ن لیگ کے جاوید لطیف کے دعویٰ پر فیصل واڈا نے پرچی لکھ کر ندیم ملک کو تھمادی

javed-latif-wavda-112h2.jpg


ن لیگ کے میاں جاوید لطیف کا 30 سے 35 حکومتی اراکین اسمبلی نے آئندہ انتخابات میں ٹکٹوں کیلئے ن لیگ سے رابطوں کا دعویٰ، فیصل واوڈا کا دلچسپ ردعمل

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے ایک پروگرام کے دوران پارلیمنٹ میں حکومتی اراکین کی تعداد کے حوالے سے بڑا دعویٰ کیا ہے، اس دوران تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے ایک پرچی لکھ کر ندیم ملک کو تھما دی۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے پروگرام لائیو ود ندیم ملک میں کل ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس اور نمبر گیم کے حوالے سے بات ہورہی تھی، اس موقع پر ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا کہ تحریک انصاف کے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 30 سے 35 ارکان اسمبلی آئندہ انتخابات میں ٹکٹ کے حصول کیلئے ن سے رابطے میں ہیں۔


انہوں نے کہا کہ اب ان لوگوں پر اگر خفیہ قوتوں کا دباؤ نہ پڑا اور اگر خفیہ ہاتھ کل نہ چلا تو حکومت کو انتخابی اصلاحات کے بل پر 30 سے 35 ووٹوں سے شکست ہوجائے گی۔

جاوید لطیف کی گفتگو کے دوران پروگرام میں ان کے ساتھ بیٹھے تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے ٹیبل پر پڑے ایک کاغذ میں سے ایک پرچی پھاڑی اور اس پر کچھ تحریر کرنے کے بعد پرچی تہہ کرکے پروگرام کے میزبان ندیم ملک کو تھمادی۔

فیصل واوڈا نے کہا کہ یہ پرچی آپ کے پاس میری امانت ہے اور اسے آپ نے کل کھولنا ہے اس سے پہلے آپ نے اس پرچی کو نہیں کھولنا۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ دوفٹ کا بونا گٹھا میاں جاوید لطیف وہ حرام کا نطفہ ہے جو جوکر اور دو فٹ کا بونا ہوگر یہ گھٹا اس ملک توڑنے کا تو ایسا بھونکتا تھا جیسے اس طیفے ک ۔۔ ر انبالے کے چکلے والے کی اولاد کی بے بے اپنے جہیز میں یہ ملک آیا لے کر آیا تھا یہ گٹھا جوکر جس بونے کو سرکس میں ہونا چاہیے یہ پدی اور بونا گیس چور فراڈیا پاکستان توڑنے کی گیدڑ بھبکیاں بھونکتا تھا جیسے یہ نطفہ حرام انبالے پٹیالے میں چکلا چلانے والا پتہ نہیں کتنا بڑا پھنے خان ہے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جب اس نطفہ حرام گٹھے بونے کو اس کے اپنے حلقے والوں نے مار مار کر سور اور کتا بنا دیا تھا اور اسکی شلوار اتار لر ننگا کردیا تھا تو یہ گٹھا بونا پدی جاوید لطیف اپنی جان بڑی مشکل سے بچا کر بھاگا تھا جو یہ پھنے خانی کرتا ہے اسکے پچھواڑے میں گھسا دی تھی اس کا کلپ بھی موجود ہے اس گھٹے بونے کو مار پڑتے ہوئے سارے پاکستان نے دیکھا تھا
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
typical pre-emptive arguments by PDM..

If we win, its because PTI MNAs sided with us.
If we lose, its because of establishment.
 

Lefty

Minister (2k+ posts)
typical pre-emptive arguments by PDM..

If we win, its because PTI MNAs sided with us.
If we lose, its because of establishment.
bolan dyo bhai ji inki kismat ma rona he likha hai or ab rotay huvay kuch to bolna he hai na
 

Back
Top