نیازی راج میں ملک بچتا نظر نہیں آ رہا

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
عوام کی اکثریت نے ابھی تک کرونا وائرس کو حقیقت تسلیم نہیں کیا
 
ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
انشااللہ ملک تو بہت آگے جائے گا مگر غلیظ زرداری، بھٹو اور شریف یقینا نہیں بچیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
In Sha Allah...
Please add in this list remain corrupted and Munafiq politician's if you do this all name will be added.
 
AhmedSheikh

Politcal Worker (100+ posts)
انشااللہ ملک تو بہت آگے جائے گا مگر غلیظ زرداری، بھٹو اور شریف یقینا نہیں بچیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
You need to stop replying to patwaris on there crated propogamda threads you giving them ratings. If you want to reply create new thread and expose there corrupt masters. We Pti can’t keep on defending and these haraam kor patwaris keep on blaming. This thread has received 21 reply it brings rating to do more lying and propoganda. . Patwaris won’t change they corrupt and uneducated they donkeys
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ملک کو کیا ہونا ہے بس ایک آدھ کروڑ لوگ مر جائیں گے . دس پندرہ کروڑ غربت کی لکیر کراس کر جائیں گے . فیسوں کو وجہ سے لاکھوں طالبعلم گھر بیٹھ جائیں ... باقی ملک بہت ترقی کر رہا ہے اتنی ترقی اتنی ترقی کہ عمران نیازی وزیرا عظم ہے او اللہ اتنی ترقی انسان کی تاریخ می نہیں ہوئی
آوے ملک کو کچھ وی نہیں ہونا؟..تمہیں تو خواہ مخواہ فضول کی فکر کرنے کی عادت ہے؟
باقی جن کی آی ہے انہی لوگوں نے مرنا ہے؟...نہ ایک زیادہ ..نہ ایک کم ...تمہیں چنتا کیوں؟
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)

پہلے کرونا نے کچھ نہیں کرنا دھوپ سے مر جانا اب ملک کو کچھ نہیں ہونا جیسے اکہتر میں ہتھیار پھینکنے سے کچھ دیر پہلے ریڈیو پاکستان پر فتح کے شادیانے بج رہے تھے . مذاق مت سمجھو صورتحال گھمبیر ہے
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
عوام کی اکثریت نے ابھی تک کرونا وائرس کو حقیقت تسلیم نہیں کیا
عوام کو گمراه کس نے کیا حکومت نے کیا .. کوئی بات نہیں اگر دو تہائی مزدور طبقہ اسے مذاق سمجھتا ہے لیکن جن سیٹھوں کے ہا تھوں میں کاروبار ہے انہیں گھر سے کون نکالے گا
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
You need to stop replying to patwaris on there crated propogamda threads you giving them ratings. If you want to reply create new thread and expose there corrupt masters. We Pti can’t keep on defending and these haraam kor patwaris keep on blaming. This thread has received 21 reply it brings rating to do more lying and propoganda. . Patwaris won’t change they corrupt and uneducated they donkeys
I can't understand what is meant by ratings, is this something about business.
You can't afford to answer any of public questions.... You have nothing to answer because you are caught red handed destroying the country. You destroyer of the country
 
Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
لاک ڈاؤن ختم کرنے کے بعد ایک بار پھر حکومت کو یاد آیا کہ کرونا پھیل رہا ہے اب دوبارہ مارکیٹیں بند کروانے جا رہے ہیں . یہ سب ایک کھلاڑی کی حکومت کا نتیجہ ہے جو ملک کی نمبرون ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر میں بیٹھ کر کرونا کنٹرول کرنے کے منصوبے بنا رہا ہے . خفیہ ایجنسی کے کرونا کنٹرول کرنے کے پروگرام کو دیکھ کر اب دھشت گردی کنٹرول پر بھی سوال اٹھ چکے ہیں . یہ ایک ناکام پروگرام ہے جس کی وجہ سے کرونا بہت تیزی سے پھیلا ہے . حساس ادارے کا کرونا کنٹرول پروگرام بری طرح سے ناکام ہو چکا ہے . اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ایسا ہی ایک پروگرام ملکی معیشت پر لاگو کیا گیا تھا جس سے ملک کی معیشت تباہ ہوگئی تھی . جیسے ہی خفیہ ایجنسی نے کرونا کی بھاگ دوڑ سنبھالی ہم نے انا لالله پڑھ لیا تھا کیوں کے اس کے ماضی کے ریکارڈ کے مطابق اس بار بھی ملک میں تباہی کا نیا ریکارڈ بننا تھا . یہ خود کو عقل کل اور امرت دھارا سمجھتے ہیں جب کہ یہ اپنی دماغی سوچ سے انسان کہلانے کے اہل نہیں . وہ ہی جانوروں والی شاہی سوچ اور عوام کو غلام بنا کے رکھنے کا جوش ، بد معاشی ، غنڈہ گردی اور دھشت گردی . آج اس عقل کل کے تکبر و رعونیت کی بھینٹ ملک چڑھ گیا ہے آج اس ملک کا تماشا بنا ہوا ہے . ہر طرف افرا تفری پھیلی ہے . لاکھوں طالبعلموں کا مستقبل داؤ پر ہے تو کروڑوں بے روزگار نہیں جانتے ان کا مستقبل کیا ہے . کاروباری سیٹھ جان بچانے کی خاطر کاروبار بند کر چکے اور ہسپتالوں میں ڈاکٹر مر رہے . ایسے موقع پر جب پوری قوم کسی ریلیف کی راہ دیکھ رہی ہے کسی ذم دار کو تلاش رہی ہے اس قوم کو ار طر ل دکھایا جا رہا ہے . اگر کوئی ذمہ دار شخص سا منے نہ آیا اور خفیہ ایجنسی کے پروگراموں سے ملک چلتا رہا تو ایک اور سانحے کو کوئ نہ روک سکے گا . اس ملک میں کوئ کاروبار نہیں چلے گا . کوئی ٹیکس اکٹھا نہیں ہوگا اور دیوالیہ ڈکلیر ہو جائے گا . یہ نا اہل لوگ ہیں قوم سے معافی مانگیں اور اقتدار قوم کے سپرد کر دیں . دھرتی کا بوجھ نہ بنیں اس قوم کے حال پر رحم کریں . ایسے ملک نہیں بچے گا جیسے ہم کرو نا کا کھیل کھیل رہے ہیں . ٹرمپ نے اپنی معیشت ٹھیک کرنے کا لیے اپنی مجموعی معیشت کا دس فیصد خرچ کیا جس کا باوجود معیشت دوبارہ ایک دو سال میں نارمل ہو گی . نیازی راج میں صرف معیشت کا سوا فیصد ریلیف دیا گیا اور مختلف نوعیت کے چھوٹے کاروباروں کی حساسیت کو نہیں سمجھا گیا جن کی تباہی سے کروڑوں لوگ متاثر ہوں گے . ایسے بحرانوں میں عوام کی نظر صرف حکومت پر ہوتی ہے جو کاروباروں اور معمولات زندگی بحال کرنے میں مدد دیتی ہے . اگر غیر ذمہ داری کا مظاہرہ ایسے ہی جاری رہا جیسے اب ہو رہا ہے ملک کا بچنا مشکل ہے .
PLMN terrorist Tawaif ka DALAL Hindu TROLL with his Gibberish Jahalutt theory.

