نوبل انعام کیلئے ٹرمپ کی نامزدگی تاریخی طور پر عجیب ہے،ایرانی سفیر

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1936817224813322451
https://twitter.com/x/status/1936800456665186353

نوبل انعام کیلئے ٹرمپ کی نامزدگی تاریخی طور پر عجیب ہے، ٹرمپ جیسے آدمی کو نوبل انعام دیا جاسکتا ہے تو کسی مجرم کو سزا دینی ہو تو کیسے دی جائے گی؟ ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ٹرمپ کی نوبل امن انعام کے لیے نامزدگی کو "تاریخی طور پر عجیب" قرار دے دیا
ٹرمپ وہ ہے جس نے صہیونی حکومت کے معصوم فلسطینیوں کے قتل عام کو درست قرار دیا، جنرل سلیمانی کے قتل میں بھی ٹرمپ کا ہاتھ تھا، دو مہینے ہوئے ٹرمپ کو صدر بنے اور اس کے ہاتھ مسلمانوں کے خون سے رنگے ہیں، ایرانی سفیر
 
Last edited:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
GuEHtKoXcAAV46r
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
What a left-hand slap by the Iranian ambassador on the corrupt & boot-licking fake mandated government's face.
Kid Slap GIF by MOODMAN
 

Eigoroll

MPA (400+ posts)
بالکل عجیب بات نہیں۔ آپ پاکستانی فوج کی طرح بے غیرت ہوں، ہر عجیب ٹھیک ہو جائے گا۔
 

Back
Top