یار شکریہ آپ کا اکمل بھائی - اپ سے اس وقت کٹ کھانے کی ہمت نہیں مجھ میں - اپ کو یہ سمجھا نے کی کوشش میں میری جو درگد بننی ہے مجھے اندازہ ہے - صرف ڈرتے ڈرتے التماس کرتا ہوں کہ جس طرح کا مادر پدر آزاد میڈیا ہے یہاں کا اس سے ڈر کر قطری یہاں نہیں آیا - اور اگر نواجے کو مجرم ثابت کرنے دبئی جا ستے تھے تو قطر ساتھ ہی تھا - اگر چلے جاتے اور خالی ہاتھ واپس آتے تو مجھ جیسے حجتییوں کے منہ بند ہو جاتے --- کیا جرج تھا اس میں
:lol::lol::lol:ہمممممممم.........سچی مچی.....ٹھیک کہندے او......جے اے الی غلطی نا کردی جے آئی ٹی تے....آہو