Mrs Qatri key Najaiz Aulad Meher Un Nisa Co insaaf doh.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
پہلے کرونا نے کچھ نہیں کرنا دھوپ سے مر جانا اب ملک کو کچھ نہیں ہونا جیسے اکہتر میں ہتھیار پھینکنے سے کچھ دیر پہلے ریڈیو پاکستان پر فتح کے شادیانے بج رہے تھے . مذاق مت سمجھو صورتحال گھمبیر ہے
ہاہاہا.. جی بلکل صورت حال گھمبیر ہے
میم صاھب کے کتے کی کھلی زنجیر ہے
ذرا دھیان سے جانا بابو ...ٹومی ہو رہا بے قابو ..... ?
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا.. جی بلکل صورت حال گھمبیر ہے
میم صاھب کے کتے کی کھلی زنجیر ہے
ذرا دھیان سے جانا بابو ...ٹومی ہو رہا بے قابو ..... ?
اور اڑاو کرونا کا مذاق تمہیں لگے گا تو پتا لگے گا صورتحال کتنی گھمیر ہوتی ہے
 
Okara NA147

Voter (50+ posts)
Yes we need our TT and Paped wali Govt back. We need leader jo Khae bhe aur lagae bhe. We need leader jo 62 billion USD ke imports and 22 Billion USD ke Export kare. Welcome back Bilawal Maryam and Hamza. We are missing you our beloved leaders.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
عوام کو گمراه کس نے کیا حکومت نے کیا .. کوئی بات نہیں اگر دو تہائی مزدور طبقہ اسے مذاق سمجھتا ہے لیکن جن سیٹھوں کے ہا تھوں میں کاروبار ہے انہیں گھر سے کون نکالے گا
بازاروں میں لگے جمگھٹے، گھروں میں ہونے والی دعوتیں، سڑکوں پر کرونا نظر نا آنے کے دعوی دار دو تہائی مزدور طبقے کے نہیں ہیں. سیٹھ ہوں یا وڈیرے، پہلے کبھی نکلے جو اب نکلیں گے. عوام اپنی مدد آپ اور حکومت اپنی بساط کے مطابق جو کر سکتی ہے کر رہی ہے​
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اور اڑاو کرونا کا مذاق تمہیں لگے گا تو پتا لگے گا صورتحال کتنی گھمیر ہوتی ہے
ہاہاہا تو اسکا مطلب ہے تمہیں کرونا لگ چکا ہے؟...تبھی تمہیں
صورت حال اتنی گھمبیر لگ رہی ہے؟...دھر فٹے منہ تیرا.
ویسے تمہاری فضول تھریڈز کا علاج یہی ہے کہ تمہاری کسی پوسٹ
کا جواب بلکل نہ دیا جائے....اور تم جیسی " پیرا سائٹ " کو قدرتی موت
مر جانے دیا جائے....خس کم جہاں پاک
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
لاک ڈاؤن ختم کرنے کے بعد ایک بار پھر حکومت کو یاد آیا کہ کرونا پھیل رہا ہے اب دوبارہ مارکیٹیں بند کروانے جا رہے ہیں . یہ سب ایک کھلاڑی کی حکومت کا نتیجہ ہے جو ملک کی نمبرون ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر میں بیٹھ کر کرونا کنٹرول کرنے کے منصوبے بنا رہا ہے . خفیہ ایجنسی کے کرونا کنٹرول کرنے کے پروگرام کو دیکھ کر اب دھشت گردی کنٹرول پر بھی سوال اٹھ چکے ہیں . یہ ایک ناکام پروگرام ہے جس کی وجہ سے کرونا بہت تیزی سے پھیلا ہے . حساس ادارے کا کرونا کنٹرول پروگرام بری طرح سے ناکام ہو چکا ہے . اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ایسا ہی ایک پروگرام ملکی معیشت پر لاگو کیا گیا تھا جس سے ملک کی معیشت تباہ ہوگئی تھی . جیسے ہی