ن لیگی سپورٹرز کے سروے کے مطابق نوازشریف عالم اسلام کا مقبول ترین لیڈر

karknahshaha.jpg

نوازشریف عالم اسلام کے مقبول ترین لیڈر ہیں، طیب اردگان دوسرے نمبر پر۔۔ ن لیگی کارکنوں نے اپنا سروے پیش کردیا

ن لیگی کارکنوں نے ایک سروے دکھایا ہے جس میں نوازشریف کو مسلم امہ کا مقبول ترین لیڈر بناکر پیش کیا گیا ہے اور انکی مقبولیت 51 فیصد تک ہے۔
Fxu-Blscak-AA-d-QX.jpg

ن لیگی سپورٹرز کے اس سروے کے مطابق طیب اردگان عالم اسلام کے دوسرے مقبول ترین لیڈر ہیں جن کی مقبولیت 25 فیصد جبکہ محمد بن سلمان کی مقبولیت 19 فیصد ہے اور وہ مسلم امہ کے تیسرے مقبول ترین لیڈر ہیں۔

سروے میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی مقبولیت 9 فیصد دکھائی گئی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1665066983174316033
اس سروے میں عمران خان کو 1 فیصد مقبولیت کیساتھ عالم اسلام کا لیڈر دکھایا گیا ہے۔

ن لیگی سپورٹرز کے مطابق اس سروے میں 12500 افراد نے حصہ لیا ہے۔ یہ نہیں معلوم ہوسکا کہ یہ افرادصرف پاکستان سے ہیں یا نہ دنیا بھر سے ۔

دلچسپ امریہ ہے کہ اس سروے کو کسی ن لیگ کے رہنما یا ن لیگ کے آفیشل اکاؤنٹس نے اہمیت نہیں دی

سوشل میڈیا صارفین نے اس خودساختہ سروے پر دلچسپ تبصرے کئے ہیں اور کہا ہے کہ پھر ڈر کس بات ہے؟ آجاؤ میدان میں، الیکشن سے کیوں بھاگ رہے ہو؟
https://twitter.com/x/status/1665215388936708097 https://twitter.com/x/status/1665210806542245889 https://twitter.com/x/status/1665210074938187776 https://twitter.com/x/status/1665156751019106305
کسی نے مشورہ دیا کہ میاں صاحب کو اگلی فلائٹ پر ہی پاکستان آجان چاہئے
https://twitter.com/x/status/1665208799802580993 https://twitter.com/x/status/1665209469284802560 https://twitter.com/x/status/1665208373103542273
 
waqqaskhan

Councller (250+ posts)

It was actually AALME ILZAAM
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اور یہ سروے رام گلی امرتسر کے چکلے اور لاہور ہیرا منڈی میں ہوا تھا
رانا صاحب امرتسر کا تو علم نہیں مگر یہ تو ہیرا منڈی کے قرض خوار ہیں ،صرف رقم نہیں افواہ ہے وہاں سے اغوا کر کے بھاگے ہوئے ہیں ، یہ جو پچاس ساٹھ شتونگڑے پول کا شور چلا رہے ہیںلگتا ہے اسی اغوا کاری کا ثمر ہیں ، رام گلی اور منڈی والے برے ہیں مگر اس قدر بھی نہیں

ایک حوالے سے انکی بھولا پہلوان سے بھی تعلق داری تھی ، وہ پہلوان خاندان کس محلے محافظ کا کام کرتا تھا ۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Aur iskey waja?
وجہ خان صاحب کو باجوہ نے پچھلے سال جانے سے پہلے بتا دی - خان صاحب آپ کے دور میں ملک کے کل قرض کا اسی فیصد لے لیا گیا اور آپ آگے بھی اسی راستے پر چل رہے تھے - آپ کی امپورٹ ایکسپورٹ سے پچاس ارب ڈالر ہے زیادہ تھی اور آپ کا امپورٹ کٹ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے تھے - آپ جس راستے پر چل رہے تھے اس پر تین مہینے میں بینکرپسی یقینی تھی -
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

