نو مئی کے واقعے پر ایک لیفٹیننٹ جنرل سمیت 3 افسر نوکری سے فارغ

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
awaam ko poochta kon hai.
If you are living in a big house, with three cars, every kid has a driver, cook, full mazay free gas, electricity
ghareeb ki to koi shakal na dekhay
 
tashi_2233

Senator (1k+ posts)
جواب سے تجھ میں بہتری کی امید نظر نہیں آتی ۔ چل تو انفرادی اور اجتماعی کا فرق بتا دے پھر میں تجھے بتاتا ہوں کہ میرا اس سے کیا مطلب ہے ۔
ہر نونی پٹواری انفرادی فائدے کے لئے چوروں کو سپورٹ کرتا ہے اور ہر پی ٹی آئ ممبر اجتماعی فائدے کے لئے ملک کا سوچتا ہے

اجتماعی = Collective

انفرادی = individual

اب حلالی ہونے کا ثبوت دینا اور بات کو گھمانا مت .......الزام کونسے لگاۓ میں نے
 
Last edited:

Siberite

انفرادی الزام تو تم نے یہ لگایا کہ میں پیسے لے کر لکھتا ہوں ۔ جس کا نہ تمہارے پاس ثبوت ھے اور نہ تمہارے پاس علم ۔ اسی لیے روز حشر تیار رھنا ۔

اجتماعی الزام یہ کہ فوج ملک کو بیچ رھی ہے ۔ دوبارہ نہ کوئ ثبوت ہے اور نہ ھی معلومات ۔ جہالت کے جنگل میں بھٹک رہے ہو ۔ لیکن سیدھے رستے سے انکاری ہو ۔

پی ٹی آئ کے نسوار خور شخصیت کی پوجا کرتے کرتے اس حد تک پہنچ گئے ہیں کہ اب کوکینی پاکستان سے بھی بڑا ہوگیا ہے ۔

نو مئ کے واقعات نے بہت سے تم جیسوں کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا ہے ۔
 
انفرادی = پیسے لے کر لکھتے ہو ........کہاں لکھا میں نے؟ حرام کے ٹکڑوں پر مت پلو (یہ تو ایک نصیحت ہے نہیں کھاتے تو لکھو الحمدولللہ حلال کھاتا ہوں.) مگر چھوڑ کی داڑھی میں تنکا

اجتماعی = الزام یہ کہ فوج ملک کو بیچ رھی ہے.........یہ کہاں لکھا میں نے (حوالہ دو ذرا )
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
کے پتا ؟ ہن زمانہ بدل گیا وے جی ؟
اور یہ اپنے لوگ تو نہیں ہیں نا جی

وطن میں انتشار پھیلانے والے بیرونی اہلکار بھی تو ہو سکتے ہیں
آل انڈیا ریڈیو کے پروگرام "میں خیریت دے نال آں ، میکی کجھ نئی ہویا" والی ریکارڈنگ آج بھی موجود ہے جی
 
nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
9th May 2023 script had flopped worldwide while GHQ is milking from it.They should feel ashamed themselves for betraying with own peoples.
 
  • Like
Reactions: Kam

ts_rana

Minister (2k+ posts)
آرمی نے پاکستان کو نو مئی کے بعد جامد و ساکت کردیا اور لگتا ہے یہ اسی جھوٹ میں پاکستان کے ساتھ ساتھ اس دفعہ فوج کو بھی تباہ کردیں گے۔کیونکہ پاکستان کو تباہ کرنے کی انکی پرانی عادت ہے
 
nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
9
مئی 2023 کا اسکرپٹ دنیا بھر میں فلاپ ہوگیا تھا جبکہ جی ایچ کیو اس سے فائدہ اٹھا رہا ہے۔ انہیں اپنے لوگوں کے ساتھ خیانت کرنے پر شرم آنی چاہیے۔
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
ALLAH tera shukar hai
Jhoootay loog banaqab hou gayai

aab in kay khatmay ka waqat shuru hou ga

In Sha ALLAH

Aglay 100 saal tak be koi iss Fauj pai yaqeen nahee karay ga

they have lost trust
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
انفرادی = پیسے لے کر لکھتے ہو ........کہاں لکھا میں نے؟ حرام کے ٹکڑوں پر مت پلو (یہ تو ایک نصیحت ہے نہیں کھاتے تو لکھو الحمدولللہ حلال کھاتا ہوں.) مگر چھوڑ کی داڑھی میں تنکا

اجتماعی = الزام یہ کہ فوج ملک کو بیچ رھی ہے.........یہ کہاں لکھا میں نے (حوالہ دو ذرا )

ابے خبیث ۔ یہ نصیحت تجھے ثبوت کے ساتھ کرنی چاھیے ۔ ھر شخص کو یہ نصیحت کرتا پھرے گا تو اگلے کاٹ کر ھاتھ میں پکڑا دیں گے ۔۔

حلال کمال کر کھاتا ہوں ، لیکن تیری بد زبانی اور بد نیتی کا علاج کیا کروں ؟ ۔ ھر شخص کو اپنی طرح سمجھتا ہے تبھی ھر ایک پہ شائبہ بھی اپنی جیسی کمائ کا کرتا ہے ۔ کیا تجھے حلال کا سرٹیفیکٹ دکھاؤں ؟

فوج کے سربراہ کو ایک ایسی سیاسی پارٹی کا ترجمان کہنا جسے تم لوگ دن رات کرپٹ کہتے ہو بلکل ویسا ھی ہے جو میں نے لکھا ہے ۔

اب آگے چل ، کچھ اور شوئ موئ والی توجیہہ نکال ، چل شاباش
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
shooting-yourself-in-the-foot.jpg
 
adslpxp2

MPA (400+ posts)
Since day one, I have held the belief that this does not represent the Pakistani army. It appears to be a group of individuals in uniform acting as thugs. Those who claim that soldiers stationed on our borders are sacrificing their lives to ensure the safety of our nation, that notion is complete nonsense. In reality, our soldiers are losing their lives to shield their General's corruption.