی ہے
یہ ڈانٹ بھی بہت بڑی نعمت ہے ۔۔۔ کوئی تو ہے جو ڈانٹ ڈپٹ کر آپ کی غلطیوں کی نشان دہی کرتا ہے تا کہ آپ کو اس کا کوئی نقصان نہ ہو۔
عینی جی آپ بہت اچھا لکھتی ہیں لیکن ان نازک مضامین سے دل اداس اور آنکھوں سے بارش شروع ہو جاتی ہے بس دعا کیا کیجیے اللہ سب بہن بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے اور ماں باپ کو انکی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور اولاد کو انکا فرمانبردار اطاعت گزار بنائے آمین
والدین چاہے کتنے بھی بوڑھے اور بیمار ہوں۔۔ کسی کا بھی دل نہیں چاہتا کہ وہ ہم سے جُدا ہوں۔۔
میرے والدین آٹھ سال پہلے ایک ٹریفک حادثے میں دینا سے چلے گئے ۔آج بھی ایسا لگتا ہے جیسے یہ کل کی بات ہو۔۔ایک دم سے دونوں کا اچانک چلے جانا کچھ عجیب سی بے بسی کا احساس تھا۔ لیکن اللہ کے فیصلے ہیں۔آج آپ نے پھر ان کی یاد دلا دی۔
ببلو بھائی جب آپ کو بچہ سمجھا جاتا ہے جو بغیر غلطیوں کے بھی ڈانٹ پڑتی رہتی ہے
میں نے ایسے لوگ بھی دیکھے ہیں جو اس ڈانٹ کو ترستے ہیں لیکن بے رحم وقت ان کا ساتھ نہیں دیتا۔
اس ڈانٹ کو اپنی خوش قسمتی سمجھئے
میں دل او جان سےمعافی چاہتی ہوں .. میں نے آپکا دکھ پھر سے چھیڑ دیا ائی ایم ویری سوری کے آپکے والدین ٹریفک حادثہ میں ایکدم بچھڑ گۓ ، اللہ آپکو ہمت اور صبر عطا کرے ،
آج ویک اینڈ تھا سوچا تھریڈ بناؤں تو بچپن میں سنی کہانی یاد آگئی وہی شیئر کر دی..
یقین کریں یہ پڑھتے ہی آنکھوں میں آنسو آ گئے ہیں ۔۔۔ بہت دکھ ہوا یہ سن کر۔
اللہ تعالی آپ کے والدین کے درجات بلند کرے اور آپ کو صبر عطا کرے
بہت بڑے صدمے سے گزرے ہیں آپ ، الله ان کے درجات بلند فرمائے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|