ایسے چنگڑ نوتھیئوں نے ہی 1998 میں اس کو مروایا تھا اسلامی دنیا کا لیڈر بنانے کے خواب دکھا کر ۔۔۔

پھر ہوا کچھ ایسے کہ ایک فوجی نے اس کو ٹھڈا مار کر باہر نکال دیا تھا اور پورے پاکستان میں مٹھایاں بانٹی گئی تھیں
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

KIya khayal hay?
FxEF-AZaAAA6msn
FxEF-qIagAA3f9e
FxEF_C3akAIgoXl
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اگر نواز شریف عالم سلام کا لیڈر ہوا تو ، اس حساب سے زرداری کا کیا عہدہ ہوگا ،نواز کے اسلامی ہیرو ہونے کے ،پرسپیکٹو ، میں ؟
زرداری کو تو پھر اس قوم کا حضرت امام خمینی ہی سمجھو
 
Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)
Fun No GIF by The Sultan

عیداں آئیاں شبراتاں آئیاں، سری لنکا ڈیفالٹ کر گیا، رُوس کی جنگ لگ گئی، کرونا آیا دُنیا بند ہوئی اور پھرِ سے بحال ہو گئی۔ تُواڈا ابا جی آج تک نہیں آئے۔ کوئی شرم ہوتی ہے آگے آپ کو پتہ ہی ہے۔​

=======​

alis

MPA (400+ posts)
There is no such Institute anywhere? DSI, it does not even have a website. They just created it in photoshop.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
KIya khayal hay?
FxEF-AZaAAA6msn
FxEF-qIagAA3f9e
FxEF_C3akAIgoXl
یہ نمبر اسلئے اچھے لگ رہے ہیں کہ ملک کے ستر سال کے قرض کا اسی فیصد ساڑھے تیل سال میں لیا گیا - اتنا قرض موجودہ حکومت کو دو تو وہ آپ کو اس سے بہتر نمبر لا کر دیکھائیں گے - جب امپورٹ ایکسپورٹ سے پچاس ارب زیادہ ہو جائے تو کیا یہ ترقی ہے ؟ یہ ایسا بوجھ ہے کہ پانچ سال لگتے ہیں امپورٹ کو کٹ کر کے ایکسپورٹ کے قریب لانے میں -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

ایسے چنگڑ نوتھیئوں نے ہی 1998 میں اس کو مروایا تھا اسلامی دنیا کا لیڈر بنانے کے خواب دکھا کر ۔۔۔

پھر ہوا کچھ ایسے کہ ایک فوجی نے اس کو ٹھڈا مار کر باہر نکال دیا تھا اور پورے پاکستان میں مٹھایاں بانٹی گئی تھیں
Aap ke leader ko bhi isi foj ne thuda maar ker nikaala. Ab to foj aap ki pori parti ko thude maar rahi hei 😂
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
یہ نمبر اسلئے اچھے لگ رہے ہیں کہ ملک کے ستر سال کے قرض کا اسی فیصد ساڑھے تیل سال میں لیا گیا - اتنا قرض موجودہ حکومت کو دو تو وہ آپ کو اس سے بہتر نمبر لا کر دیکھائیں گے - جب امپورٹ ایکسپورٹ سے پچاس ارب زیادہ ہو جائے تو کیا یہ ترقی ہے ؟ یہ ایسا بوجھ ہے کہ پانچ سال لگتے ہیں امپورٹ کو کٹ کر کے ایکسپورٹ کے قریب لانے میں -
Yeah number achay lug nahi rahay balkay aik haqeeqat hay. Jahan tak qarz key baat hay tu yaad rakhna kay nawaz nay taqreebun mulk default kar diya tha. CAD 20 billion dollar kay qareeb tha aur state bank may siraf 8.5 arab dollar thay. Loan lay kar mulk ko default say bachaya aur sub say ziada qarzay PTI nay wapis kiyay.