وزیراعظم عمران خان کو میرا پہلا کھلا چیلنج

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

Logo.png

وزیراعظم عمران خان نے ندیم ملک کو جو انٹرویو دیا ہے وہ پاکستانی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حثیت اختیار کر گیا ہے . اس سے پہلے کسی پاکستانی سیاستدان نے ببانگ دہل آرمی چیف اور ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی کے وزیراعظم کے دائرہ اختیار میں مداخلت پر اتنا واضح بیان نہیں دیا تھا . عمران خان کو یہ طاقت دینے والا کوئی اور نہیں بلکہ تین مرتبہ کے ادھورے ، ادھورے اور پھر ادھورے بد ترین سیاسی دشمن وزیراعظم نواز شریف تھے . نواز شریف ایک طرف بیانیہ بنا رہے تھے موصوف کی لڑائی عمران خان کے ساتھ نہیں بلکہ انکی جنگ انکے لانے والوں کے ساتھ ہے . دنیا کو دکھانے کے لئے نواز شریف نے عمران خان کو کٹھ پتلی ثابت کرنا چاہا مگر عمران خان نے پلٹ کر ایسا دھوبی پٹکا دیا کے دنیا حیران ہو گئی . ایک طرف عمران خان نے اپنی ٢٢ سالہ انتھک سیاسی جدوجہد کا حوالہ دیا اور دوسری طرف عالمی قوتوں کے توسط سے جنرلوں کے کندھوں پر بیٹھ کر حکومت میں شب خون مارنے والے کو ننگا کیا. اپنے تئیں ندیم ملک صاحب حاضر دماغی سے عمران خان سے سخت سوالات کرتے گئے مگر وہ وقت عمران خان کا تھا
پھر کہتے ہیں ، عمران خان کو سیاست نہیں اتی

اقتدار حاصل کرنے کے بعد ویسے ہی قدرتی طور پر وزیراعظم عمران خان کو بہت سے مشکلات ار چلینجیز کا سامنا ہے . عمران خان مشکل کے پہلے دو سال گذار چکے اور اپنی طاقت کا بھی کھلم کھلا اظہار کر دیا ہے . وہ تمام مشکلات اپنی جگہ . میرے ذھن میں وزیراعظم عمران خان کے لئے بہت بڑا چلینج ہے

کیا عمران خان ٢٠١٣ الیکشن رگنگ میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پونچھا سکیں گے ؟

میرا وزیراعظم عمران خان کو چلینج ہے کے اگر وہ اپنے خلاف اور پاکستان کے خلاف ہونے والی سازش کے کرداروں کو کیفر کردار تک نہیں پونھچا سکتے تو انکے لئے ریاست مدینہ کا خواب ایک دیوانے کا خواب ہو گا . اگر کوئی شخص اپنا انتقام نہیں لیتا تو وہ لوگوں کو کیا دے سکتا ہے . یاد دہانی کے لئے ، یہ انتقام عمران خان خان کا ذاتی انتقام ہر گز نہیں . عمران خان کو یاد رکھنا چاہیے کے ایسٹ پاکستان الیکشن کے رزلٹ کی وجہ سے علیحدہ ہوا تھا . ٢٠١٣ کے الیکشن میں عوام مینڈیٹ چوری ہوا تھا جسکی سزا پورے ٢٣ کڑوڑ لوگ آج بھگت رہے ہیں . عمران خان کو تاریخ میں ثابت کرنا ہو گا کے الیکشن رگنگ کے کتنے بھیانک نتائج ہوتے ہیں . تمام ثبوت پہلے ہی اکھٹے ہو چکے ہیں . صرف قومی مجرموں کی نشاندہی کرنا اور سزا دینا باقی ہے

کسی بھی سٹیٹسمین کے لئے یہ ضروری ہوتا ہے کے وہ ملک دشمنوں کو نشان عبرت بنائیں . اگر ٢٠١٣ کے الیکشن منصفانہ ہوتے اور عمران خان خان کو اقتدار ٢٠١٣ میں منتقل ہوتا تو پاکستان آج یوں گھٹنے کے بل نہ گرتا . آج سعودی عرب کی ہمت نہ ہوتی کے پاکستان کے داخل معاملات میں دخل اندازی کرتا . کسی بادشاہ کی یہ جرت نہ ہوتی کے وہ ایک مجرم کو جیل سے چھڑوا کر شاہی جہاز میں بٹھاتا اور ہم لوگ آرمی چیف ، اداروں ، میڈیا اور سیاستدانوں پر انگلیاں اٹھا رہے ہوتے . چین کو لداخ کے علاقوں میں انڈیا کو الجھانے کی ضرورت نہ ہوتی . مودی اپنے دیرینہ ناپاک عزائم کے لئے پاکستان پر حملہ کے لئے پر نہ تولتا . عدلیہ یوں ذلیل نہ ہوتی . انصاف اتنا ارزاں نہ ہوتا . لوگ اسطرح مہنگائی اور بیروزگاری کے چکی میں نہ پس رہے ہوتے . ٢٠٢٠ میں پاکستان ایک مختلف پاکستان ہوتا جسکی دنیا میں عزت ہوتی

