Husaink
Prime Minister (20k+ posts)
نیازی تو صفحہ ہستی پر ہے تم زرداری کا بتاو کچھ گڑبڑ ہےتم یہ بتاؤ کہ نیازی ایک صفح پر ہےیا نہیں
نیازی تو صفحہ ہستی پر ہے تم زرداری کا بتاو کچھ گڑبڑ ہےتم یہ بتاؤ کہ نیازی ایک صفح پر ہےیا نہیں
اس فورم کا سب سے بڑا نا اہل تو تو خود ہے تمھاری عمر گزر گئی پر پی پی پی نہ زندہ ہو سکی نہ ہو گی .اپنے بارے میں ہی اپنے حیالات کا احترام کر لو نکمے نا اہلقومیں صرف کرپشن سے تباہ نہیں ہوتیں نااہلیت بھی قوموں کو تباہ کر دیتی ہے
اب نا آهل نکمے فیل پپلیوں اور پٹواریوں کی آخری امید صفحہ ہے جو حسرت میں بدل جا ئے گی پر پھر بھی روز صفحہ ڈھونڈھتے رہیں گےنیازی تو صفحہ ہستی پر ہے تم زرداری کا بتاو کچھ گڑبڑ ہے
اس وقت کٹھ پتلی حکومت کا تماشا مزاحیہ سٹیج ڈرامے میں تبدیل ہو چکا ہے جیسے سٹیج ڈرامے میں بادشاہ کے سر پر جوتے مارے جاتے ہیں ویسے ہی کپتان کے سر میں تڑاخ تڑاخ جوتے پڑ ہیں . وہ کہتا ہے لاک ڈاون نہیں ہونا لیکن کوئی اس کے سر میں جوتا مار کے کہتا ہے آنی دیا لاک ڈاون ہونا اے . یوں کپتان کی حالت پرائی شادی میں عبداللہ بیگانے کی سی ہوگئی ہے . اس کی نااہلیت اور جہالت کی بدولت اس کے سلیکٹر تنگ آ چکے . اگر کوئی کرپٹ انسان کی حکومت ہوتی تو وہ کم سے کم نمبر بنانے کے لیے کرونا کا خلاف اقدامات کرتا اور کرونا کو اس ملک میں داخل ہونے نہ دیتا . لیکن افسوس کیتان سویا رہا اور ایران سے وائرس امپورٹ کرتا رہا یہاں تک کہ ملک بند کرنا پڑ گیا . یوں ایک ملک کپتان کے نشے و خواب غفلت کی بھینٹ چڑھ گیا . ملک تباہ کردیا گیا کروڑوں بے روزگار ہو گئے معیشت تباہ ہو گئی لیکن کیتان اپنی ذات سے باہر نہ نکل سکا . اس نے اپنے کتے کے نام پر ایک فوج بنانے کا فیصلہ کیا اور اندھا بانٹے ریوڑیاں اپنے اپنے کو باقی جائیں بھاڑ میں زندہ رہے بس کیتان کی سیاست - افسوس ملک ایک نااہل گیند بلے کے کھلاڑی نے تباہ کر دیا . اس وقت قیامت کا منظر ہے لوگ موت کے شنکنجے میں پھنس چکے ایک طرف وبا دوسری طرف بھوک ہر طرف موت ہی موت نظر آ رہی ہے . اور بے موسمی بارشیں چیخ چیخ کر بتا رہی ہیں اس ملک کا حکمران الله کے عذاب کی وجہ ہے . جب تک وہ اس قوم پر مسلط رہے گا خدا کا قہر بڑھتا رہے گا

Not all countries affected in same way.. Only jokers exposed their nation worst just like we imported virus from IranThe virus has spread to 199 countries...... That means in scientific terms that the virus is highly contagious no matter what .... or .... Have they all failed like IK ? ......
کھوتے جو وائرس اٹلی اسپین برطانیہ سے آیا جو عمرے سے اور تبلیغی جماعتوںکے لوگ لائے وہ کیسے روکنا تھا؟کیا پاکستانیوں کو آنے سے روکا جا سکتا تھا اپنے ملک میں اور ان کو دوسرے ملکوں کی حکومتوں پر زبردستی تھوپا جا سکتا تھا ؟ برطانیہ ابھی تک اپنے شہریوں ک واپس بلا رہا ہے کیونکہ وہاں غلیظ سیاسی کھوتے نہیں تمھارے جیسے اور کوئی نہیں کہہ رہا کہ وائرس کہاں سے کیوں آنے دیا .Not all countries affected in same way.. Only jokers exposed their nation worst just like we imported virus from Iran
روکا جا سکتا تھا اگر ہر آنے والے کو قر نطینہ کر دیا جاتا لیکن نااہل منگو بھکاری نے پوری قوم تباہ کر دیکھوتے جو وائرس اٹلی اسپین برطانیہ سے آیا جو عمرے سے اور تبلیغی جماعتوںکے لوگ لائے وہ کیسے روکنا تھا؟کیا پاکستانیوں کو آنے سے روکا جا سکتا تھا اپنے ملک میں اور ان کو دوسرے ملکوں کی حکومتوں پر زبردستی تھوپا جا سکتا تھا ؟ برطانیہ ابھی تک اپنے شہریوں ک واپس بلا رہا ہے کیونکہ وہاں غلیظ سیاسی کھوتے نہیں تمھارے جیسے اور کوئی نہیں کہہ رہا کہ وائرس کہاں سے کیوں آنے دیا .
But almost ALL countries have it now ......... So are ALL countries jokers ???Not all countries affected in same way.. Only jokers exposed their nation worst just like we imported virus from Iran
Plz suggest way of quarantine of over 10,000 people ..... Where should they have been placed and how ?? .... And in the meanwhile what should have been done for asymptomatic carriers from Europe and USA ??? ..... And lastly what should have been the course of action for Tableeghi Jamaat ???روکا جا سکتا تھا اگر ہر آنے والے کو قر نطینہ کر دیا جاتا لیکن نااہل منگو بھکاری نے پوری قوم تباہ کر دی
Just like today CM punjab made quarantine.. Virus could be avoided to spread in society.. But the leadership wad sleeping and harbouring more and more virusPlz suggest way of quarantine of over 10,000 people ..... Where should they have been placed and how ?? .... And in the meanwhile what should have been done for asymptomatic carriers from Europe and USA ??? ..... And lastly what should have been the course of action for Tableeghi Jamaat ???
Non specific answer...... What could have been done as quarantine in Taaftan , a deserted border ??? ..... Plz be specific regarding the facilities .....Just like today CM punjab made quarantine.. Virus could be avoided to spread in society.. But the leadership wad sleeping and harbouring more and more virus
What you did later could have been done earlier.... That is the answer.... Closed eyes and thought virus would not spread and waited.... Untill it wsd all over then started doing preventions... That could be done earliarNon specific answer...... What could have been done as quarantine in Taaftan , a deserted border ??? ..... Plz be specific regarding the facilities .....
What preventions ??? Again non specific answer .... Answer specifically what in your opinion could have been done on Taftaan border beforehand ?? .... Could you guess beforehand that Iran was going to suddenly push 10000 people on a deserted border ??? ..... Do you even have a facility to quarantine 10000 people simultaneously in big cities today??? Do you know how many personnel are required for security and food catering of 10000 people ???? What about the quarantine of those personnel and their families??? .... Plz come up with plausible answers......What you did later could have been done earlier.... That is the answer.... Closed eyes and thought virus would not spread and waited.... Untill it wsd all over then started doing preventions... That could be done earliar