ساری اپوزشن کی پہلے سے پھٹی پڑی ہے ؟....اتنی کہ پنکچر لگانے کے قابل بھی نہیں
ہاہا سارے چور ہیں لیکن علی بابا کوئی بھی نہیں ......?Zaat k chor and Unite hona chah rahay hein
اپوزیشن اس لئے متحد نہیں ہو رہی کہ کوئی ایسی برباد حکومت نہیں لینا چاہتا ورنہ مہنگائی اور بے روزگاری میں پسی عوام کو کوئی بھی سڑکوں پر لا سکتا ہے - اپوزیشن سمجھتی ہے جس نے یہ حال کیا ہے ووہی ٹھیک بھی کرے - اپوزیشن خان کو سیاسی شہید نہیں بننے دینا چاہتی - اگر اب حکومت گرا دی گئی تو خان نے کہنا ہے باقی تین سال میں تو میں نے پاکستان کو امریکا بنا دینا تھا -ہوائی باتیں کرنے والوں کا یہی انجام ہوا کرتا ہے - عوام بھی اب چکھے تبدیلی سرکار کا مزہ پانچ سال تا کہ آیندہ سوچ سمجھ کر ووٹ دے -ساری اپوزشن کی پہلے سے پھٹی پڑی ہے ؟....اتنی کہ پنکچر لگانے کے قابل بھی نہیں
تو ساری ہوا تو نکلنی تھی؟.....اب اس میں کیا ..... ?
ہاہا...یہ کیوں نہیں کہتے اب ہاتھ نہیں پہنچ رہا تو انگور کھٹے ہیں..... ?اپوزیشن اس لئے متحد نہیں ہو رہی کہ کوئی ایسی برباد حکومت نہیں لینا چاہتا ورنہ مہنگائی اور بے روزگاری میں پسی عوام کو کوئی بھی سڑکوں پر لا سکتا ہے - اپوزیشن سمجھتی ہے جس نے یہ حال کیا ہے ووہی ٹھیک بھی کرے - اپوزیشن خان کو سیاسی شہید نہیں بننے دینا چاہتی - اگر اب حکومت گرا دی گئی تو خان نے کہنا ہے باقی تین سال میں تو میں نے پاکستان کو امریکا بنا دینا تھا -ہوائی باتیں کرنے والوں کا یہی انجام ہوا کرتا ہے - عوام بھی اب چکھے تبدیلی سرکار کا مزہ پانچ سال تا کہ آیندہ سوچ سمجھ کر ووٹ دے -
میرے خیال سے اپوزیشن کو حکومت لینی بھی نہیں چاہئے - ویسے اگر اگر اپوزیشن حکومت لینا چاہے تو کوئی بگ ڈیل نہیں حکومت چند ووٹوں کے سہارے کھڑی ہے دو چار ووٹ ادھر ادھر ہوئے تو حکومت دھڑن تختہ مگر جتنے برے حالات ہیں یا کر دئے گئے ہیں اپوزیشن خان کی کالک اپنے منہ پر نہیں ملنا چاہتیہاہا...یہ کیوں نہیں کہتے اب ہاتھ نہیں پہنچ رہا تو انگور کھٹے ہیں..... ?
کبھی تو سچ بول دو بھائی ....اب اس میں کیا
ہاہاہا جی بلکل....اپوزیشن کو خان کی کالک کی کوئی ضرورت بھی نہیں؟..میرے خیال سے اپوزیشن کو حکومت لینی بھی نہیں چاہئے - ویسے اگر اگر اپوزیشن حکومت لینا چاہے تو کوئی بگ ڈیل نہیں حکومت چند ووٹوں کے سہارے کھڑی ہے دو چار ووٹ ادھر ادھر ہوئے تو حکومت دھڑن تختہ مگر جتنے برے حالات ہیں یا کر دئے گئے ہیں اپوزیشن خان کی کالک اپنے منہ پر نہیں ملنا چاہتی
اپوزیشن باہر نکلے گی مگر خان حکومت گرانے کے لئے نہیں اپنے وورکرز کا لہو گرمانے کے لئے - فضلو تو اپنے ورکرز کا لہو گرما چکا مگر نون کو اپنے ورکرز کو چارج کرنا ہے -سیاسی پارٹیوں کو ایسا کرنا ہوتا ہے یہ ورکرز کی نیٹ پریکٹس ہوتی ہے الیکشن کے میچ سے پہلے ورنہ ورکرز کو بیٹھے بیٹھے زنگ لگ جاتا ہے - باقی واحد صورت جس میں نون رضامند ہو سکتی ہے حکومت لینے میں وہ مڈ ٹرم الیکشن ہیں - باقی اب تو تحریک انصاف کے اپنے لوگ کہتے پھرتے ہیں کہ اگر آج الیکشن ہو جائیں تو نون لیگ پنجاب سویپ کر جائے گی کے پی کے میں اگرچے تحریک انصاف کی حکومت برقرار رہے گی دوبارہ الیکشن کی صورت میں اور یہی واحد حکومت ہے جو تحریک انصاف کو ملے گی - پنجاب اور مرکز نون ، سندھ پیپلز پارٹی اور ایم قیو ایم - کے پی کے تحریک انصاف - بلوچستان میں قوم پرست نون لیگ کے ساتھ مل کر مخلوط حکومت دوبارہ بنا لیں گیں - یہی تمام سروے اور غیر جانب دار تجزیہ کار بھی که رہے ہیںھا ھا
انگور کھٹے ہیں۔۔
اپوزیشن کو ا ے پی سی کا غبارہ پھلانے کے بعد یاد آیا کہ وہ تو یہ حکومت لینا ہی نہیں چاہتے۔۔
کون لوگ ہو یار نونی بے غیرتو۔۔
ان مفاد پرست حرامیوں کو بس اپنا فائدہ چاہئیے۔۔