نیک وزیر اعظم

Jhoota

Voter (50+ posts)
Re: نیک وزیر عظام

بجلی کا جھوٹا وعدہ کر کے کیا موں لے کر جا رہے ہو ؟

جس حکمران نے اپنی قوم tum dallal ho phalay anpni sister ko behju pher anti reham ku wasay Imran baba kay pass kuch nahi tanda hai Maryum ju bhaji hai saray pti ki tum dallal reham anti kay
 
Re: نیک وزیر عظام

The ones inquired by the thread starter....

تو آپ تھریڈ سٹارٹر کی چولیں بھی پڑھتے ہیں؟

پہلی بات تو یہ ہے کہ میں پٹواری نہیں ہوں کیونکہ چول خان نیازی اور اسکے پیپسی برگروں کی چولوں سے لطف اندوز ہونے والا ہر بندہ پٹواری نہیں ہوتا ہے

دوسری بات یہ ہے کہ پیپسی برگروں نے روزانہ بیس تھریڈز پر محفل سیاپا منعقد کر رکھی ہوتی ہے، اس لیے میں انکے سیاپے کو کوئی اہمیت نہیں دیتا ہوں

میں انکی محفل سیاپا میں شریک نہیں ہوتا ہوں بلکہ صرف انکے سیاپے کو انٹرٹینمنٹ سمجھکر انجوائے کرتا ہوں

:)

MariaAli

Banned
Re: نیک وزیر عظام

وزیرِاعظم نهیں خنزیرِاعظم ناپاک شریف..پاک هونے کے لیے جاے گا
 
Resurrection

Politcal Worker (100+ posts)
Re: نیک وزیر عظام

تو آپ تھریڈ سٹارٹر کی چولیں بھی پڑھتے ہیں؟

پہلی بات تو یہ ہے کہ میں پٹواری نہیں ہوں کیونکہ چول خان نیازی اور اسکے پیپسی برگروں کی چولوں سے لطف اندوز ہونے والا ہر بندہ پٹواری نہیں ہوتا ہے

دوسری بات یہ ہے کہ پیپسی برگروں نے روزانہ بیس تھریڈز پر محفل سیاپا منعقد کر رکھی ہوتی ہے، اس لیے میں انکے سیاپے کو کوئی اہمیت نہیں دیتا ہوں

میں انکی محفل سیاپا میں شریک نہیں ہوتا ہوں بلکہ صرف انکے سیاپے کو انٹرٹینمنٹ سمجھکر انجوائے کرتا ہوں

:)

Cant we discuss anything apart from being Pepsi burgers and Patwari thing? Regardless of who thread starter is,the questions or concerns are quite valid keeping in view the condition and miseries being suffered by people of Pakistan....
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
مجھے ان شریفان اقتدار سے ہمدردی صرف جمہوریت کی حد تک ہے - لیکن تھریڈ سٹارٹر نے جو چول ماری ہے اس کا جواب یہ ہے - کہ پاکستان میں آج تک کونسا صاحب اقتدار عوام کے درمیان پسینوں سے شرابور ہوتا رہا

ایئر کنڈیشن تو کرڑوں عوام استعمال کرتی ہے اس میں کیا غیاشی ہے ؟ اگر اس تھریڈ سٹارٹر کے گھر ایئر کنڈیشن نہیں تو بتا دیں ہم فورم پر چندہ جمع کر کر لے لیتے ہیں

بجلی کے منصوبے جیسے حکومت بتا رہی ہے - دو سال تک پورے ہو جائے گے لہذا شک کی بنیاد پر ٹائم دو اور اگر نہ ہوئی تو ان کو ووٹ کون دے گا پنجاب میں

میٹرو میں کرپشن اگر ہوئی تو تھریڈ سٹارٹر کا لیڈر سپریم کورٹ کیوں نہیں جاتا ؟

ماڈل ٹاؤن کیس میں تو تھریڈ سٹارٹر کے پیٹی بند بھائیوں نے ان شریفوں کو کلین چٹ دیا - ان کے خلاف کچھ کیوں نہیں بولتے
 
sarbakaf

Siasat.pk - Blogger

جناب
عرض کیا تھا کہ چول نہ مارنا
 
Liaqat Hussain

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سیاست صرف پیسوں کے لئے کرتے ہیں.

