Shah Shatranj
Chief Minister (5k+ posts)
اس وقت کٹھ پتلی حکومت کا تماشا مزاحیہ سٹیج ڈرامے میں تبدیل ہو چکا ہے جیسے سٹیج ڈرامے میں بادشاہ کے سر پر جوتے مارے جاتے ہیں ویسے ہی کپتان کے سر میں تڑاخ تڑاخ جوتے پڑ ہیں . وہ کہتا ہے لاک ڈاون نہیں ہونا لیکن کوئی اس کے سر میں جوتا مار کے کہتا ہے آنی دیا لاک ڈاون ہونا اے . یوں کپتان کی حالت پرائی شادی میں عبداللہ بیگانے کی سی ہوگئی ہے . اس کی نااہلیت اور جہالت کی بدولت اس کے سلیکٹر تنگ آ چکے . اگر کوئی کرپٹ انسان کی حکومت ہوتی تو وہ کم سے کم نمبر بنانے کے لیے کرونا کا خلاف اقدامات کرتا اور کرونا کو اس ملک میں داخل ہونے نہ دیتا . لیکن افسوس کیتان سویا رہا اور ایران سے وائرس امپورٹ کرتا رہا یہاں تک کہ
ملک بند کرنا پڑ گیا . یوں ایک ملک کپتان کے نشے و خواب غفلت کی بھینٹ چڑھ گیا . ملک تباہ کردیا گیا کروڑوں بے روزگار ہو گئے معیشت تباہ ہو گئی لیکن کیتان اپنی ذات سے باہر نہ نکل سکا . اس نے اپنے کتے کے نام پر ایک فوج بنانے کا فیصلہ کیا اور اندھا بانٹے ریوڑیاں اپنے اپنے کو باقی جائیں بھاڑ میں زندہ رہے بس کیتان کی سیاست -
افسوس ملک ایک نااہل گیند بلے کے کھلاڑی نے تباہ کر دیا . اس وقت قیامت کا منظر ہے لوگ موت کے شنکنجے میں پھنس چکے ایک طرف وبا دوسری طرف بھوک ہر طرف موت ہی موت نظر آ رہی ہے . اور بے موسمی بارشیں چیخ چیخ کر بتا رہی ہیں اس ملک کا حکمران الله کے عذاب کی وجہ ہے . جب تک وہ اس قوم پر مسلط رہے گا خدا کا قہر بڑھتا رہے گا

Last edited by a moderator: