نگران مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کا سیاست جاری نہ رکھنے کا اعلان

27%D9%88%D8%A7%DA%BE%D8%A7%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%B2%D9%BE%DB%81%D9%84%DB%8C%D8%AA%DB%8C%D9%81%DB%8C%DA%86%D8%B3%D8%B3%D8%AC%D8%B3%D8%AC%D8%B3%D8%AC.jpg

حکومت اکیلے کسی بھی شعبے کی بہتری کیلئے کچھ نہیں کر سکتی، سب کو مل کر ذمہ داری لینی پڑے گی: مشیر برائے کھیل

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے کھیل و فاسٹ بائولر وہاب ریاض کا سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم سلمان بٹ کے ہمراہ ڈی ایچ اے کرکٹ غنی انسٹیٹیوٹ آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہنا تھا کہ میرا اب ممبر صوبائی یا قومی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے کوئی ارادہ نہیں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1667156620457934853
پہلے ضرور ایسا کہا تھا کہ مجھے موقع ملا تو اس شعبے میں بھی اپنی صلاحیتوں کا اظہار کروں گا۔ کرکٹ میں پسند ناپسند پر فیصلے ہوتے آ رہے ہیں لیکن کھلاڑیوں کو پریشان نہیں ہونا چاہیے، اس بنیاد پر کسی کا راستہ روکا نہیں جا سکتا۔

وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کو پسند ناپسند کی پالیسی سے پریشان نہیں ہونا چاہیے۔ حکومت اکیلے کسی بھی شعبے کی بہتری کیلئے کچھ نہیں کر سکتی، سب کو مل کر ذمہ داری لینی پڑے گی۔ میں حکومتی سطح پر مختلف کھیلوں کے فروغ کیلئے کام کر رہا ہوں لیکن اب ہمیں نچلی سطح پر ایسے لوگ چاہئیں جو اس مقصد میں ہمارا ساتھ دینے کیلئے آگے آئیں۔

انہوں نے کہا کہ جس وقت میں نے کرکٹ کھیلنی شروع کی تو اس دور میں ہمیں کلب کرکٹ کی سہولیات میسر نہیں تھیں۔ ڈی ایچ اے کرکٹ غنی انسٹیٹیوٹ کھلاڑیوں کو بہترین سہولیات فراہم کر رہا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ اس کلب سے بہت سے نوجوان کھلاڑی سامنے آئیں گے جو دنیا بھر میں اپنے ملک کا نام روشن کریں گے۔

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم سلمان بٹ کا کہنا تھا کہ ہماری خواہش ہے خواتین کو ایسا ماحول فراہم کیا جائے جہاں وہ آئیں اور بغیر کسی پریشانی کے کرکٹ کھیلیں۔ ہم غنی انسٹیوٹ میں تمام عمر کی لڑکیوں کو کیمپ میں بلائیں گے اور آئندہ 2 سے 9 جولائی تک ٹورنامنٹ بھی کروا رہے ہیں۔ ٹیسٹ کرکٹ کا تجربہ رکھنے والے کھلاڑی تمام فارمیٹس میں کامیاب رہتے ہیں، ہمیں بھی اپنی ترجیحات میں ٹیسٹ کرکٹ شامل کرنا ہو گی۔

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

Do what you do the best loser. A prop for hair transplant outlet.

WhatsApp-Image-2021-03-05-at-6.25.35-PM-3.jpg