نواز شریف گھر میں پشتو بولتے ہیں

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
سر جی' ڈھول سندھی ملاکھڑے والا ہوتا ہے، یا پھر پنجابی کبڈّی والا
یا پھر پشتو طبلے والا ۔ ۔ ۔ ۔
???
ہاہاہا واش روم موسیقی سے میری مراد ڈھول طبلہ سارنگی شہنائی وغیرہ سے نہیں تھا بلکہ
اس خدا داد صلاحیت سے تھا جو نواز شریف میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے سپشلی جب وہ
نہاری سری پایے کھا لیتا ہے تو طرح طرح کی سریں نکالتا ہے.
نہیں محتاج سازوں کا جسے خوبی خدا نے دی ?
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)

سر جی، اَپن کا اشارہ بھی اُسی جانب تھا
سر جی، اَپن درجن بھر آئی ڈیز سے ھزاروں پو سٹیں کر چکا ہوں
لیکن آپ اب بھی میری ڈکشنری کے بہت سے الفاظ سے ناواقف ہو ۔ ۔ ۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
سر جی، اَپن کا اشارہ بھی اُسی جانب تھا
سر جی، اَپن درجن بھر آئی ڈیز سے ھزاروں پو سٹیں کر چکا ہوں
لیکن آپ اب بھی میری ڈکشنری کے بہت سے الفاظ سے ناواقف ہو ۔ ۔ ۔
ہاہاہا جب تم روز اپنے چہرے پر ایک نیا چہرہ سجا لوگے تو کوئی تمہیں
پہچانے گا کیسے؟ کبھی کبھی تو تم خود بھی دھوکا کھا جاتے ہوگے؟ ?
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
ہاہاہا جب تم روز اپنے چہرے پر ایک نیا چہرہ سجا لوگے تو کوئی تمہیں
پہچانے گا کیسے؟ کبھی کبھی تو تم خود بھی دھوکا کھا جاتے ہوگے؟ ?
two stooges
penthouse pirates
resident evil
guillotine
& what not,,what not

in Hot pursuit of
Patwari Haramzady