
وزیر اعظم پارلیمنٹ میں
یہ دیکھ کر بہت ہنسی آرہی ہے کہ ن لیگی وزیر اعظم جو تحریک انصاف کی جدوجہد کے شروع ہونے سے قبل کبھی پارلیمنٹ میں نظر نہیں آئے، عوام کے مسائل حل کرنے کی کبھی کوشش نہیں کی۔ آج یہ لوگ اپنے چہرے پارلیمنٹ میں باقاعدگی سے دکھانے لگے۔
اس ن لیگی وزیر اعظم نے ایک سال سے زیادہ عرصہ پارلیمنٹ کا رخ نہیں کیا۔