خفیہ ایجنسی نے کرونا کی بھاگ دوڑ سنبھالی ہم نے انا لالله پڑھ لیا تھا کیوں کے اس کے ماضی کے ریکارڈ کے مطابق اس بار بھی ملک میں تباہی کا نیا ریکارڈ بننا تھا . یہ خود کو عقل کل اور امرت دھارا سمجھتے ہیں جب کہ یہ اپنی دماغی سوچ سے انسان کہلانے کے اہل نہیں . وہ ہی جانوروں والی شاہی سوچ اور عوام کو غلام بنا کے رکھنے کا جوش ، بد معاشی ، غنڈہ گردی اور دھشت گردی . آج اس عقل کل کے تکبر و رعونیت کی بھینٹ ملک چڑھ گیا ہے آج اس ملک کا تماشا بنا ہوا ہے . ہر طرف افرا تفری پھیلی ہے . لاکھوں طالبعلموں کا مستقبل داؤ پر ہے تو کروڑوں بے روزگار نہیں جانتے ان کا مستقبل کیا ہے . کاروباری سیٹھ جان بچانے کی خاطر کاروبار بند کر چکے اور ہسپتالوں میں ڈاکٹر مر رہے . ایسے موقع پر جب پوری قوم کسی ریلیف کی راہ دیکھ رہی ہے کسی ذم دار کو تلاش رہی ہے اس قوم کو ار طر ل دکھایا جا رہا ہے . اگر کوئی ذمہ دار شخص سا منے نہ آیا اور خفیہ ایجنسی کے پروگراموں سے ملک چلتا رہا تو ایک اور سانحے کو کوئ نہ روک سکے گا . اس ملک میں کوئ کاروبار نہیں چلے گا . کوئی ٹیکس اکٹھا نہیں ہوگا اور دیوالیہ ڈکلیر ہو جائے گا . یہ نا اہل لوگ ہیں قوم سے معافی مانگیں اور اقتدار قوم کے سپرد کر دیں . دھرتی کا بوجھ نہ بنیں اس قوم کے حال پر رحم کریں . ایسے ملک نہیں بچے گا جیسے ہم کرو نا کا کھیل کھیل رہے ہیں . ٹرمپ نے اپنی معیشت ٹھیک کرنے کا لیے اپنی مجموعی معیشت کا دس فیصد خرچ کیا جس کا باوجود معیشت دوبارہ ایک دو سال میں نارمل ہو گی . نیازی راج میں صرف معیشت کا سوا فیصد ریلیف دیا گیا اور مختلف نوعیت کے چھوٹے کاروباروں کی حساسیت کو نہیں سمجھا گیا جن کی تباہی سے کروڑوں لوگ متاثر ہوں گے . ایسے بحرانوں میں عوام کی نظر صرف حکومت پر ہوتی ہے جو کاروباروں اور معمولات زندگی بحال کرنے میں مدد دیتی ہے . اگر غیر ذمہ داری کا مظاہرہ ایسے ہی جاری رہا جیسے اب ہو رہا ہے ملک کا بچنا مشکل ہے .
Fazool fraud dumb thread by dumb confused fraud insan shah shit ring
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا تو اسکا مطلب ہے تمہیں کرونا لگ چکا ہے؟...تبھی تمہیں
صورت حال اتنی گھمبیر لگ رہی ہے؟...دھر فٹے منہ تیرا.
ویسے تمہاری فضول تھریڈز کا علاج یہی ہے کہ تمہاری کسی پوسٹ
کا جواب بلکل نہ دیا جائے....اور تم جیسی " پیرا سائٹ " کو قدرتی موت
مر جانے دیا جائے....خس کم جہاں پاک
میں تمہاری تبدیلی کی منافقت کا پردہ چاک کر کے ہی مروں گا . ویسے تکلیف تو بہت ہو تی ہو گی میری تحریر پڑھ کے . ایک بات تو کنفرم ہے یو تھیوں کی غیرت اسی دن جاگے گی جب ثور پھونکا جائے گا ..
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
I guess only shemale transgender bilawal zardari can save and revive the country with the help of LGBT Club International ?
I think you will do suicide if Bilawal is elected as PM of Pakistan. At least he will perform better than this corona killer and shameless beggar