کیا وزیراعظم عمران خان میرا یہ کھلا چیلنج قبول کریں گے . اس الیکشن کا براہ راست تعلق عمران خان کی ذات ،پاکستان اور عوام سے ہے .اسکے کردار زندہ ہیں اور سسٹم میں ابھی تک موجود ہیں
اپکا کیا خیال ہے ؟
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
سب سے بڑا مجرمُ زنانی ہے جس نے اپنے حرام خور بھگو ڑے کرپٹ فرنٹ مین بھائیوں کی حرامُخوری چوری اور فراڈ بچانے کے واسطے نورے بٹ کو حرامُزدگی کرکے جتوایا اور لوٹ مار کے واسطے کھلا چھوڑ دیا
 
BrotherKantu

پچھلے الیکشن میں دھاندلی کو عمران خان صاحب نے ایکسیپٹ کر لیا ہے کیونکہ مشرف کیانی اور سی جے افطخار چودھری نے کونڈالیسا رائس کے ساتھ معاہدہ کیا تھا کہ ملک میں جمہوریت کی خاطر پانچ سال ن کو اور پانچ سال پی پی پی کو دینے ہیڻ۔

ُ
 
ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)

120658533_3733090940057903_4443242626516478834_o.jpg
 
ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
نورے بھگوڑے نے الخالد ٹینک خاص مریم بھگوڑی کی بارات کے لیے بنایا تھا، بعد میں فوج نے دونوں پر قبضہ کر لیا

? ? ?

That is all,,,, tum PTI waloon ki yeh auqat hai, I think that PMLN supports morally corru[pted, but you PTI youthia cross all limits.
Mr Khan also use same 2014 container for two Barat ??
Mrs Rehan khan then Mrs Bushra.
 
چھومنتر

شاہین میزائل کی رفتار بہت کم تھی، نورے بھگوڑے نے ڈاکٹر عبدالقدیر کو بتایا کہ
اینو وڈا پلگ لاؤ تے نالے تھوڑی ریس ودھاؤ

