سہیل خانزادہ
Minister (2k+ posts)
ان سیاں کی محبّت میں رات دن رلنے والے عاشقو
تمہاری اطلاح کے لئے عرض ہے،پراپرٹی ڈیلر فوج نے ملک کی قیمتی زمین پر قبضہ کرتے ہووے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی بہاولپور قائم کر دی ہے،دوسرا کور کمانڈر لاہور کے گھر کے سامنے مال اف بحریہ ٹاؤن کا قیام بھی ہے جس میں فوج حصہ دار ہے
لاہور میں ڈیفنس فیز ٨ کے قیام کے بعد اب فیز نائن ،پرزم کی تیاری ہے جو کے فیز ٨ کی ترہ رنگ روڈ اور لاہور ائیرپورٹ کے ارد گرد بنی گی
بڑے اے پانامہ لیک ،میں تو اس فوج کی ٣ منٹ سے بھی کم عرصے میں لیک کر دوں ،سب سے بڑے کرپٹ یہی ہیں جو قانونی طور پر کرپشن کرتے ہیں
تو کرو نہ ؟ یہاں کیوں لڈیاں ڈال رہے ہو ؟
کسی نے روکا ہے تمہیں ہے کیا تمہیں ؟
شاباش کرو فوج کو ایکسپوز ، تا کہ پوری قوم کو بھی پتا چلے کہ فوج کیسی ہے