نواز لیگ کے سپورٹر کا پاکستان

میرا سوال ان پٹواریوں سے ہے جنہوں نے اپنی روح شیطان کو بیچ دی ہوئی ہے

کیا آپ کے بچے ہیں؟
آپ اپنے بچوں کے لئے ایسا ہی پاکستان چاہ رہے ہیں٫ جہاں تعلیم ہو نا علاج کی سہولیات؟
جہاں آپ اور آپ کے بچے ہسپتالوں اور تھانوں میں زلیل ہوں
جہاں بجلی ہو نا ہی صاف پینے کا پانی ؟

جہاں انصاف براے فروخت ہو
آپ آنکھیں اور کان تو رکھتے ہی ہوںگے؟
کبھی تو دماغ بھی استعمال کرتے ہی ہوںگے؟
کبھی تو اکیلے میں اپنے آپ سے سچ بولتے ہی ہوںگے؟

اگر نہیں
تو پھر مبارک ہو آپ کو آپ کا پاکستان
آللہ کرے آپ کے بچے وہی کاٹیں جو آپ بو رہے ہیں

اورآپ جانتے ہیں کہ آپ کیا بو رہے ہیں
 
Last edited by a moderator:

Bunna

Minister (2k+ posts)
Re: پٹواری کا پاکستان

چلو میں مان لیتا ہوں کے میں ایک پٹواری ہوں
میرے بچے انگلش میڈیم میں پڑھتے ہیں
میں اپنا علاج دنیا مئی بہترین ڈاکٹر سے کرا سکتا ہوں
میرے پاس الله کا دیا اتنا حرام کا مال کے کہ میرے بچے اور انکی نسلیں بھی آرام سے بیٹھ کر کھا سکتی ہیں

اب بول آگے
 
umer amin

Minister (2k+ posts)
Re: پٹواری کا پاکستان

think before u speak man.
چلو میں مان لیتا ہوں کے میں ایک پٹواری ہوں
میرے بچے انگلش میڈیم میں پڑھتے ہیں
میں اپنا علاج دنیا مئی بہترین ڈاکٹر سے کرا سکتا ہوں
میرے پاس الله کا دیا اتنا حرام کا مال کے کہ میرے بچے اور انکی نسلیں بھی آرام سے بیٹھ کر کھا سکتی ہیں

اب بول آگے
 
mcuk2001

Senator (1k+ posts)
Re: نواز لیگ کے سپوٹر کا پاکستان

نواز شریف بھلےپولیس خرید لےمیڈیا خرید لے ججز خرید لے لیکن اپنے لئے عزت نہیں خرید سکتا کل بھی عوام کی نظروں میں گراہوا تھا آج بھی گرا ہوا ہے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Re: نواز لیگ کے سپوٹر کا پاکستان

جس میں انصاف ہوتا دکھائی نہ دے
سچ کی للکار جس میں سنائی نہ دے
ایسی تحقیق کو ایسی تحریر کو
ہم نہیں مانتے ہم نہیں جانتے
 
ualis

Minister (2k+ posts)
Re: نواز لیگ کے سپوٹر کا پاکستان

11214317_759675967477829_20088492421170155_n.jpg
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پٹواری کا پاکستان

چلو میں مان لیتا ہوں کے میں ایک پٹواری ہوں
میرے بچے انگلش میڈیم میں پڑھتے ہیں
میں اپنا علاج دنیا مئی بہترین ڈاکٹر سے کرا سکتا ہوں
میرے پاس الله کا دیا اتنا حرام کا مال کے کہ میرے بچے اور انکی نسلیں بھی آرام سے بیٹھ کر کھا سکتی ہیں

اب بول آگے
its ok not to speak if u do not have something meaningful or under definition of sanity
 
knowme786

MPA (400+ posts)
Re: نواز لیگ کے سپوٹر کا پاکستان

So what, we have METRO, MOTORWAY, YELLOW CABS, which is enough to make us proud..... Salute to this government. (Expecting something good from them is just like living in a fools paradise)
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Re: نواز لیگ کے سپوٹر کا پاکستان

ہم عدل ڈھونڈنے نکلے تھے پریشان ہوۓ
چیف جسٹس بھی یہاں ذات کا نورا نکلا
 
459zaman

Banned
Re: نواز لیگ کے سپوٹر کا پاکستان

ایک بہت گناہ گار شخص ایک بزرگ کے پاس آیا اور عرض کیا میرے پچھلے گناہ کسطرح معاف ہوسکتے ہیں؟
بزرگ نے مسکرا کر جواب دیا
پی ٹی آئی جوائن کرلو ۔ ۔ !!

Awan-1

Minister (2k+ posts)
Re: نواز لیگ کے سپوٹر کا پاکستان

نواز شریف بھلےپولیس خرید لےمیڈیا خرید لے ججز خرید لے لیکن اپنے لئے عزت نہیں خرید سکتا کل بھی عوام کی نظروں میں گراہوا تھا آج بھی گرا ہوا ہے

App awam sirf PTI kay voters ko kahtay hain shaeid. Nawaz Sharif humaray Dilloin main basta hay and right man for the right job at our current situation in Pakistan. Wait few more years and see for yourself InshaAllah
 
459zaman

Banned
Re: نواز لیگ کے سپوٹر کا پاکستان

یہ آج بلونگرے جو عدالتوں پر بھونک رہے انکے نام
یہ وہی عدالتیں ہیں جو علی امیں گنڈہ پور کو رنگے ہاتھوں دھاندلی میں پکڑے جانے پر رہا کردیں
یہ وہی عدالتیں ہیں جو کے پی بلدیاتی الیکشن میں 35 قتل پر خاموش رہی،
یہ وہی عدالتیں ہیں جو ملتان جلسہ میں آنکھوں کے سامنے دم توڑتے انسانوں کی آہ بکا پر بھی چپ رہیں
پشاور میں ناکہ پر نا رکنے پر طالب علم کو قتل کرنے پے چپ رہیں،
یہ وہی عدالتیں ہیں جو ایک زانی کو الیکشن لڑنے کا حق دیتی ہیں
تب کسی نیا پاکستانی کی آبادی میں سے ایڈوانس --------کو توفیق نی ہوئی کہ بولے غلط کہے
تو اب کیا ھوگیا​
 
ابے اوے عقل کے دشمن بلونگڑے نہیں بھونکتے تم جیسے کتورے بھونکا کرتے ہیں ، یہی تو نشانی ہے پٹواری کی کہ کھوتا اور گھوڑا سب ایک
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نواز لیگ کے سپوٹر کا پاکستان

بزرگ نے یہ بی پوچھا تھا کہ پہلے کیوں حرامی ، غدار ، بتھا مافیا ، قاتل، ٹارگٹ کللراوربگھوڑے الطاف کالو کی پارٹی میں رہے

ایک بہت گناہ گار شخص ایک بزرگ کے پاس آیا اور عرض کیا میرے پچھلے گناہ کسطرح معاف ہوسکتے ہیں؟
بزرگ نے مسکرا کر جواب دیا
پی ٹی آئی جوائن کرلو ۔ ۔ !!

Bunna

Minister (2k+ posts)
Re: نواز لیگ کے سپوٹر کا پاکستان

ایک بہت گناہ گار شخص ایک بزرگ کے پاس آیا اور عرض کیا میرے پچھلے گناہ کسطرح معاف ہوسکتے ہیں؟
بزرگ نے مسکرا کر جواب دیا
پی ٹی آئی جوائن کرلو ۔ ۔ !!

نواز شریف کی بات کر رہا ہے یا زرداری کی؟
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پٹواری کا پاکستان

الله تجھے اسی حال میں رکھے اور تو اسی میں مرے

چلو میں مان لیتا ہوں کے میں ایک پٹواری ہوں
میرے بچے انگلش میڈیم میں پڑھتے ہیں
میں اپنا علاج دنیا مئی بہترین ڈاکٹر سے کرا سکتا ہوں
میرے پاس الله کا دیا اتنا حرام کا مال کے کہ میرے بچے اور انکی نسلیں بھی آرام سے بیٹھ کر کھا سکتی ہیں

اب بول آگے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پٹواری کا پاکستان

چلو میں مان لیتا ہوں کے میں ایک پٹواری ہوں
میرے بچے انگلش میڈیم میں پڑھتے ہیں
میں اپنا علاج دنیا مئی بہترین ڈاکٹر سے کرا سکتا ہوں
میرے پاس الله کا دیا اتنا حرام کا مال کے کہ میرے بچے اور انکی نسلیں بھی آرام سے بیٹھ کر کھا سکتی ہیں

اب بول آگے

بس ایک بات اور لکھ دے کہ مجھے گنجوں نے موت سے بھی مستثنیٰ کر دیا ہے
تاکہ تم پر لعنت بھیجنے میں آسانی ہو اور ثواب حاصل کرنے کی سعادت ملے
 
Bunna

Minister (2k+ posts)
Re: پٹواری کا پاکستان

بس ایک بات اور لکھ دے کہ مجھے گنجوں نے موت سے بھی مستثنیٰ کر دیا ہے
تاکہ تم پر لعنت بھیجنے میں آسانی ہو اور ثواب حاصل کرنے کی سعادت ملے

کون کہتا ہے کے موت آئ تو مر جاؤں گا

میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا

اب بول
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پٹواری کا پاکستان

کون کہتا ہے کے موت آئ تو مر جاؤں گا

میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا

اب بول

ویسے سمندر میں دریا اترتا نہیں ہے غرق ہوتا ہے

جلدی اتر کہیں دیر نہ ہو جائے
 
mcuk2001

Senator (1k+ posts)
Re: نواز لیگ کے سپوٹر کا پاکستان

App awam sirf PTI kay voters ko kahtay hain shaeid. Nawaz Sharif humaray Dilloin main basta hay and right man for the right job at our current situation in Pakistan. Wait few more years and see for yourself InshaAllah

bro myraw pti say koi taluq nahi.myraw taluq sirf pakistan say hey.