جس دن انھوں نے اسے عبادت سمجھ لیا پاکستان صف اول کے ممالک کے دوڑ میں شامل ہو جائے گا.
 
Re: نیک وزیر عظام

بجلی کا جھوٹا وعدہ کر کے کیا موں لے کر جا رہے ہو ؟

جس حکمران نے اپنی قوم tum dallal ho phalay anpni sister ko behju pher anti reham ku wasay Imran baba kay pass kuch nahi tanda hai Maryum ju bhaji hai saray pti ki tum dallal reham anti kay

پہلی بات یہ کہ میرا روزہ ہے میں آپکو اپنے نبی پاک ﷺ کے حکم کے مطابق کچھ کہہ نہیں سکتا اور میں آپکی خاندانی زبان استعمال نہیں کر سکتا
اور دوسری بات یہ کہ میں ووٹ کے حق میں ہی نہیں ہوں میرے لیئے سب برابر ہیں
 
Re: نیک وزیر عظام

Cant we discuss anything apart from being Pepsi burgers and Patwari thing? Regardless of who thread starter is,the questions or concerns are quite valid keeping in view the condition and miseries being suffered by people of Pakistan....

ہم سب بخوبی جانتے ہیں کہ پاکستان کے مسائل کیا ہیں اور انکا حل کیا ہے؟ میں اس بات پر یقین نہیں رکھتا کہ پاکستان کے مسائل ہم انٹرنیٹ پر بیٹھکر حل کر سکتے ہیں. پاکستان میں خدا کے فضل و کرم سے ہم سے بہت بہتر لوگ موجود ہیں جو انٹرنیٹ پر بیٹھکر یا کاغذی کاروائیوں کی بجائے عملی طور پر حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں

ویسے بھی ہم انٹرنیٹ پر کس سے اور کیا بحث کریں جب ہمیں پتہ ہی نہیں ہے کہ سامنے والی آئی ڈی میں چھپے بیٹھے "ہیرے" کی تعلیم اور ذہنی استطاعت کیا ہے؟ کسی کو تھوڑا سا سچ کا آئینہ دکھا دیں گے تو وہ گالیاں بکنا شروع ہو جائے گا. یہی وجہ ہے کہ میں انٹرنیٹ پر کسی سے بھی سنجیدہ بحث سے گریز کرتا ہوں جب تک کہ مجھے یقین نہ ہو جائے کہ سامنے بحث کرنے والا واقعی اس قابل ہے کہ اس سے بحث کی جا سکے. کسی سیاسی اور ذہنی نا بالغ سے بحث کرنے سے لچ تلنا ہزار درجے بہتر ہے

ایک بات اور بھی قابل ذکر ہے کہ کیا اب پاکستان کے مسائل حل کرنے کے لیے یہ
بھگوڑے رہ گئے ہیں جو مشکل حالات میں پاکستان چھوڑ کر باہر بھاگ آئے ہیں؟ انہیں پاکستان کا درد ہوتا تو پاکستان میں رہ کر حالات کا مقابلہ کرتے اور پاکستان کے ساتھ جیتے مرتے

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz zardari altaf dictionary for [FONT=Tahoma, Calibri, Verdana, Geneva, sans-serif]نیک person [/FONT]

[FONT=Tahoma, Calibri, Verdana, Geneva, sans-serif]At last he killed 14 persons in one go [/FONT]
[FONT=Tahoma, Calibri, Verdana, Geneva, sans-serif]100 Billion dollars, first make it by batta , black money ect ect within Pakistan and then transfer from ***** way [/FONT]
[FONT=Tahoma, Calibri, Verdana, Geneva, sans-serif]buying judges , business men and hiring international lobbing firms