? ? ?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
سید حیدر امام صاحب آپ محلوم نہیں کس خیالی دنیا میں رہتے ہیں - خان صاحب کے خطاب کو میڈیا اور لوگوں نے کوئی اہمیت نہیں دی جبکے نواز کی تقریر کو ایک اندازے کے مطابق سات کروڑ لوگوں نے سنا میں پہلے والی اے پی سی کی تقریر کا ذکر کر رہا ہوں - خان صاحب نے آرمی کے مقابلے میں خود کو طاقتور ظاہر کرنے کی کوشش کر کے سب کو ہنسایا ہے - پاکستان میں لوگ خیالی دنیا میں نہیں رہتے سب کو پتا ہے حکومت کون چلا رہا ہے - پہلے چاروں چیف سیکٹری سابقہ فوجی تھے ایک کو عدالت نے ہٹا دیا اب تین ہیں - سب اہم اداروں کے سربراہ فوجی ہیں - جب عاصم باجوہ کا دھماکے دار سکینڈل آیا تو خان صاحب ایک مشیر انفورمیشن کے عہدے سے بھی استعفی نہ لے سکے انہیں تو لفظ بھی بتائے جاتے ہیں کہ کیا بولنا ہے -خان صاحب اور نیب ، ایف آئی ائے کی کیا مجال ایک جنرل کے خلاف کرپشن کی تحقیقات کرے اور یہ ادارے تو پھر بھی خان صاحب سے زیادہ با اختیار ہیں - خان صاحب کے خود کو طاقت ور کہنے پر سب سے زیادہ چھوٹا اور بڑا باجوہ ہنسے ہونگے - عوام برداشت کر لیتی بھلے خان حکومت چلاتا یا فوج مگر مصیبت یہ ہے کہ مہنگائی اور بے روز گاری نے عوام کی کمر توڑ دی ہے - ضیاء اور مشرف کے دور میں امریکہ سے ڈالر آتے رہے اور ملک چلتا رہا کسی نے کوئی خاص آواز نہیں اٹھائی - اب حالات پچھلی حکومت سے دس گنا زیادہ خراب ہیں - نواز کو کروڑوں لوگوں نے اسلئے سنا کہ وہ کوئی لیڈر ہے بلکے اسلئے کہ نہ اس حکومت سے محیشت سمبھل رہی ہے نہ گوورنس - بزدار جیسے نا لائق کو پنجاب میں اور محمود خان جیسے نا لائق کو کے پی کے میں رکھا ہے اپوزیشن کو تن کے رکھا ہوا ہے نیب سے اور پشاور میٹرو اور مالن جبہ جیسے سکینڈل پر یا سٹے لے رکھا ہے یا دبا رکھا ہے -پاکستان کی عوام اب بڑی باشعور ہے جو مین میڈیا نہیں دکھا سکتا سوشل میڈیا دکھا دیتا ہے - پچھلی بار تو عوام کو سبز باغ دکھا کر اور فوجیوں سے ساز باز کر کے حکومت لے لی آگے کیا کریں گے ؟ فوج بھی اب سوچنے لگ پڑی ہے اس کی نالائقیوں پر ہمیں گالیاں پڑ رہی ہیں - سوال ہی پیدا نہیں ہوتا آیندہ فوج ایسی حکومت کو سپورٹ کرے جس نے فوج جیسے ادارے کو بدنام کر رکھا ہے جس کی عوام کی اکثریت عزت کرتی ہے -
Syed Haider Imam
Dr Adam
ARSHAD2011
BrotherKantu
ranaji
Saboo
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی امام صاحب آپ عمران کو بھی فوج سے لڑانا چاہتے ہوں۔ یہاں دھاندلی حکومت کے ایماء پر صرف ۱۹۷۷ میں ہی ہوئی تھی باقی سب دھاندلیاں فوج کی مرضی یا حکم سے ہوتی رہی ہیں۔ ۲۰۱۳ میں وہ نواز کو لانا چاہتے تھے تو حسب ضرورت دھاندلی کر کے اسے جِتا دیا۔ ۲۰۱۸ میں عمران کو جتانا چاہتے تو کچھ سیٹیں اسے جِتا دیں (سپیشلی کراچی میں)۔ اب آپ چاہ رہے ہیں عمران ۲۰۱۳ کے لئے فوج کے گلے پڑے جیسے کہ نواز شریف ۲۰۱۸ بارے پڑ رہا ہے؟؟
 
Caballero

Senator (1k+ posts)
Imran Khan's 29 Anti Pakistan Army videos available on YouTube with Indian, American and European audience are sufficient to prove that he was and remains a RAW agent just like Altaf Hussain had a solid record of his involvement with RAW before he was picked up in 2001 as "Political Alliance Partner" for the better interest of Pakistan ?
 
Syaed

MPA (400+ posts)
وزیراعظم عمران خان کو میرا پہلا کھلا چیلنج

Logo.png

وزیراعظم عمران خان نے ندیم ملک کو جو انٹرویو دیا ہے وہ پاکستانی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حثیت اختیار کر گیا ہے . اس سے پہلے کسی پاکستانی سیاستدان نے ببانگ دہل آرمی چیف اور ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی کے وزیراعظم کے دائرہ اختیار میں مداخلت پر اتنا واضح بیان نہیں دیا تھا . عمران خان کو یہ طاقت دینے والا کوئی اور نہیں بلکہ تین مرتبہ کے ادھورے ، ادھورے اور پھر ادھورے بد ترین سیاسی دشمن وزیراعظم نواز شریف تھے . نواز شریف ایک طرف بیانیہ بنا رہے تھے موصوف کی لڑائی عمران خان کے ساتھ نہیں بلکہ انکی جنگ انکے لانے والوں کے ساتھ ہے . دنیا کو دکھانے کے لئے نواز شریف نے عمران خان کو کٹھ پتلی ثابت کرنا چاہا مگر عمران خان نے پلٹ کر ایسا دھوبی پٹکا دیا کے دنیا حیران ہو گئی . ایک طرف عمران خان نے اپنی ٢٢ سالہ انتھک سیاسی جدوجہد کا حوالہ دیا اور دوسری طرف عالمی قوتوں کے توسط سے جنرلوں کے کندھوں پر بیٹھ کر حکومت میں شب خون مارنے والے کو ننگا کیا. اپنے تئیں ندیم ملک صاحب حاضر دماغی سے عمران خان سے سخت سوالات کرتے گئے مگر وہ وقت عمران خان کا تھا
پھر کہتے ہیں ، عمران خان کو سیاست نہیں اتی

