نیک وزیر اعظم

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نیک وزیر عظام

مجھے یقین ہے کہ آپکے خاوند ناروے کی شہریت ضرور حاصل کریں گے کیونکہ کوئی پاکستانی ایسے مواقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا ہے اور اسمیں کوئی برائی نہیں ہے سوائے اس کے کہ آپکی وفاداری منقسم ہو جاتی ہے

آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ کچھ لوگوں کے لیے پیسہ پہلے ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کیلیے بچے پہلے ہوتے ہیں. آپکی اس بات سے بھی اتفاق کرتا ہوں کہ ہم بیرون ملک رہنے والوں کیلیے انٹرنیٹ ایک دوسرے سے رابطے اور ملک کے حالات جاننے کا ایک بہترین زریعہ ہیں. برگر ون بھائی اور اس فورم کے دوسرے بہت سارے دوستوں سے میں بھی آپکی طرح بہت کچھ سیکھتا ہوں لیکن میرا سوال آپ نے نظر انداز کر دیا ہے

میرا سوال تھا کہ

انٹرنیٹ (کمپیوٹر) پر بیٹھکر پاکستان کے مسائل حل کرنے کا پاکستان کے زمینی حقائق (پاکستان کے اصل مسائل کے حل) پر کیا اثر ہوگا اور کیسے ہوگا؟

امید ہے آپ اس سلسلے میں میری رہنمائی فرمائیں گی

Why Pakistan's Finance minister tries to lure people outside Pakistan to invest in Pakistan?
Why would a person outside Pakistan invest in Pakistan if he does not see that his investment is safe in Pakistan?
How much percentage is the contribution of Pakistanis towards Pakistan total foreign reserves? 'Tarseelat-e-zarr"
You won't understand the portion of economy in Pakistan driven by the people who visit their families once a year.

You would never understand the relationship of outside Pakistanis with Pakistan unless you go to a foreign country, work you *** off and when you get the salary send the bigger portion of it to your family members in Pakistan.

Though I am 100% sure that there will be zero effect on you of all this, but sometimes I just waste my time.
 
Osama Altaf

MPA (400+ posts)
Re: نیک وزیر عظام

عمران خان نے بھی تو ورلڈ کپ جیت کر انگلش میں تقریر کی تھی

فوج کے جرنیلوں نے پلاٹ خریدے ..

یہ جوابات بھی لکھ کر آپ نے زیادتی کی ہے اب بیچارے عقل کل پٹواری کیا جواب دیں گے

IK k bap ko Bhutto nay corruption per arrest kia tha

Sirf yeh ilzam reh gaya hay
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نیک وزیر عظام

وزیرِاعظم نهیں خنزیرِاعظم ناپاک شریف..پاک هونے کے لیے جاے گا

اگر آپ ایک عورت ہیں تو اپنے احترام کو ملحوظ خاطر رکھیے
آپ کی بہت سی پوسٹ اس قابل ہوتی ہیں کہ اگر آپ کو جواب دے دیا جائے تو آپ شائد اس فورم پر دوبارہ نہ آ سکیں
ہمارے کلچرل میں عورت گالی نہیں دیتی لہٰذا مرد حضرات بھی کوشش کرتے ہیں کے عورت کے ساتھ کوئی زیادتی نہ ہو
آپ اپنی پوسٹس کے اندر اعتدلال لے کر آئیں اپ سپورٹ بیشک جسکو مرضی کریں لیکن مرد بننے کی کوشش نہ کریں ،مجھے پتا ہے یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے ،جس ملک کی آپ رہاشی ہیں وہاں یہ جائز ہوگا گالی دینا لیکن پاکستان میں نہیں ہے ابھی تک..شکریہ

Re: نیک وزیر عظام

Why Pakistan's Finance minister tries to lure people outside Pakistan to invest in Pakistan?
Why would a person outside Pakistan invest in Pakistan if he does not see that his investment is safe in Pakistan?
How much percentage is the contribution of Pakistanis towards Pakistan total foreign reserves? 'Tarseelat-e-zarr"
You won't understand the portion of economy in Pakistan driven by the people who visit their families once a year.

You would never understand the relationship of outside Pakistanis with Pakistan unless you go to a foreign country, work you *** off and when you get the salary send the bigger portion of it to your family members in Pakistan.

Though I am 100% sure that there will be zero effect on you of all this, but sometimes I just waste my time.

جناب، آپکو کسی نے دعوت دے کر تو نہیں بلایا ہے

اتنی تکلیف اور مایوسی تھی تو میرے کومنٹس کو قوٹ کرنے کی کیا ضرورت تھی؟

جس بندے نے کوئی بحث شروع کرنے سے پہلے کی فیصلہ صادر کر دیا ہو اس سے بحث میں میں اپنا نہایت ہی قیمتی وقت نہیں کرتا ہوں

ویسے بھی مجھے پتہ ہے کہ پیپسی برگروں سے بحث کرنا بھینس کے آگے بین بجانے کے مترادف ہوتا ہے اور اسی وجہ سے میں سیاسی اور ذہنی نابالغوں سے بحث سے گریز کرتا ہوں

آپ بابے نیازی کی نصیحت پر عمل کرتے ہوئے ہنڈی کے ذریعے ملک میں پیسے بھیجیے

یہی آپکی ملک کیلیے خدمت ہوگی

Re: نیک وزیر عظام

I did hint the answer in My previous post, but to write it clearly, it's the awareness that we got by going through different views. First the foremost thing is to point out the problem,then we should search for the possible solutions.....Obviously the Internet alone shouldn't be the source but it does help(again in our cases the Overseas Pakistanis)
And for ur surprise there are numerous families here which still have green passports despite they r living here for decades, soZameeni Haqiak about overseas Pakistanis r also a bit different.....

کیا آپ سمجھتی ہیں کہ پاکستان کے لوگ شعور سے عاری ہیں اور انہیں خبر نہیں ہے کہ انکے کیا مسائل ہیں اور انکا کیا حل ہے؟ کیا سیاسی ویبسایٹس پر ہونے والی ڈسکشن پاکستانیوں کے شعور میں کوئی اضافہ کر سکتی ہے؟ پاکستان کے کتنے فیصد لوگوں کو انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہے اور ان میں سے کتنے یہ ویبسایٹس وزٹ کرتے ہیں؟ اور سب سے اہم بات یہ کہ کیا انٹرنیٹ پر ڈسکشن کا کوئی اثر پاکستان میں ارباب اختییار پر ہوتا ہے؟

اسمیں حیرت والی کونسی بات ہے اگر لوگوں کے پاس گرین پاکستانی پاسپورٹ ہیں؟ جب دوہری شہریت کی اجازت ہے تو دو پاسپورٹ رکھنے کی بھی اجازت ہے. حیرانگی کی بات تب ہوتی جب لوگوں نے غیر ملکی شہریت ٹھکرا کر صرف گرین پاسپورٹ رکھا ہوتا

Resurrection

Politcal Worker (100+ posts)

Bro I've told you internet is a medium of communication just like print and electronic medium and this forum is just one of the many sources of info/discussion, do you think that ppl only make/change their views about politics by going only through siasat.pk?

You cannot have dual nationality in Norway, that's what I'm saying that reality of living abroad is not all the same what we heard from others....
 
MariaAli

Banned
Re: ??? ???? ????

Idiot this is happening in pakistan's culture or in europe, and dont tag me again.its my right to post whatever i want just dont tag me again cz i never didi it to u.and ull find dozens of such videos on internet, go n see the culture of pakistan.fool

[video]http://tune.pk/video/3857585/pakistani-politicians-abusing-each-other[/video]
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نیک وزیر عظام

جناب، آپکو کسی نے دعوت دے کر تو نہیں بلایا ہے

اتنی تکلیف اور مایوسی تھی تو میرے کومنٹس کو قوٹ کرنے کی کیا ضرورت تھی؟

جس بندے نے کوئی بحث شروع کرنے سے پہلے کی فیصلہ صادر کر دیا ہو اس سے بحث میں میں اپنا نہایت ہی قیمتی وقت نہیں کرتا ہوں

ویسے بھی مجھے پتہ ہے کہ پیپسی برگروں سے بحث کرنا بھینس کے آگے بین بجانے کے مترادف ہوتا ہے اور اسی وجہ سے میں سیاسی اور ذہنی نابالغوں سے بحث سے گریز کرتا ہوں

آپ بابے نیازی کی نصیحت پر عمل کرتے ہوئے ہنڈی کے ذریعے ملک میں پیسے بھیجیے

یہی آپکی ملک کیلیے خدمت ہوگی

theek kaha hai kisi nay kisi qeemay walay naan kay munh naheen lagna chahiyay.. aap apnay babbbay khabees-e-azam miaan saanp ki hidayat par amal kartay huay qom ko loot paisa bahar muntaqil karain..

Humain mulk ki khidmat kaisay karni hai uss kay liyay kisi qeemay walay naan ki advice ya certificate ki zarooart naheen..

aap khud kitnay siasi baalgh hain yeh aap kay comments say bakhoobi wazeh ho raha hai.. meri eik baat ka bhi jawab naheen diya lekin typical patwaari style "Imran Khan ne KPK main kiya kar liya" waali logic istemal ki aur siasi balooghat ka dawa bhi hai..
 
ہا ہا ہا ہا ہا

ایک ہی جواب دینے سے انگلش ختم ہو گئی ہے اور الماس بوبی والی زبان پر آ گئے ہو

برگر چندا، خالص زبان میں بات کیا کرو تاکہ کوئی تمھاری چولیں پڑھ سکے اور جواب دے سکے

میں تمھاری طرح کسی سیاسی یتیم کا ملازم نہیں ہوں جو کسی کی چولوں اور اسکے کالے کرتوتوں کا دفاع کروں

اگر تم سمجھتے ہو کہ میں پٹواری ہوں تو چلو چیک کر لیتے ہیں

آو میرے ساتھ ملکر کہو کہ

میں لعنت بھیجتا ہوں نواز شریف اور چول خان نیازی پر

ہن آرام اے

[hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]

Last edited:
Re: نیک وزیر عظام

Bro I've told you internet is a medium of communication just like print and electronic medium and this forum is just one of the many sources of info/discussion, do you think that ppl only make/change their views about politics by going only through siasat.pk?

You cannot have dual nationality in Norway, that's what I'm saying that reality of living abroad is not all the same what we heard from others....

بہت شکریہ بہن جی

یہی بھی تو میرا موقف ہے کہ انٹرنیٹ پر کی جانے والی سیاسی ڈسکشن پاکستان کے زمینی حقائق پر اثر انداز نہیں ہوتی ہے. پاکستان میں صرف آٹھ فیصد لوگوں کو انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہے اور ان آٹھ فیصد میں سے زیادہ تر لوگ انٹرنیٹ کو تعلیمی یا کاروباری مقاصد کیلیے استعمال کرتے ہیں. بیرون ممالک بسنے والے پاکستانیوں کیلیے انٹرنیٹ پاکستان میں اپنے رشتہ داروں اور دوست احباب سے رابطے کے علاوہ پاکستان کے حالات سے با خبر ہونے کا ایک ذریعہ ہے

اب میں سمجھ سکتا ہوں کہ کہ ناروے میں رہنے والے کچھ لوگوں نے ناروے کی شہریت کیوں نہیں لی ہے. اگر آپ تھوڑی ریسرچ کریں گی تو حقیقت آپکے سامنے آ جائے گی کہ انہوں نے ناروے کی شہریت پاکستان کی محبت میں نہیں بلکہ اپنے کسی ذاتی مفاد کے تحت حاصل نہیں کی ہے. وہ ذاتی مفاد کیا ہو سکتا ہے؟ شاید ان لوگوں کی پاکستان میں کوئی جائیداد وغیرہ ہے اور پاکستانی شہریت چھوڑنے پر ان کو اپنی جائیداد سے ہاتھ دھونا پڑے گا ورنہ میں نہیں سمجھتا ہوں کہ کوئی پاکستان بغیر کسی مفاد کے غیر ملکی شہریت چھوڑ سکتا ہے

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نیک وزیر عظام

ہا ہا ہا ہا ہا

ایک ہی جواب دینے سے انگلش ختم ہو گئی ہے اور الماس بوبی والی زبان پر آ گئے ہو

برگر چندا، خالص زبان میں بات کیا کرو تاکہ کوئی تمھاری چولیں پڑھ سکے اور جواب دے سکے

میں تمھاری طرح کسی سیاسی یتیم کا ملازم نہیں ہوں جو کسی کی چولوں اور اسکے کالے کرتوتوں کا دفاع کروں

اگر تم سمجھتے ہو کہ میں پٹواری ہوں تو چلو چیک کر لیتے ہیں

آو میرے ساتھ ملکر کہو کہ

میں لعنت بھیجتا ہوں نواز شریف اور چول خان نیازی پر

ہن آرام اے

[hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]

almas bobby say almas bobby wali zaban main baat karni parti hai samjha k@nj@r.. hunn aaraam ay... tu mulazim naheen hai.. tu ghulam hai.. har g@nj@y ki thread par kutt@y ki tarah chalangay lagata hua aata hai tu.. tum kanj@ron se tumhari kutt@y waali language main hi baat karni parti hai.. warna to tum apne baap ki baat bhi naheen samajhtay..

main la\@n@t bhejta hoon tujh jaise bay*ghairton parr.. jo jawab na ho to apnay malik par hi bhonkna shuroo kar detay hain..

chall abb bhonkna shuroo karr..
 
Last edited:

Awan-1

Minister (2k+ posts)
Re: نیک وزیر عظام

بھائی جی

کن سوالوں کے جواب؟

ذرا وضاحت فرما دیجیے

Choor dain en PTI (Pakistan Tahreekay Intishaar) wallain Bacharoin ko. Ab yeh Puncture ho gayian hain aur en ke her taraf say Hawa nikal rahe hay. Sawal kia hain Sabh Chawlain hain, Baybasi hay. Pakistan din ba din strong ho raha hay aur en say Hazam nahein ho raha
 
Re: نیک وزیر عظام

almas bobby say almas bobby wali zaban main baat karni parti hai samjha k@nj@r.. hunn aaraam ay... tu mulazim naheen hai.. tu ghulam hai.. har g@nj@y ki thread par kutt@y ki tarah chalangay lagata hua aata hai tu.. tum kanj@ron se tumhari kutt@y waali language main hi baat karni parti hai.. warna to tum apne baap ki baat bhi naheen samajhtay..

main la\@n@t bhejta hoon tujh jaise bay*ghairton parr.. jo jawab na ho to apnay malik par hi bhonkna shuroo kar detay hain..

chall abb bhonkna shuroo karr..

ہ ہا ہا ہا ہا ہا

پھنس گیا ہے ناں پتر میرے جال میں

یہی میں پیپسی برگروں کی اصلیت فورم والوں کو دکھانا چاہتا تھا

تمہارے اور چول خان نیازی کے پاس کنجر، کتے، باسٹرڈ، بے غیرت، بھونکنے جیسے غلیظ الفاظ اور گالیاں بکنے کے سوا کچھ بھی نہیں ہے اور یہی تمھاری اوقات ہے

میں نے شروع میں ہی کہا تھا کہ

ہم انٹرنیٹ پر کس سے اور کیا بحث کریں جب ہمیں پتہ ہی نہیں ہے کہ سامنے والی آئی ڈی میں چھپے بیٹھے "ہیرے" کی تعلیم اور ذہنی استطاعت کیا ہے؟ کسی کو تھوڑا سا سچ کا آئینہ دکھا دیں گے تو وہ گالیاں بکنا شروع ہو جائے گا. یہی وجہ ہے کہ میں انٹرنیٹ پر کسی سے بھی سنجیدہ بحث سے گریز کرتا ہوں جب تک کہ مجھے یقین نہ ہو جائے کہ سامنے بحث کرنے والا واقعی اس قابل ہے کہ اس سے بحث کی جا سکے. کسی سیاسی نابالغ اور ذہنی معزور سے بحث کرنے سے لچ تلنا ہزار درجے بہتر ہے

میں اس فورم پر صرف چول خان نیازی اور اسکے پیپسی برگروں کی چولوں سے لطف اندوز ہونے آتا ہوں اور انکے سیاپے کو انٹرٹینمنٹ سمجھکر انجوائے کرتا ہوں

میں نے اپنی بات کو بڑی اچھی طرح ثابت کر دیا ہے اور اس سلسلے میں آپکے تعاون کا نہایت مشکور ہوں

:lol:
[hilar]
:lol::lol:
[hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar]
:lol::lol:
[hilar]
:lol:

Re: نیک وزیر عظام

Choor dain en PTI (Pakistan Tahreekay Intishaar) wallain Bacharoin ko. Ab yeh Puncture ho gayian hain aur en ke her taraf say Hawa nikal rahe hay. Sawal kia hain Sabh Chawlain hain, Baybasi hay. Pakistan din ba din strong ho raha hay aur en say Hazam nahein ho raha

ٹھیک ہے بھائی جی، چھوڑ دیا ہے

میں تو صرف انکے سیاپے کو انجوائے کر رہا تھا

یہ اس تھریڈ پر میرے آخری کومنٹس ہیں

:)

Theekra

Senator (1k+ posts)
Re: نیک وزیر عظام

Cant we discuss anything apart from being Pepsi burgers and Patwari thing? Regardless of who thread starter is,the questions or concerns are quite valid keeping in view the condition and miseries being suffered by people of Pakistan....

Which issues? Thread starter just wanted to release his political hormones and Insafi horniness.

As for the PM, I am against any official leaving office for any time(be it PM or Khattak). I am against ostentatious display of religiosity, whether it is by PM's aitekaf or IK's daily prayers and Sehri Iftari pictures.

As for the problems, load-shedding has reduced over last 2 years. Excess load-shedding that was common 2 years ago is now limited to very low recovery rate areas. Economy is moving in a positive direction. Ramzan and heat brings in more problems so I think for next year, govt. should sit with provinces and make a plan for subsidizing electricity for June and July.

A simple formula can be to distribute the load-shedding durations between 4-14 hours(instead of 8-20 hours as it is now) during June-July. Capping it at 14 hours is necessary for 2 months so that the electricity theft can be discouraged while reducing fatalities. We want to penalize high-theft areas but without killing them. Whatever additional cost is incurred must be divided between federation and provinces.

Rest, you can count how many of burgers read this post and engage in a debate rather than being abusive :)

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نیک وزیر عظام

ہ ہا ہا ہا ہا ہا

پھنس گیا ہے ناں پتر میرے جال میں

یہی میں پیپسی برگروں کی اصلیت فورم والوں کو دکھانا چاہتا تھا

تمہارے اور چول خان نیازی کے پاس کنجر، کتے، باسٹرڈ، بے غیرت، بھونکنے جیسے غلیظ الفاظ اور گالیاں بکنے کے سوا کچھ بھی نہیں ہے اور یہی تمھاری اوقات ہے

میں نے شروع میں ہی کہا تھا کہ

ہم انٹرنیٹ پر کس سے اور کیا بحث کریں جب ہمیں پتہ ہی نہیں ہے کہ سامنے والی آئی ڈی میں چھپے بیٹھے "ہیرے" کی تعلیم اور ذہنی استطاعت کیا ہے؟ کسی کو تھوڑا سا سچ کا آئینہ دکھا دیں گے تو وہ گالیاں بکنا شروع ہو جائے گا. یہی وجہ ہے کہ میں انٹرنیٹ پر کسی سے بھی سنجیدہ بحث سے گریز کرتا ہوں جب تک کہ مجھے یقین نہ ہو جائے کہ سامنے بحث کرنے والا واقعی اس قابل ہے کہ اس سے بحث کی جا سکے. کسی سیاسی نابالغ اور ذہنی معزور سے بحث کرنے سے لچ تلنا ہزار درجے بہتر ہے

میں اس فورم پر صرف چول خان نیازی اور اسکے پیپسی برگروں کی چولوں سے لطف اندوز ہونے آتا ہوں اور انکے سیاپے کو انٹرٹینمنٹ سمجھکر انجوائے کرتا ہوں

میں نے اپنی بات کو بڑی اچھی طرح ثابت کر دیا ہے اور اس سلسلے میں آپکے تعاون کا نہایت مشکور ہوں

:lol:
[hilar]
:lol::lol:
[hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar]
:lol::lol:
[hilar]
:lol:

qeemay walay naan chanda.. iss saari laal bakwaas kay baad bhi tu k@jnJ@r hi hai.. meri pehli post dekh lay.. main ne tameez say baat shuroo ki thi.. lekin jawab to teray pass koi tha naheen.. tu ne apni asliyat dikhaayee aur bakwaas ki.. aur phir mujhay teri hi zuban main baat karni pari.. tujh jaisay patwariyon say sanjeeda behes koi kar bhi naheen sakta.. samjha laal bhujakkar..

Tu nay bari mehnat say apni bay ghariti ko sabit kar diya hai.. na teray paas kisi baat ka jawab hai.. aur na teri itni zehni istetaat hai.. Tu apnay aap ko Aflatoon ki aulaad samajhne lagay tu iss say teri asliyat par parda naheen paray ga.. aur rahi STRONG PAKISTAN ki baat jo eik aur laal bhujakkar sahab farma rahay hain.. jo meray kahayal main teri doosri id hai.. 4 din se Pakistan main hoon.. na sehri kay waqt light hai na iftari kay waqt.. aur khabees-e-azam Saudi Arab main betha gunah bakhashwa raha hai..
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نیک وزیر عظام

Which issues? Thread starter just wanted to release his political hormones and Insafi horniness.

As for the PM, I am against any official leaving office for any time(be it PM or Khattak). I am against ostentatious display of religiosity, whether it is by PM's aitekaf or IK's daily prayers and Sehri Iftari pictures.

As for the problems, load-shedding has reduced over last 2 years. Excess load-shedding that was common 2 years ago is now limited to very low recovery rate areas. Economy is moving in a positive direction. Ramzan and heat brings in more problems so I think for next year, govt. should sit with provinces and make a plan for subsidizing electricity for June and July.

A simple formula can be to distribute the load-shedding durations between 4-14 hours(instead of 8-20 hours as it is now) during June-July. Capping it at 14 hours is necessary for 2 months so that the electricity theft can be discouraged while reducing fatalities. We want to penalize high-theft areas but without killing them. Whatever additional cost is incurred must be divided between federation and provinces.

Rest, you can count how many of burgers read this post and engage in a debate rather than being abusive :)

I do not intend to start a debate with you. Just giving you first hand experience on load shedding. I arrived in Pakistan on Jul 04. Till now there is no electricity 60% of the time. Unscheduled power disruption is on its peak. There was no electricity the whole night, just came couple of hours ago. My father's electricity bill is in thousands and he pays his bills regularly.

Note: Calling other parties' supporters Pepsi Burgers, Political Insafi Horniness, is a form of abuse. On one hand you try to be the most courteous and sensible but in reality you are using the same abuses that other people are using just words are different.
 
No, sir. Please see who started the thread and his language. When asked why no one was replying, I explained in the most polite words why. If you want to see what 'abuse' looks like, click on the 'Search' tab above and enter 'Maryam'. You'll know :)

And I think there was a lack of concentration while reading my post because I clearly mentioned my load-shedding stats were for 'before ramzan'. 7th July already had ramzan started. That's why I suggested a Ramzan plan that you didn't bother to read :)