Having most power full post so they can control the police and NAB to together .

taking underdone kickback while sleeping in LONDON .

never follow the merit .

always weeping for money money money

[/FONT]
 
Resurrection

Politcal Worker (100+ posts)
Re: نیک وزیر عظام

ہم سب بخوبی جانتے ہیں کہ پاکستان کے مسائل کیا ہیں اور انکا حل کیا ہے؟ میں اس بات پر یقین نہیں رکھتا کہ پاکستان کے مسائل ہم انٹرنیٹ پر بیٹھکر حل کر سکتے ہیں. پاکستان میں خدا کے فضل و کرم سے ہم سے بہت بہتر لوگ موجود ہیں جو انٹرنیٹ پر بیٹھکر یا کاغذی کاروائیوں کی بجائے عملی طور پر حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں

ویسے بھی ہم انٹرنیٹ پر کس سے اور کیا بحث کریں جب ہمیں پتہ ہی نہیں ہے کہ سامنے والی آئی ڈی میں چھپے بیٹھے "ہیرے" کی تعلیم اور ذہنی استطاعت کیا ہے؟ کسی کو تھوڑا سا سچ کا آئینہ دکھا دیں گے تو وہ گالیاں بکنا شروع ہو جائے گا. یہی وجہ ہے کہ میں انٹرنیٹ پر کسی سے بھی سنجیدہ بحث سے گریز کرتا ہوں جب تک کہ مجھے یقین نہ ہو جائے کہ سامنے بحث کرنے والا واقعی اس قابل ہے کہ اس سے بحث کی جا سکے. کسی سیاسی اور ذہنی نا بالغ سے بحث کرنے سے لچ تلنا ہزار درجے بہتر ہے

ایک بات اور بھی قابل ذکر ہے کہ کیا اب پاکستان کے مسائل حل کرنے کے لیے یہ
بھگوڑے رہ گئے ہیں جو مشکل حالات میں پاکستان چھوڑ کر باہر بھاگ آئے ہیں؟ انہیں پاکستان کا درد ہوتا تو پاکستان میں رہ کر حالات کا مقابلہ کرتے اور پاکستان کے ساتھ جیتے مرتے

One thing is for sure that we cannot doubt on anyones intentions, Niyat ka haal Allah(SWT) janta hay....
I don't know abt others but I travelled to Pakistan just to cast my vote cuz for my it was the least best thing I can do for my country at that time not to mention the contribution in terms of charity etc...
As long as ur concern about leaving the Pakistan is concerned,I shall only say that the grass always seems greener on the other side ......
If we do spent our time on this platform , why not spent it for the betterment , a good word or two can change someone for good whether he's burger or patawari....
 
کمال ہے

آپ سمجھتے ہیں کہ آپ پانچ سال بعد پاکستان جا کر ووٹ کاسٹ کرکے اور سال میں ایک آدھ بار کسی سیاسی پارٹی کو چندہ دے کر آپ پاکستان کے مسائل حل کر رہے ہیں تو یہ آپکی بہت بڑی غلط فہمی ہے. پاکستان کے مسائل بھی انہی لوگوں نے حل کرنے ہیں جو مسائل جھیل رہے ہیں. بھگوڑے پاکستانی کمپیوٹر کے کی بورڈ پر انگلیاں مار کر پاکستان کے مسائل حل نہیں کر سکتے ہیں. جن کے گھر کو آگ لگی ہوتی ہے، اسے بجانے کی فکر بھی انہی کو ہوتی ہے. چوتھے محلے میں رہنے والے صرف تماشا دیکھنے جاتے ہیں کہ گھر اور گھر والے کتنے جل گئے ہیں اور کتنے بچ گئے ہیں