اقتدار حاصل کرنے کے بعد ویسے ہی قدرتی طور پر وزیراعظم عمران خان کو بہت سے مشکلات ار چلینجیز کا سامنا ہے . عمران خان مشکل کے پہلے دو سال گذار چکے اور اپنی طاقت کا بھی کھلم کھلا اظہار کر دیا ہے . وہ تمام مشکلات اپنی جگہ . میرے ذھن میں وزیراعظم عمران خان کے لئے بہت بڑا چلینج ہے

کیا عمران خان ٢٠١٣ الیکشن رگنگ میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پونچھا سکیں گے ؟

میرا وزیراعظم عمران خان کو چلینج ہے کے اگر وہ اپنے خلاف اور پاکستان کے خلاف ہونے والی سازش کے کرداروں کو کیفر کردار تک نہیں پونھچا سکتے تو انکے لئے ریاست مدینہ کا خواب ایک دیوانے کا خواب ہو گا . اگر کوئی شخص اپنا انتقام نہیں لیتا تو وہ لوگوں کو کیا دے سکتا ہے . یاد دہانی کے لئے ، یہ انتقام عمران خان خان کا ذاتی انتقام ہر گز نہیں . عمران خان کو یاد رکھنا چاہیے کے ایسٹ پاکستان الیکشن کے رزلٹ کی وجہ سے علیحدہ ہوا تھا . ٢٠١٣ کے الیکشن میں عوام مینڈیٹ چوری ہوا تھا جسکی سزا پورے ٢٣ کڑوڑ لوگ آج بھگت رہے ہیں . عمران خان کو تاریخ میں ثابت کرنا ہو گا کے الیکشن رگنگ کے کتنے بھیانک نتائج ہوتے ہیں . تمام ثبوت پہلے ہی اکھٹے ہو چکے ہیں . صرف قومی مجرموں کی نشاندہی کرنا اور سزا دینا باقی ہے

کسی بھی سٹیٹسمین کے لئے یہ ضروری ہوتا ہے کے وہ ملک دشمنوں کو نشان عبرت بنائیں . اگر ٢٠١٣ کے الیکشن منصفانہ ہوتے اور عمران خان خان کو اقتدار ٢٠١٣ میں منتقل ہوتا تو پاکستان آج یوں گھٹنے کے بل نہ گرتا . آج سعودی عرب کی ہمت نہ ہوتی کے پاکستان کے داخل معاملات میں دخل اندازی کرتا . کسی بادشاہ کی یہ جرت نہ ہوتی کے وہ ایک مجرم کو جیل سے چھڑوا کر شاہی جہاز میں بٹھاتا اور ہم لوگ آرمی چیف ، اداروں ، میڈیا اور سیاستدانوں پر انگلیاں اٹھا رہے ہوتے . چین کو لداخ کے علاقوں میں انڈیا کو الجھانے کی ضرورت نہ ہوتی . مودی اپنے دیرینہ ناپاک عزائم کے لئے پاکستان پر حملہ کے لئے پر نہ تولتا . عدلیہ یوں ذلیل نہ ہوتی . انصاف اتنا ارزاں نہ ہوتا . لوگ اسطرح مہنگائی اور بیروزگاری کے چکی میں نہ پس رہے ہوتے . ٢٠٢٠ میں پاکستان ایک مختلف پاکستان ہوتا جسکی دنیا میں عزت ہوتی

کیا وزیراعظم عمران خان میرا یہ کھلا چیلنج قبول کریں گے . اس الیکشن کا براہ راست تعلق عمران خان کی ذات ،پاکستان اور عوام سے ہے .اسکے کردار زندہ ہیں اور سسٹم میں ابھی تک موجود ہیں
اپکا کیا خیال ہے ؟

پارلیمانی طرز جمہوریت کے اندر رہتے ہوئے اگلے تین سال عمران خان کو معیشت معیشت اور صرف معیشت پہ فوکس کرنا چاہیے کیونکہ ساری حزب اختلاف کی دکانیں بند کروا کے اب ان کا ہی مقابلہ کر لینے دیں حکومت کو۔اوپر سے نکمے وزراء اور وزرائے اعلی۱ کی وجہ سے الگ گالیاں کھانی پڑتی ہیں حکومت کو۔ایسے میں افتخار چوہدری جیسے بدنام زمانہ جج پہ بھی ہاتھ ڈالا گیا تو سارے جج اس کے پیچھے کھڑے ہوجائیں گے۔اور یہاں کی عوام تین چھتر کھاکے دو مارنے والے کو ہائے کرکے یاد کرتی ہے سو ایسے مشورے نہ دیں جن سے مزید انتشار پھیلے اور حزب اختلاف کو موقع ملے۔
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Election hamesha army ki nigrani mein rigged hotey hain, Sara plan pahley hi bana hota hay keh Kia laana hay or kis ko bhejna hay, marey hisaab se to Be-Nazir kay dono, or Nawaz Sharif kay teno Shoukat Aziz wala or 2013, 2018 sub kay sub preplanned or rigged thay
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
وزیراعظم عمران خان کو میرا پہلا کھلا چیلنج

