نو مئی کے واقعے پر ایک لیفٹیننٹ جنرل سمیت 3 افسر نوکری سے فارغ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

ایک لیفٹیننٹ جنرل کو عہدے سے برخاست کر دیا گیا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

بریکنگ نیوز: پاک فوج نے اپنے خود احتسابی کے عمل کو مکمل کر لیا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ملٹری کورٹس میں 102 شرپسندوں کا ٹرائل جاری ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

3 میجر جنرلز اور 7 بریگیڈیئرز کے خلاف سخت تادیبی کارروائی مکمل کر لی گئی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر



نو مئی کے واقعے پر ایک لیفٹیننٹ جنرل سمیت فوج کے 3 افسروں کو نوکری سے فارغ کر دیا، فوجی ترجمان
 
Last edited:

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
Blood boils... Hate him... What kind of stupid institution is this that thinks people are still with them... they should get some neutral opinion, He is of the opinion that there are no human rights violations, and most/all the videos circulating on social media are old ones. Repeated multiple times that we are the victims of propaganda. No mention of economic conditions and how regime change affected a common Pakistani. No mention of 22 unarmed killed on 9 May... maybe they think of themselves are superior to a common person.

https://twitter.com/x/status/1673292287642685440
 
Last edited:

cisco

MPA (400+ posts)
NaPak Fauj
Traitors. Indians are coming to take off your patloons but these Harami will run back to their countries
 

Mocha7

Minister (2k+ posts)

Fzi5gkWXgAI_90A
 

Nazimshah

Senator (1k+ posts)
I wish same prompt action was taken against those looted the country oh but you handover the country to them and become their protect shield
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

ایک لیفٹیننٹ جنرل کو عہدے سے برخاست کر دیا گیا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

بریکنگ نیوز: پاک فوج نے اپنے خود احتسابی کے عمل کو مکمل کر لیا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ملٹری کورٹس میں 102 شرپسندوں کا ٹرائل جاری ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

3 میجر جنرلز اور 7 بریگیڈیئرز کے خلاف سخت تادیبی کارروائی مکمل کر لی گئی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر



نو مئی کے واقعے پر ایک لیفٹیننٹ جنرل سمیت فوج کے 3 افسروں کو نوکری سے فارغ کر دیا، فوجی ترجمان
جھوٹ اتنا بولا رہا ہے کہ خدا کی پناہ ، فوج کا ترجمان تو لگ ہی نہیں رہا
 

Faculty

MPA (400+ posts)
Thankyou v much for telling us again that
9May was a FalsFlag operation.
What about Modi who said you are terrorist? You are killing Pakistan?
It looks now Hafiz has turned to clean Army from Pro Imran thinking..Theses Army men are very coward. They cannot take on Asim...There is no one like lion ..all are Khassi dogs.

General bribed and retired Asim has become a Hafiz Hitler.
 
Last edited:

Mocha7

Minister (2k+ posts)
یہ کہنا کہ نو مئی کا سانحہ ایجنسیوں یا فوج نے کروایا اس سے زیادہ شرمناک اور افسوسناک بات نہیں کی جا سکتی۔ جو یہ بات کہتے ہیں وہ انکی زہریلی سوچ کی عکاسی کرتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

https://twitter.com/x/status/1673297731664875520

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ یہ الزام کے 9 مئی کا واقعہ فوج نے کرایا اس سے زیادہ شرمناک بات نہیں ہوسکتی، کیا راولپنڈی، لاہور، کراچی، ملتان، فیصل آباد، پشاور ، کوئٹہ، سرگودھا، میاں والی میں فوج نے اپنے ایجنٹس پہلے سے پھیلائے ہوئے تھے؟ کیا فوجیوں نے اپنے ہاتھوں سے اپنے شہداء کی یادگاروں کو جلایا؟ اسلحہ کا مظاہرہ اور فائرنگ کس نے کی؟