آپ کو پاکستان اور پاکستانیوں سے واقعی کوئی ہمدردی ہے تو بوری بستر لپیٹیں اور واپس جا کر پاکستان کی تعمیر و ترقی میں حصہ لیں ورنہ بے فکر ہو جائیں کیونکہ پاکستان میں خدا کے فضل و کرم سے ہم سے بہت بہتر لوگ موجود ہیں جو انٹرنیٹ پر بیٹھکر یا کاغذی کاروائیوں کی بجائے عملی طور پر حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں. ان لوگوں کو ہم سے زیادہ اپنے گھر کی فکر ہے. ہماری ڈرامے بازی انکی کوئی خدمت نہیں کر سکتی ہے

آپ اگر بیرون ملک رہ کر پاکستان کی کوئی خدمت کر سکتے ہیں تو وہ صرف یہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ ڈالرز، پاونڈز اور دیگر فارن کرنسی پاکستان بھیجیں اور عمران خان کے پیچھے لگ کر ہنڈی کے زریعے پیسے بھیجنے سے گریز کریں

پاکستان کو آپکی انٹرنیٹ پر ڈرامے بازی کی ضرورت نہیں ہے

Again how do you know that ppl living outside are less patriot than the one who r living in Pak? Every1 can contribute Acc to his own capacity.....
 
کیا یہ بھی کوئی راکٹ سائنس ہے؟

گھر سے محبت اسی کو ہوتی ہے جس کا جینا مرنا اسی گھر میں اور گھر کے لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے

پانچ دس سال بعد چند ہفتے کی چھٹیاں منانے کیلیے گھر آنے والوں کو گھر سے کیا لگاو ہو سکتا ہے؟

پاکستان کے رہنے والے پاکستان سے وفادار ہیں. آپ دوہری شہریت والے ہیں. آپ نے کہیں اور وفا داری کا حلف اٹھا رکھا ہے

ویسے ایمان داری سے بتائیں کہ اگر آپ سے کہا جائے کہ پاکستان اور ناروے کی شہریت میں سے ایک چھوڑ دو تو آپ کونسی شہریت چھوڑیں گے؟

اسی ایک بات سے آپکی پاکستان سے وفاداری اور حب الوطنی کا اندازہ ہو جائے گا

پلیز، منافقت سے کام نہ لیجیے گا - بہت شکریہ

Before going any further, let me clear that I'm not arguing just for the sake of argument , every1 has right to express his view, to except or not to except is at persons discretion...
I agree with the fact that JIS KO GHAR SA MOHABAT HOTI HAI USS KA JEENA MARNA GHAR K SAATH HOTA HAY, Having said this, y Nawaz Sharif and his family members' investment be more in rest of the world than Pakistan?
Im Pakistani and will remain Pakistani(doing job there) but many who have taken the Norwegian nationality r same Pakistani to the core nd r more or less have same concerns regarding Pakistan as the Pakistani awam...
baqi munafqat to Bhai woh to Allah(SWT) hi dil k haal janta hay, for us it's Pakistan which is first, Nawaz, Imran aaj hain tou kal nahi...

درست کہا ہے آپ نے کہ بحث برائے بحث کا کوئی فائدہ نہیں ہے اور ہر کسی کو اپنے خیالات کے اظہار کی آزادی ہے. کسی کی مرضی ہے کہ وہ اتفاق کرے یا اختلاف کرے. میں اسمیں تھوڑا سا اضافہ کرنا چاہتا ہوں کہ کسی شخص کو دوسروں کو اپنے خیالات کے اظہار پر مجبور کرنے یا ڈکٹیٹ کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہوتی ہے. جس کی مرضی ہو وہ اپنے خیالات کا اظہار کرے اور جس کی مرضی ہے وہ اپنے خیالات کے اظہار سے گریز کرے

آپ نے اس بات سے اتفاق کیا ہے کہ جس کو گھر سے محبت ہوتی ہے اسکا جینا مرنا گھر کے ساتھ ہوتا ہے. میں آپکی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ نواز شریف فیملی کی بیرون ملک سرمایہ کاری انکی گھر سے محبت کی نفی کرتی ہے. انسان کا سرمایہ اسکی دولت ہی نہیں بلکہ اسکے بچے بھی ہوتے ہیں اور جنہوں نے اپنے بچے بیرون ملک رکھے ہوئے ہیں انکی بھی محبت گھر سے مشکوک ہے