Logo.png

وزیراعظم عمران خان نے ندیم ملک کو جو انٹرویو دیا ہے وہ پاکستانی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حثیت اختیار کر گیا ہے . اس سے پہلے کسی پاکستانی سیاستدان نے ببانگ دہل آرمی چیف اور ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی کے وزیراعظم کے دائرہ اختیار میں مداخلت پر اتنا واضح بیان نہیں دیا تھا . عمران خان کو یہ طاقت دینے والا کوئی اور نہیں بلکہ تین مرتبہ کے ادھورے ، ادھورے اور پھر ادھورے بد ترین سیاسی دشمن وزیراعظم نواز شریف تھے . نواز شریف ایک طرف بیانیہ بنا رہے تھے موصوف کی لڑائی عمران خان کے ساتھ نہیں بلکہ انکی جنگ انکے لانے والوں کے ساتھ ہے . دنیا کو دکھانے کے لئے نواز شریف نے عمران خان کو کٹھ پتلی ثابت کرنا چاہا مگر عمران خان نے پلٹ کر ایسا دھوبی پٹکا دیا کے دنیا حیران ہو گئی . ایک طرف عمران خان نے اپنی ٢٢ سالہ انتھک سیاسی جدوجہد کا حوالہ دیا اور دوسری طرف عالمی قوتوں کے توسط سے جنرلوں کے کندھوں پر بیٹھ کر حکومت میں شب خون مارنے والے کو ننگا کیا. اپنے تئیں ندیم ملک صاحب حاضر دماغی سے عمران خان سے سخت سوالات کرتے گئے مگر وہ وقت عمران خان کا تھا
پھر کہتے ہیں ، عمران خان کو سیاست نہیں اتی

اقتدار حاصل کرنے کے بعد ویسے ہی قدرتی طور پر وزیراعظم عمران خان کو بہت سے مشکلات ار چلینجیز کا سامنا ہے . عمران خان مشکل کے پہلے دو سال گذار چکے اور اپنی طاقت کا بھی کھلم کھلا اظہار کر دیا ہے . وہ تمام مشکلات اپنی جگہ . میرے ذھن میں وزیراعظم عمران خان کے لئے بہت بڑا چلینج ہے

کیا عمران خان ٢٠١٣ الیکشن رگنگ میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پونچھا سکیں گے ؟

میرا وزیراعظم عمران خان کو چلینج ہے کے اگر وہ اپنے خلاف اور پاکستان کے خلاف ہونے والی سازش کے کرداروں کو کیفر کردار تک نہیں پونھچا سکتے تو انکے لئے ریاست مدینہ کا خواب ایک دیوانے کا خواب ہو گا . اگر کوئی شخص اپنا انتقام نہیں لیتا تو وہ لوگوں کو کیا دے سکتا ہے . یاد دہانی کے لئے ، یہ انتقام عمران خان خان کا ذاتی انتقام ہر گز نہیں . عمران خان کو یاد رکھنا چاہیے کے ایسٹ پاکستان الیکشن کے رزلٹ کی وجہ سے علیحدہ ہوا تھا . ٢٠١٣ کے الیکشن میں عوام مینڈیٹ چوری ہوا تھا جسکی سزا پورے ٢٣ کڑوڑ لوگ آج بھگت رہے ہیں . عمران خان کو تاریخ میں ثابت کرنا ہو گا کے الیکشن رگنگ کے کتنے بھیانک نتائج ہوتے ہیں . تمام ثبوت پہلے ہی اکھٹے ہو چکے ہیں . صرف قومی مجرموں کی نشاندہی کرنا اور سزا دینا باقی ہے

کسی بھی سٹیٹسمین کے لئے یہ ضروری ہوتا ہے کے وہ ملک دشمنوں کو نشان عبرت بنائیں . اگر ٢٠١٣ کے الیکشن منصفانہ ہوتے اور عمران خان خان کو اقتدار ٢٠١٣ میں منتقل ہوتا تو پاکستان آج یوں گھٹنے کے بل نہ گرتا . آج سعودی عرب کی ہمت نہ ہوتی کے پاکستان کے داخل معاملات میں دخل اندازی کرتا . کسی بادشاہ کی یہ جرت نہ ہوتی کے وہ ایک مجرم کو جیل سے چھڑوا کر شاہی جہاز میں بٹھاتا اور ہم لوگ آرمی چیف ، اداروں ، میڈیا اور سیاستدانوں پر انگلیاں اٹھا رہے ہوتے . چین کو لداخ کے علاقوں میں انڈیا کو الجھانے کی ضرورت نہ ہوتی . مودی اپنے دیرینہ ناپاک عزائم کے لئے پاکستان پر حملہ کے لئے پر نہ تولتا . عدلیہ یوں ذلیل نہ ہوتی . انصاف اتنا ارزاں نہ ہوتا . لوگ اسطرح مہنگائی اور بیروزگاری کے چکی میں نہ پس رہے ہوتے . ٢٠٢٠ میں پاکستان ایک مختلف پاکستان ہوتا جسکی دنیا میں عزت ہوتی

کیا وزیراعظم عمران خان میرا یہ کھلا چیلنج قبول کریں گے . اس الیکشن کا براہ راست تعلق عمران خان کی ذات ،پاکستان اور عوام سے ہے .اسکے کردار زندہ ہیں اور سسٹم میں ابھی تک موجود ہیں
اپکا کیا خیال ہے ؟

Haider: though the concern is legit yet it is out of place at this point in time.

The reason is..... the so called inquiry over the rigging issue was conducted by a 'so called high powered commission' headed by a retired CJ (Nasir ul Mulk) of the Supreme Court of Pakistan. This Justice NM was a die hard PPP man, and was an extremely close & a personal friend of the slain PPP overseas convicted women. This single factor was the only reason for NS nominating him to head the commission and AZ immediately accepted his nomination without making any rues and noises. If you recall, the notorious COD was fully operational at that time (thanks to muk muka) the PPP had already enjoyed its full term of looting therefore, it was mandatory for the PPP to let NS rule the roost, which he did very effectively to loot & screw Pakistan for good. When this commission under NM was formed to find the truth..... unfortunately PTI accepted it. Again unfortunately, very wickedly the TOR given to this commission by the conglomerate of PMLN, PPP, JUI and other opposition parties was NOT the one PTI had wanted but by that time it was too late and NM started his work without wasting even a minute.

Fast forward..... this commission completed its exercise and came up with a flimsy report "the rigging did take place on a mass scale in all 4 constituencies but it was not an organised rigging by PMLN and PPP therefore, they had no role in it and thus are absolved of the organised rigging charges" (SIC).
Since the PTI accepted this hogwash report at that time, it therefore does not have any locus standi to reopen the inquiry as it is a past and closed transaction.

Additionally, since the inquiry report at that time was endorsed by all the political clowns including PTI, the judiciary, ever hyped 'muqtadrah idaray' and the gen public at large, reopening of any such investigation at this point in time that you are proposing will unnecessarily open more fronts for the Prime Minister who already has too much on his plate to deal with, both internally and externally. Against this backdrop I sincerely believe that it will not be prudent to go for any adventure like that.

This is my point of view and you may differ with it.
 
Last edited:

