Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اللہ کرے کہ ہواؤں کا رخ تبدیل ہو کیونکہ پاکستان کو اتحاد کی ضرورت ہے لیکن ابھی آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ ہواؤں کا رخ تبدیل ہو گیا ہے اعجاز چوہدری کی ضمانت پر ن لیگ پریشان ہے کیونکہ ضمانت جسٹس نعیم اختر افغان نے دی ہے۔ صدیق جان
https://twitter.com/x/status/1918516775399866859
ن لیگ کی پریشانی کی تین وجوہات ہیں ۔
نمبر 1:- عالیہ حمزہ کی ضمانت کیسے ہو گئی جبکہ ٹاوٹس کہتے تھے کہ 3 سے چار ماہ تک عالیہ حمزہ باہر نہیں ائے گی
نمبر 2:- سینیٹر اعجاز چوہدری کی ضمانت کیسے ہوگئی اور وہ وہ بھی نعیم اختر افغان سے
نمبر 3 :- القادر یونیورسٹی کیس سماعت کے لیے کیسے فکس ہو گیا ہے ۔صدیق جان
https://twitter.com/x/status/1918521351968600126
پی ٹی آئی کو اندرونی اختلافات کی وجہ سے بہت زیادہ نقصان ہوگیا ہے اور مزید بھی ہوگا اگر اختلافات ختم نا کیے گئے۔
پارٹی جتنااندرونی اختلافات اور تقسیم کا شکار رہے گی،عمران خان کی رہائی اتنی دور ہوجائےگی۔
جن افراد نےرہائی کی تحریک چلانی تھی ان کی ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1918237848232444342
"اسٹیبلشمنٹ دیکھے گی کہ جنہیں ہم اقتدار میں لے کر آئے، یہ سب مل کر بھی وہ کام نہیں کر سکے جو جیل میں بیٹھے شخص کی ایک ٹویٹ نے کر دیا ہے۔ دوسرا، اسٹیبلشمنٹ یہ دیکھے گی کہ عوام نے اس ٹویٹ پر کس طرح ریسپانڈ کیا ہے۔ یہ بڑا گیم چینجر ٹویٹ ہے، اس سے عمران خان نے اپنی اعلیٰ ظرفی دکھائی ہے" ۔صدیق جان
https://twitter.com/x/status/1918321432393839026

Last edited by a moderator: