ن لیگ کی ترجیحات یا سوچ

values

Chief Minister (5k+ posts)
x11944_60765398.jpg.pagespeed.ic.BuSaxqUMTB.jpg

 
Last edited by a moderator:

ranaji

President (40k+ posts)
Iss jahil Gamay Majhay Nooray Butt ki jaggah koi Parha likha aur kisi achhi family kaa koi insaan hota to woh pehlaay taleem aur health kaaa nizaam behtarr bananta maggarr yeh bharva khandaan apni haram khori aur commission bananay ke chakkarr mai metro jaisaay mansoobay banatay hain laaanti corrupt family
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف کے لوگ بھی انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے ہی میٹرو پت تنقید کرتے ہیں اس لیے ان کو علیحدہ سے پہلی قسم کہنے کی ضرورت نہیں تھی_
 

Khurpainch

Minister (2k+ posts)
ن لیگی مائنڈ سیٹ --- mind set pml n

x11944_60765398.jpg.pagespeed.ic.CHZfFOVsm7.webp


۔ بھارتی لیڈر مایاوتی نے اپنے انتخابی نشان ہاتھی کے بڑے بڑے مجسمے اور بورڈ اترپردیش کے ہر شہر میں لگو ا دئیے تھے، ہمارے لیڈر کے دل کو سرخ رنگ کی میٹرو بس بھا گئی ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ میٹرو پر ایک بار کا خرچہ نہیںہوتا، ہر سال سب سڈی کی مد میں اربوں روپے دینا پڑتے ہیں۔