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
سید حیدر امام صاحب آپ محلوم نہیں کس خیالی دنیا میں رہتے ہیں - خان صاحب کے خطاب کو میڈیا اور لوگوں نے کوئی اہمیت نہیں دی جبکے نواز کی تقریر کو ایک اندازے کے مطابق سات کروڑ لوگوں نے سنا میں پہلے والی اے پی سی کی تقریر کا ذکر کر رہا ہوں - خان صاحب نے آرمی کے مقابلے میں خود کو طاقتور ظاہر کرنے کی کوشش کر کے سب کو ہنسایا ہے - پاکستان میں لوگ خیالی دنیا میں نہیں رہتے سب کو پتا ہے حکومت کون چلا رہا ہے - پہلے چاروں چیف سیکٹری سابقہ فوجی تھے ایک کو عدالت نے ہٹا دیا اب تین ہیں - سب اہم اداروں کے سربراہ فوجی ہیں - جب عاصم باجوہ کا دھماکے دار سکینڈل آیا تو خان صاحب ایک مشیر انفورمیشن کے عہدے سے بھی استعفی نہ لے سکے انہیں تو لفظ بھی بتائے جاتے ہیں کہ کیا بولنا ہے -خان صاحب اور نیب ، ایف آئی ائے کی کیا مجال ایک جنرل کے خلاف کرپشن کی تحقیقات کرے اور یہ ادارے تو پھر بھی خان صاحب سے زیادہ با اختیار ہیں - خان صاحب کے خود کو طاقت ور کہنے پر سب سے زیادہ چھوٹا اور بڑا باجوہ ہنسے ہونگے - عوام برداشت کر لیتی بھلے خان حکومت چلاتا یا فوج مگر مصیبت یہ ہے کہ مہنگائی اور بے روز گاری نے عوام کی کمر توڑ دی ہے - ضیاء اور مشرف کے دور میں امریکہ سے ڈالر آتے رہے اور ملک چلتا رہا کسی نے کوئی خاص آواز نہیں اٹھائی - اب حالات پچھلی حکومت سے دس گنا زیادہ خراب ہیں - نواز کو کروڑوں لوگوں نے اسلئے سنا کہ وہ کوئی لیڈر ہے بلکے اسلئے کہ نہ اس حکومت سے محیشت سمبھل رہی ہے نہ گوورنس - بزدار جیسے نا لائق کو پنجاب میں اور محمود خان جیسے نا لائق کو کے پی کے میں رکھا ہے اپوزیشن کو تن کے رکھا ہوا ہے نیب سے اور پشاور میٹرو اور مالن جبہ جیسے سکینڈل پر یا سٹے لے رکھا ہے یا دبا رکھا ہے -پاکستان کی عوام اب بڑی باشعور ہے جو مین میڈیا نہیں دکھا سکتا سوشل میڈیا دکھا دیتا ہے - پچھلی بار تو عوام کو سبز باغ دکھا کر اور فوجیوں سے ساز باز کر کے حکومت لے لی آگے کیا کریں گے ؟ فوج بھی اب سوچنے لگ پڑی ہے اس کی نالائقیوں پر ہمیں گالیاں پڑ رہی ہیں - سوال ہی پیدا نہیں ہوتا آیندہ فوج ایسی حکومت کو سپورٹ کرے جس نے فوج جیسے ادارے کو بدنام کر رکھا ہے جس کی عوام کی اکثریت عزت کرتی ہے -
Syed Haider Imam
Dr Adam
ARSHAD2011
BrotherKantu
ranaji
Saboo

کھوتا خور پٹواری صاحب
بھگوڑے شریف کی اس تقریر کا ذراآسان اردو میں ترجمہ کر دیں
?

https://twitter.com/x/status/1312123125123883009
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Haider: though the concern is legit yet it is out of place at this point in time.

The reason is..... the so called inquiry over the rigging issue was conducted by a 'so called high powered commission' headed by a retired CJ (Nasir ul Mulk) of the Supreme Court of Pakistan. This Justice NM was a die hard PPP man, and was an extremely close & a personal friend of the slain PPP overseas convicted women. This single factor was the only reason for NS nominating him to head the commission and AZ immediately accepted his nomination without making any rues and noises. If you recall, the notorious COD was fully operational at that time (thanks to muk muka) the PPP had already enjoyed its full term of looting therefore, it was mandatory for the PPP to let NS rule the roost, which he did very effectively to loot & screw Pakistan for good. When this commission under NM was formed to find the truth..... unfortunately PTI accepted it. Again unfortunately, very wickedly the TOR given to this commission by the conglomerate of PMLN, PPP, JUI and other opposition parties was NOT the one PTI had wanted but by that time it was too late and NM started his work without wasting even a minute.

Fast forward..... this commission completed its exercise and came up with a flimsy report "the rigging did take place on a mass scale in all 4 constituencies but it was not an organised rigging by PMLN and PPP therefore, they had no role in it and thus are absolved of the organised rigging charges" (SIC).
Since the PTI accepted this hogwash report at that time, it therefore does not have any locus standi to reopen the inquiry as it is a past and closed transaction.

Additionally, since the inquiry report at that time was endorsed by all the political clowns including PTI, the judiciary, ever hyped 'muqtadrah idaray' and the gen public at large, reopening of any such investigation at this point in time that you are proposing will unnecessarily open more fronts for the Prime Minister who already has too much on his plate to deal with, both internally and externally. Against this backdrop I sincerely think that it will not be prudent to go for any adventure like that.

This is my point of view and you may differ with it.
ڈاکٹر صاحب کیسے آپ تانے بانے ملا کر کسی بھی چیز کو عجیب و غریب منطق سے ملا دیتے ہیں - چونکے ناصر الملک سربراہ تھا وہ پیپلز پارٹی کا تھا اور نواز نے مقرر کیا تھا اسلئے اس نے خان کے خلاف فیصلہ دیا - کیا آسان لاجک ہے - جب کوئی اتنے ہائی لیول پر کمیشن بنتا ہے تو اس پر میڈیا اور عوام کا بے پناہ دباؤ ہوتا ہے اس وقت اس چیز کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی کہ کس نے مقرر کیا اور کس پارٹی کو وہ پسند کرتا ہے یہ باتیں بہت چھوٹی رہ جاتی ہیں - وہ پورا زور لگاتا ہے کہ اس کے فیصلے کو غیر جانب دار مانا جائے - جو شوائد اس کے سامنے آئیں گے اس نے اسی بنیاد پر فیصلہ کرنا ہے - الیکشن کمیشن کا عملہ جو سارا دن جگہ جگہ اندراج کرتا ہے وہ عموما ٹیچر ہوتے ہیں کام بہت زیادہ ہوتا بہت سے ووٹوں میں سے بہت سی جگہ اندراج رہ جاتے ہیں ایسا ہر الیکشن میں ہوتا ہے - پھر سارا دن ہر پارٹی کے پولیٹیکل ورکر پولنگ دیکھتے ہیں خالی ڈبے چیک کرا کر پولنگ شروع ہوتی ہے اور آخر میں سارے پولنگ ایجنٹ بھی گنتی کرتے ہیں جب تک ساری پارٹیوں اور آزاد امیدواروں کے پولیٹیکل ایجنٹ گنتی اور ووٹوں کی شفافیت پر متفق نہیں ہوتے گنتی جاری رہتی ہے سب کے متفق ہونے پر سب کے دستخط کے ساتھ پرچی پر رزلٹ ہر پولیٹیکل ایجنٹ کو دیا جاتا ہے - اگر دھاندلی ہو تو یہ بہترین ثبوت ہوتا ہے کہ تمام پولنگ سٹیشن کی پرچیوں کی گنتی کچھ اور کہتی ہے اور آخر میں رزلٹ مختلف آیا - نہ افتخار چودھری رزلٹ بدل سکتا ہے نہ کوئی اور - سارا دن پولنگ ایجنٹ یہ بھی دیکھتے ہیں کہ کوئی دوبارہ ووٹ تو نہیں ڈالنے آیا پھر بھی اکا دکا لوگوں کا داں لگ جاتا ہے مگر جہاں فرق زیادہ ہو وہاں اس کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی - ستر فیصد پنجاب کے حلقوں میں ووٹوں کا فرق دونوں پارٹیوں میں لاکھوں میں تھا اسلئے کمیشن کو یہ فیصلہ دینا پیرا کہ باضابطگیاں بہت ہیں مگر کسی منظم دھاندلی کا کوئی ثبوت نہیں -یہ باتیں وہی کر سکتا ہے جو سسٹم کو اندر سے سمجھتا ہو ورنہ پینتیس پنچر والی چول بھی کسی نے ماری تھی اور خان صاحب نے مان لیا -
Syed Haider Imam
Shahid Abassi
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
کھلا چیلنج؟؟؟؟؟؟

مانا کہ عمی انکل کی سیاسی اپروچ میں ہمیشہ دھندلاہٹ اور لابالی پن کا غلبہ ہوتا ہے۔۔ اور وہ اپنی نا اہلی سے پٹے ہوئے سیاسی مہروں کو بھی نئی حیات بخشنے کا ٹیلنٹ رکھتے ہیں۔۔۔ لیکن جیسے بھی ہوں۔۔۔ وہ اتنے بھولے بھی نہیں کہ خاکی ان داتاؤں کے آہنی ارادوں سے ٹکر مارکر اپنی برانڈڈ پوپڑی لہولہان کروا کیں۔۔

حساب لیں گے!!!! ہُوں۔۔
 
Last edited:

socrates khan

Councller (250+ posts)
سید حیدر امام صاحب آپ محلوم نہیں کس خیالی دنیا میں رہتے ہیں - خان صاحب کے خطاب کو میڈیا اور لوگوں نے کوئی اہمیت نہیں دی جبکے نواز کی تقریر کو ایک اندازے کے مطابق سات کروڑ لوگوں نے سنا

سات کروڑ؟؟؟

اعوان صاحب!لگدا اے اج لسّی دا پورا جگ پی کے آئے او۔۔۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کھلا چیلنج؟؟؟؟؟؟

مانا کہ عمی انکل کی سیاسی اپروچ میں ہمیشہ دھندلاہٹ اور لابالی پن کا غلبہ ہوتا ہے۔۔ اور وہ اپنی نا اہلی سے پٹے ہوئے سیاسی مہروں کو بھی نئی حیات بخشنے کا ٹیلنٹ رکھتے ہیں۔۔۔ لیکن جیسے بھی ہوں۔۔۔ وہ اتنے بھولے بھی نہیں کہ خاکی ان داتاؤں کے آہنی ارادوں سے ٹکر مار اپنی پوپڑی لہولہان کروا کیں۔۔

حساب لیں گے!!!! ہُوں۔۔
خان صاحب کے اس بیان پر چھوٹا اور بڑا باجوہ قہقے مار کر ہنسے ہونگے
 
Back
Top