Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
نو مئی کے مقدمات: علیمہ خان اور جج خالد ارشد میں سخت جملوں کا تبادلہ
جج صاحب اگر پولیس افسران عدالت میں جھوٹ بولیں تو کیا سزا ہے, ہمیں دو دو گھنٹے تفتیش کےلیے بٹھایا جاتا ہے, یہاں آکر کہتے ہیں کہ ہم شامل تفتیش شامل نہیں ہوئے ،اگر ہم نے کوئی جرم کیا ہے توہمیں جیل میں ڈال دیں ،علیمہ خان
ہمارا کام جیل میں ڈالنا نہیں شواہد کو دیکھ کر انصاف کرنا ہے, جج خالد ارشد
کیا کوئی وقت نہیں ہوتا کہ اتنی مدت میں تفتیش مکمل کرنی ہے، دور دراز سے لوگ آتے ہیں لیکن تفتیشی نہیں آتا, تفتیشی سے کہیں کہ یا ہمیں جیل میں ڈالیں یا ضمانت منظور کرے, علیمہ خان
ایک سال سے آپ ضمانتوں میں پیش ہو رہے ہیں کبھی آپ نے اتنا زور دیا ، آپ آتے تھے تاریخ لیکر چلے جاتے ہیں مگر آج آپ اچانک سے بولنے لگ گئے ہیں ،جج خالد ارشد
ایک وقت آتا ہے کہ انسان کی بس ہوجاتی ہے, کبھی تفتیشی کو ہارٹ اٹیک ہوجاتا ہے کبھی ہائیکورٹ چلا جاتا ہے, علیمہ خان
آپ سوچیں تفتیشی پر کتنا پریشر ہوگا ، ہم ایک دو تاریخوں پر آپ کا فیصلہ کردیں گے ,جج خالد ارشد
آپ یا تفتیشی کو جیل میں ڈالیں یا ہمیں جیل میں ڈالیں, علیمہ خان
آج میں تفتیشی کو سختی سے ہدایت کروں گا, جج خالد ارشد
https://twitter.com/x/status/1810560366159749554 https://twitter.com/x/status/1810612926392197311 https://twitter.com/x/status/1810742116748038289

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/llCysPr.jpeg
Last edited by a moderator: