ن لیگ میں شامل ہونیوالوں کو گرفتار نہ کیا جائے،وزیراعظم کے مشیر کا مبینہ خط

gaffaiaahshai.jpg

پی ٹی آئی کے کارکنوں کو گرفتارنہ کیا جائے کیونکہ یہ ن لیگ میں شامل ہوچکے ہیں۔ وزیراعظم کے مشیر کا مبینہ خط سوشل میڈیا پر وائرل

مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے اور وزیراعظم شہبازشریف کے مشیر عبدالغفار ڈوگر کا ایک مبینہ خط سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ تحریک انصاف کے فلاں فلاں کارکن اپنی جماعت چھوڑ کر ن لیگ میں شامل ہوگئے ہیں انہیں گرفتار نہ کیا جائے۔

ان پی ٹی آئی کارکنوں میں ملک اشفاق راں، ملک مشتاق راں، ساجدحسین، شوکت حسین، بلال اکرم، شمس الحق شامل ہیں۔
Fx-MBe-Z4a-YAw-B-DV.jpg


مبینہ خط کے مطابق عبدالغفار ڈوگر کا کہنا ہے کہ میں تصدیق کرتا ہوں کہ حامل ھذا پی ٹی آئی چھوڑ کر ن لیگ میں جاچکے ہیں لٰہذا انہیں گرفتار نہ کیا جائے۔
https://twitter.com/x/status/1662677182106271746 https://twitter.com/x/status/1662674311746822151
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
IK is not ZAB who was bred and groomed by the military in the 60s.
IK is not NS who was bred in ISIs sperm lab in the 80s.
PTI is not MQM which was bred in ISIs sperm lab in the 80s.
PTI is not PMLN which was carved out of PML for the establishment.
PTI is not PMLQ which was carved out of PMLN for the establishment.

Everything is different, yet establishment is following the same game plan as before. Weird. Never learned any lesson from history
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
If anyone had any doubt what these arrests were for in the first place.

investigation kay baad loog arrest hotay hain, in logoon nay 10,000 ko pakar liya kyonkay kuch ko wo prosecute ker lain, aur baqion ko dara sakain
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
If anyone had any doubt what these arrests were for in the first place.

investigation kay baad loog arrest hotay hain, in logoon nay 10,000 ko pakar liya kyonkay kuch ko wo prosecute ker lain, aur baqion ko dara sakain

Arresting and oppressing people only increases the hatred. People should take revenge by making Rana and Co the prime targets.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
آخر دو چیزوں کا فیصلہ ہو چکا ہے۔یہ تمام کاروائی حکومت اور حافظ صاحب کی ملی بھگت ہے اس جلاؤ گھیراؤ کے ماسٹر مائنڈ وہی نکلیں گے تحریک انصاف کے خلاف ۔لیکن عوام کو کسی بھی پاکستانی کرپٹ ادارے کی تحقیقات نہ فیصلے کی ضرورت ہے بچہ بچہ جانتا ہے جیسے یہ کھیل رچایا گیا۔کیسے عمران خان کو غیر قانونی طریقے سے اغوا کر کے پارٹی کی لیڈر شپ سے ہٹایا گیا۔کیونکہ عمران خان کییڈرشپ ہی پر امن جلسوں پرامن مارچوں اور پر امن پروٹیسٹ کی ضمانت تھی
اور پھر اس وقت جو جو لوگ اندر سے حافظ صاحب اور نون لیگ سے ساز باز کر چکے تھے وہ پارٹی کولیڈ کرنے کی بجائے غائب ہوگئے اور حکومت حافظ رجیم نے بچوں کو اشتعال دلایا کہ توڑدو جلا دو اور وہاں سے تمام سیکیورٹی ہٹا دی اور ملک بھر کی پولیس کو کتوں کی طرح سال بھر تحریک انصاف کے پیچھے لگی رہی دن رات وہ بھی غائب ہو گئی اور اب وہ لوگ غائب ہو گئے جو جلانے گرانے کے مشورے دے رہے تھے اور سارا الزام پارٹی پر تھوپ دیا
لیکن آج عوام سب جانتی ہے اسے جاننے کو جیو اور نیوز 24
کی ضرورت نہیں ۔اب ایسے خطوں سے صورتحال کلئر ہو جائے گی کیسے بےگناہ پکڑے گئے اور ان ورکروں کو ڈرا کر کیسے نون لیگ میں شامل کیا جا رہالعنت ایسے گھٹیا پلان پر
اور غداری اور ملک دشمنی یہ پلان کرنے والوں نے کی ہے
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Atleast in chakla courts ko tala laga doh jo awam ki basic human rights ko protect nahi kr sakti.. dosri taraf 3 months se SC me punjab or kpk ke elections ka topi drama khatam hi nahi ho pa raha hai.