نیب مجرمان سزا معطل ہونے پر عہدے پر بحال نہیں ہو سکتے- سپریم کورٹ

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
عدالتیں جتنی مرضی بےغیرت ہو قانون کے خلاف فیصلہ نہیں دے سکتی۔

یہی خان کی جیت کا راز ہے اور خان اسی لائین پر لگا رہے گا جب تک کرپٹ عدلیہ بے بس نا ہو جاے۔


ُ
 
Last edited:

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
اسی طرح قتل کرنے کے بعد یا جبر زنا کے بعد فریقین میں صلح کا کوئی جواز نہیں

اسلام کے مطابق جزیہ یا مجھے نام یاد نہیں اتنا زیادہ ہوتا ہے کہ مجرم کے پاس کچھ نہیں بچتا۔


ُ
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
شکر ہے سپریم کورٹ سے بھی کچھ اچھے فیصلے آنے شروع ہو گئے ہیں
 

Back
Top