وزیر اعلیٰ پنجاب کا سب سے بڑا جھینگا فارم منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

2maryamjheengagstatarts.png

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز متحرک ہوگئیں,مریم نواز نے ملک کا سب سے بڑا جھینگا فارم قائم کرنے کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا, منصوبے کا آغاز اسی سال کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے,جس کے تحت پنجاب میں پہلی بار ایک ہزار ایکڑ پر سو ٹن سے زائد جھینگا فارمنگ کی جائے گی۔

ملاقات میں جھینگا فارمنگ کے لیے اشتراک کار کے فروغ پر اتفاق کیا گیا۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر فشریز اور جھینگا فارمنگ کے لیے پرائیویٹ سیکٹر کی معاونت کی جائے گی۔

فشریز اور جھینگا فارمنگ کا فروغ تمام اسٹیک ہولڈرز کے باہمی اشتراک سے ممکن ہو گا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سے فشریز فارمز ایسوسی ایشنز کے وفد نے ملاقات کی,ملاقات میں جھینگا فارمنگ کے لیے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی, جس کے بعد مریم اورنگزیب نے کہا کہ فشریز اور جھینگا فارمنگ پنجاب کے فارمر کے لیے گیم چینجر منصوبہ ثابت ہو گا,فشریز فارمز ایسوسی ایشنز کے وفد نے وزیر اعلیٰ مریم نواز کی کاوشوں کو سراہا۔

پنجاب میں سولر پروگرام، کسان کارڈ، ہیلتھ کارڈاور اسکالرشپ پروگرام سمیت دیگر سوشل پروٹیکشن پروگرام میں شامل کرنے کے لیے سوشیو اکنامک رجسٹری منصوبہ شروع کیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1818965215335289008
https://twitter.com/x/status/1819419549357559976
 
Last edited by a moderator:

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان اس وقت بہترین ہاتھوں میں ہے یوتھیے۔شہباز شریف آزمودہ کار ایڈمنسٹریٹر ہے اور مریم نواز جیسی وزیراعلیٰ پورے ایشیا میں نہیں ہے۔ خیر تجھے سمجھ نہیں آئے گی۔ تو جاکر فیڈر لے اور اپنی مما کی گود میں گھس جا۔۔ زیادہ بک بک کی تو عاصم منیر ڈنڈا لے کر باہر کھڑا ہے۔۔
اس کے ڈنڈے پر تو مریم بیٹھی ہے 😂😂😂
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان اس وقت بہترین ہاتھوں میں ہے یوتھیے۔شہباز شریف آزمودہ کار ایڈمنسٹریٹر ہے اور مریم نواز جیسی وزیراعلیٰ پورے ایشیا میں نہیں ہے
KRZlxq.gif


Comedy zabardast ker lete ho