وزراء، مشیروں کی فوج در فوج ہے، مگر کام کچھ نہیں- چیف جسٹس

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
عدالتوں میں بیٹھے بندر جب ایک طرف کریمنلز اور چوروں ڈاکووں کو جیل سے چھوڑ کر ۔ خود حکومت کے راستے میں ناکے لگا کر بیٹھ جائیں تو حکومت نے لن کام کرناھے۔
 
khanbahadur

MPA (400+ posts)
ڈاکٹر سعید اختر کو ذلیل کرنے پر ثاقب نثار کی تعریفیں کرنے والے آج ماتم کیوں کررہے ہیں؟؟

وہی سعید اختر جنہوں نے پنجاب کی عوام کو شوبازشریف کے ساتھ مل کے ۲۰ ارب روپے کا ٹیکہ لگایاتھا
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
وہی سعید اختر جنہوں نے پنجاب کی عوام کو شوبازشریف کے ساتھ مل کے ۲۰ ارب روپے کا ٹیکہ لگایاتھا

کیا ٹیکہ لگایا تھا؟؟ عدالت نے تمام الزامات سے بری کیوں کردیا؟؟ جب بری کردیا ہے اور عدالت نے کہا ہے کہ تمام الزامات جھوٹے تھے تو پھر بھی تم کیوں بھونکے چلے جا رہے ہو

khanbahadur

MPA (400+ posts)
کیا ٹیکہ لگایا تھا؟؟ عدالت نے تمام الزامات سے بری کیوں کردیا؟؟ جب بری کردیا ہے اور عدالت نے کہا ہے کہ تمام الزامات جھوٹے تھے تو پھر بھی تم کیوں بھونکے چلے جا رہے ہو

دوسروں کو اخلاقیات کے درس دیتے پھرتے ہو اور ذرا اپنی خود کی گفتگو دیکھو۔ ذرا سے تنقید کی جو کہ ہے بھی سچ اور لگے اونچا اونچا رونے
 
Back
Top