وزیراعظم نے چوہدری برادران سے تحریک عدم اعتمادپر کوئی بات نہیں کی،طارق بشیر

ch1h11h213.jpg


مسلم لیگ ق کے رہنما طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ ابھی یہ فیصلہ نہیں ہوا عدم اعتماد میں حکومت کا ساتھ دیناہے یا خلاف جانا ہے۔ چوہدری صاحب مشاورت کررہے ہیں۔

انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور چوہدری برادران کی ملاقات میں تحریک عدم اعتماد پر کوئی بات ہوئی اور نہ ہی حمایت کا کوئی بیان دیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ چوہدری صاحب نے کہا کہ روز کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں کہ ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں، چوہدری صاحب کو اختیار دیا گیا ہے کہ وہ جو فیصلہ کریں گے پارٹی قبول کرے گی۔


طارق بشیر چیمہ کا کہنا تھا کہ البتہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات میں اپوزیشن کی مزاحمت بارے گفتگو ضرور ہوئی، وزیراعظم عمران خان نے ذکر کیا کہ اپوزیشن آج کل آپ کے گھر کے چکر لگا رہی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز تحریک عدم اعتماد کے اعلان کے بعد وزیراعظم عمران خان کی چوہدری برادران سے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا

ذرائع کاکہنا ہے کہ وزیراعظم نے اپنی حکومت کی اہم اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ ق سے مشکل وقت میں ساتھ نہ چھوڑنے کی درخواست کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری برادران نے ڈٹ کر وزیر اعظم کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہنے کا اعلان کر دیا، چوہدری برادران نے وزیراعظم سے کہا کہ ہم آپ کے ساتھ سیاست کریں گے، عدم اعتماد کی باتیں افسانہ ہیں۔

چوہدری برادران کا کہنا تھا کہ 14 سال بعد شہباز شریف کو ہمارا خیال آگیا، شہباز شریف کو بتا دیا تھا عدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی تو عمران خان پہاڑ ہیں ہم دب جائیں گے، ایسی چال کا کیا فائدہ جس کی کامیابی کا کوئی چانس ہی نہ ہو۔
 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

طارق بشیر چیمہ پی ٹی آئی کی مدد کے بغیر الیکشن نہیں جیت سکتا لیکن منہ کی بواسیر ہے کہ کم ہونے کا نام نہیں لے رہی
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

طارق بشیر چیمہ پی ٹی آئی کی مدد کے بغیر الیکشن نہیں جیت سکتا لیکن منہ کی بواسیر ہے کہ کم ہونے کا نام نہیں لے رہی

آر ایس ایس کے عقیدے کے مطابق اسکو گاؤ موتر پینا چاہیے جس سے بقول انکے، مبینہ طور پر ہر بیماری ٹھیک ہو جاتی ہے . شاید اسے بھی آرام آ جائے
PTI voters should not come to vote for him in the upcoming elections. Then we will see his "Auoqaat".
 

London Bridge

Senator (1k+ posts)
اور پرویز الہی نے وزیراعظم کی خیریت دریافت کرتے ہوئے پوچھا "خیر اے نیازی، اج ڈاکواں دے ڈیرے تے کنج آیا ایں
https://twitter.com/x/status/1498662622857773058 یوتھیا : ہمارے پاس ابو ہیں ، پشاور والا ہے ، ثاقب ٹولہ ہے ، اے آر وائی ہے ،فتھ جنریشن وار گینگ ہے ، ایف آئی اے ہے ، نیب ہے ، منتر ہے ،سنتھیا ، وینا ہیں ۔ تمہارے پاس کیا ہے ؟
ریحام خان :
میرے پاس “ بلیک بیری ہے “

https://twitter.com/x/status/1498640722400096257 https://twitter.com/x/status/1498590813600763904 https://twitter.com/x/status/1498396800629235714 https://twitter.com/x/status/1498578348301295617
 

Back
Top