Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
یہ پرفیکٹ سٹرینجر لگتا ہےسوچ رہا ہوں تھریڈ ہے یا کسی بھارت نواز دل جلے نے قے کر دی ہے ؟
تعلیم یافتہ اور باشعور ہونے کے دعویداروں کے سہانے خواب ملاحضہ ہوں
جب میاں صاحب سب کچھ تھے تب کچھ بھی نہ کر سکے
اور اب کچھ بھی نہیں ہیں تو سب کچھ کر لیں گے
ہوا میں ننگا اُلٹا لٹک کر ناک سے کھوتا چک لیں گے
کبھی دنیا کی تاریخ میں ایک کرپٹ شخص بھی انقلاب لا کر ہیرو بنا ہے ؟
پرفیکٹ ڈنگر
سارے پٹواری ذلیل ہو کر نام بدل بدل کر ہمارے ارد گرد ہی گھوم رہے ہیں