آپ چونکہ ابھی جاب کے سلسلے میں بیرون ملک ہیں اور آپ نے کسی دوسرے ملک سے وفا داری کا حلف نہیں اٹھایا ہے. اس لیے ابھی آپکی وفاداری منقسم نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی آپ نے ابھی شہریت چھوڑنے والا سوال بنتا ہے. مجھے یقین ہے کہ اگر دوہری شہریت والوں کے سامنے ایک ملک کی شہریت چھوڑنے کا سوال ہوگا تو وہ پاکستان کی شہریت چھوڑنے کو ترجیع دیں گے. اسی سے انکی پاکستان سے وفاداری سامنے آ جاتی ہے

منافقت والی بات میں نے اس لیے لکھی تھی کیونکہ بعض لوگ صرف پواینٹ سکورننگ کیلیے کہہ دیتے ہیں کہ ہم غیر ملک کی شہریت چھوڑ دیں گے. کچھ لوگ غیر ملکی شہریت چھوڑتے ہیں لیکن وہ ایسا کسی بہت بڑے سیاسی مفاد میں کرتے ہیں

چلیں یہ وفاداری والی بحث تو آپ کے ساتھ ختم ہوئی کیونکہ آپ ابھی تک صرف اور صرف پاکستانی ہیں. آپ صرف یہ فرما دیں کہ انٹرنیٹ (کمپیوٹر) پر بیٹھکر پاکستان کے مسائل حل کرنے کا پاکستان کے زمینی حقائق پر کیا اثر ہوگا اور کیسے ہوگا؟

For some people money comes first , by the way my husband qualifies for the nationality but he hasn't opted it....
Internet is one of the medium available for us( the overseas) to take part/ share/ getting updated with the current issues, I've written before that every1 contributes Acc to the resources available. It's better to share/ raise the voice than to keep shut....
I've learnt many things from the forum nd at times from burger1 aswell...
I think niyat naik honi chaiay baqi Allah SWT hidayat daita hay....

مجھے یقین ہے کہ آپکے خاوند ناروے کی شہریت ضرور حاصل کریں گے کیونکہ کوئی پاکستانی ایسے مواقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا ہے اور اسمیں کوئی برائی نہیں ہے سوائے اس کے کہ آپکی وفاداری منقسم ہو جاتی ہے

آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ کچھ لوگوں کے لیے پیسہ پہلے ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کیلیے بچے پہلے ہوتے ہیں. آپکی اس بات سے بھی اتفاق کرتا ہوں کہ ہم بیرون ملک رہنے والوں کیلیے انٹرنیٹ ایک دوسرے سے رابطے اور ملک کے حالات جاننے کا ایک بہترین زریعہ ہیں. برگر ون بھائی اور اس فورم کے دوسرے بہت سارے دوستوں سے میں بھی آپکی طرح بہت کچھ سیکھتا ہوں لیکن میرا سوال آپ نے نظر انداز کر دیا ہے

میرا سوال تھا کہ

انٹرنیٹ (کمپیوٹر) پر بیٹھکر پاکستان کے مسائل حل کرنے کا پاکستان کے زمینی حقائق (پاکستان کے اصل مسائل کے حل) پر کیا اثر ہوگا اور کیسے ہوگا؟

امید ہے آپ اس سلسلے میں میری رہنمائی فرمائیں گی

[/QUOTEI did hint the answer in My previous post, but to write it clearly, it's the awareness that we got by going through different views. First the foremost thing is to point out the problem,then we should search for the possible solutions.....Obviously the Internet alone shouldn't be the source but it does help(again in our cases the Overseas Pakistanis)
And for ur surprise there are numerous families here which still have green passports despite they r living here for decades, soZameeni Haqiak about overseas Pakistanis r also a bit different.....