CanPak2
Minister (2k+ posts)
[TABLE="width: 500, align: center"]
[TR]
[TD="width: 97%"]
[TD="width: 3%, bgcolor: f9f9f9"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
[/TD]
[TD="align: center"] [/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: small_txt, align: center"]اسلام آباد (رپورٹ : خالد مصطفی) ورلڈ بینک نے واہگہ پرخالی میدان (نومین لینڈ) قرار دیکر وہاں زیرو پوائنٹ بارڈر مارکیٹ بنانے کی پیشکش کی ہے اس کے علاوہ ورلڈ بینک نے واہگہ پر سامان لادنے اتارنے اورکسٹمزکلیئرنس کی جدید ترین سہولتیں بہم پہنچانے پربھی آمادگی ظاہر کی ہے۔ پروجیکٹ کے لیے بینک نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرزکی پیشکش کی ہے زیرو پوائنٹ بارڈر مارکیٹ (زیڈ پی بی ایم) میں تمام تر مطلوبہ سہولتیں حاصل ہوں گی جہاں پاکستان اور بھارت کی کاروباری شخصیات کسی ویزے کے بغیرجمع ہوکر تجارتی معاملات طے کرسکیں گے ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ اس سے دونوں ممالک کے تجارتی حجم میں کئی گنا اضافہ ہوگا اس وقت پاک بھارت تجارتی حجم دو ارب 40 کروڑ ڈالرز جس میں سے بھارت سے درآمدات ایک ارب 80 کروڑ ڈالرز اور پاکستان برآمدات 50 کروڑ ڈالرز کی ہیں پاکستان کے لبرل اور بھارت کے سخت ٹیرف کی وجہ سے تجارتی توازن بھارت کے حق میں ہے حکام کے مطابق بھارت نے سرحد کے اپنی جانب سامان لادنے اتارنے اور کسٹمزکلیئرنس کی سہولتوں کا اہتمام کرلیا جبکہ پاکستان کی جانب ایسی سہولتیں موجود نہیں ہیں واہگہ پرزیڈ پی بی ایم کے لیے ورلڈ بینک کی تجویز بھارت نے قبول کرلیا ہے اس طرح گیند اب پاکستان کے کورٹ میں ہے اور پاکستانی حکام نے اس پر غور شروع کردیا ہے
http://beta.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=109968[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TR]
[TD="width: 97%"]
ورلڈ بینک نے واہگہ پر زیرو پوائنٹ بارڈر مارکیٹ بنانے کی پیشکش کردی
[/TD][TD="width: 3%, bgcolor: f9f9f9"]

- Featured Thumbs
- http://farm4.staticflickr.com/3412/5796015569_072fe79e79_z.jpg