RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)

ہمیشہ سے ہی مسلم لیگ نون کو اقتدار سے دور رکھنے کے لئے ہر طرح کے ہتھکنڈے استمال کے گئے - لیکن جب بھی اس عوام سے پوچھا گیا تو اللہ نے اس عوام کی راۓ کی شکل میں اس کو عزت و عظمت سے نوازا
لیکن اس سازشی تھکے نہیں - جب اور کوئی بس نہیں چلتا تو عدالتوں کے ذریے اس پر حملہ آور ہوتے ہیں
میں ابھی ایک تھریڈ میں افتخار چودھری کے جھوٹ پر کومنٹ لکھ رہا تھا تو مجھے یاد آیا کہ جو کچھ آج ہو رہا
ہے یہ پہلے بھی تو ہوا تھا - یہ اس وقت کی بات ہے جب نہ کوئی عمران خان ہوا کرتا تھا نہ اس کے حواری - لیکن وہ طاغوت اپنی اب و تاب کے ساتھ موجود تھا جو اس قوم کو ھمیشہ غلامی میں رکھنے کا درپے رہتا ہے - اور اپنے اس ناپاک عزم کی تکمیل کے لئے اقتدار کے ناپاک حاوسوں کے سہارے لیتا رہتا ہے - اس وقت کا ناپاک حاوس زرداری تھا - اس وقت بھی ڈوگر کی عدالت کو استمعال کیا گیا اور نواز شریف اور شہباز شریف دونوں کو تا حیات نا اہل کیا گیا - اور پنجاب کی حکومت ختم کر کے اس پر گورنر راج لگایا گیا ------- یہ نا اہلی کوئی نئی بات تو نہیں پہلے بھی ایسے ہوا ہے اور کئی بار ایسے ہو ہوا ہے
پر وہ مالک قل پھر یہ عزت واپس اس قوم کی جھولی میں ڈال دیتا ہے - اور اقتدار کے ناپاک حاوس پھر ذلیل و خوار ہو جاتے ہیں ---- انشا اللہ یہ ذلت پھر ان حاوسوں کا انتظار کر رہی ہے

Last edited by a moderator: