
بجلی کےبلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ اور واپڈا کے ملازمین کے ناروا سلوک سےدلبرداشتہ ہوکر ایک مزدور جان کی بازی ہار بیٹھا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فیصل آباد کے علاقے گلستان کالونی کے رہائشی صدیق کو اس مہینے 10 ہزار روپے کا بجلی کا بل موصول ہوا،پیشہ سے مزدوری کرنےوالا صدیق اس وجہ سے شدید ذہنی پریشانی کا شکار تھا اور بل ٹھیک کروانے کیلئے سب ڈویژن کے دفتر کےچکر لگانے لگا۔
https://twitter.com/x/status/1566761012057063424
متعدد بار طارق آباد سب ڈویژن آفس کے چکر لگانے اور ملازمین کے ناروا سلوک سے دلبرداشتہ ہوکر صدیق دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے اپنی جان کی بازی ہاربیٹھا۔
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/6wapdabndajansygia.jpg