نگران وزیراعظم:اوریا مقبول جان نے جاوید چوہدری کے دعوے کو جھوٹ قراردیدیا

anwai1hh1222g1.jpg

انوارالحق کاکڑ کے نگران وزیراعظم بننے پر اختر مینگل نے نواز شریف کو خط لکھا اور نگران وزیراعظم کی تعیناتی پر تحفظات کا اظہار کیا اور نوازشریف سے خوب گلے شکوے کئے۔

اخترمینگل کے انوارالحق کاکڑ کے نگران وزیراعظم بننے پر کچھ لیگی رہنماؤں اور صحافیوں نے انکے درمیان پرائی دشمنی قرار دینے کی کوشش کی۔جاوید چوہدری نے کاکڑ اور مینگل قبیلے کے درمیان دشمنی کا جھوٹا دعویٰ کیا تو اوریا مقبول جان نے اصلیت بتادی

جاوید چوہدری نے دعویٰ کیا کہ بلوچستان میں کاکڑ اور مینگل قبائل کے درمیان بہت پرانی لڑائی ہے اور یہ خاندانی ، قبائلی اور سیاسی لڑائی ہے۔ اگر کاکڑ قبیلے کا کوئی شخص نگران وزیراعظم بنے گا تو مینگل قبیلے کو مشکل ہوگی۔

اس پر اوریا مقبول نے کہا کہ بلوچستان کا بچہ بچہ تجزیہ نگار کی بات سن کر ہنس ریا ہوگا۔ اس عظیم تجزیہ نگار سے کوئی پوچھے یہ کاکڑ اور مینگل کی لڑائی کب ہوئی تھی ، کیونکہ تاریخ میں تو ایسا کبھی نہیں ہوا ۔
https://twitter.com/x/status/1690802480269971456
انہوں نے مزید کہا کہ چوھدری صاحب کو شاید یہ بھی نہ پتہ ہو کہ کاکڑ پشتون ہیں اور مینگل بلوچ ۔۔ بیچے جاؤ جاہل عوام کو چورن

واضح رہے کہ انوارالحق کاکڑ پشتون قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں اور انکا تعلق قلعہ سیف اللہ سے ہے اور انہوں نے زیادہ عرصہ کوئٹہ میں گزارا ہے جبکہ اخترمینگل بلوچ ہیں اور ان کا تعلق خضدار سے ہے جو قلعہ سیف اللہ سے بہت دور ہے جبکہ تاریخ میں ایسا کوئی حوالہ موجود نہیں جب کاکڑ قبیلے اور مینگل قبیلے کے درمیان کبھی لڑائی ہوئی ہو۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جیدے چنگڑ کی بے بے اور نکی وڈی کے بیڈ روم میں پہلے مینگل جائیں گے یا کاکڑ اسی بات سے جیدے چنگڑ کے گھر میں لڑائی ہوئی تھی اسی لئے صرف جیدے چنگڑ اور جانگلی کو معلوم ہے اور نا اوریا جان کو معلوم ہے ناہی کسی اور کو۔ بس اتنی سی بات ہے
 

Back
Top