عمران خان کے کم و بیش سارے کے سارے بیانیے ہی اس کی حرکتوں کی وجہ سے دو سالوں میں ہی باسی ہو چکے ہیں - ان میں ایک نیوٹرل امپائرز والا بیانیا بھی تھا - ڈسکہ کے الیکشن میں عمران بیچارہ سوتا رہا اور اس کے نورتنویں اس کا یہ بیانیہ بھی اسی کی ناسوں میں گھسیڑ دیا - ایسی کمال بھونڈے انداز میں دھاندھلی کروائی کہ بندہ سر پکڑ کے بیٹھ جاۓ - نتیجہ یہ نکلا کہ عمران خان کا چمکتا دھمکتا لش پش سفید منہ صرف ایک غیر اہم سے حلقے پر کالا کروا دیا
آج کے نتیجے نے نیوٹرل امپائرز اور شفاف الیکشن والے بیانئے کو نونی چوروں نے عمران کی ناسوں سے آرام سے نکلنے نہیں دینا - انہوں نے جس طرح کو استمعال کرنا ہے اس کا اندازہ ہر عاقل آرام سے لگا سکتا ہے
اگر یہ بیانیہ اسی طرح عمران کی ناسوں میں پھنسا رہا تو سانس لینے میں کافی دشواری ہو گی - اس لئے چاہیے کہ عمران خان جلدی سے جلدی ڈسکہ کے پچھلے الیکشن میں دھاندلی مانے اور اپنی ناسیں کلیر کرے - میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ "جہیز میں ملا بو بکرا بزدار" اور "سیالکوٹی ڈار" تو کافی قیمتی ہیں - اس لئے پیچھے صرف فردوس عاشق اعوان ہی بچتی ہے - عمران کو چاہئے کہ جلدی جلدی سب اس کے متھے لگا کر خود پتلی گلی سے نکل لے - ورنہ نونی چوروں نے نیوٹرل امپائرز کے بیانئے کا ایسا بینڈ بجانا ہے کہ لگ پتا جاۓ گا