نواز شریف گھر میں پشتو بولتے ہیں

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کبھی کبھی شک گزرتا ہے ملک کے ججز اور جرنیلوں نے پھیکی کامیڈی کیلئے محترمہ کو جیل سے باہر رکھا ہوا ہے۔ ن لیگ کو اتنا نقصان کرپشن اور لوٹ مار نے نہیں پہنچایا جتنا اکیلی مریم قطری گیراجن نے پہنچا دیا ہے​

ہاہاہا...نواز شریف گھر میں پشتو بولتے ہیں اور واش روم میں
گانے گاتے ہیں با قاعدہ موسیقی کے ساتھ...اب اس میں کیا ?

Dont worry about what she is saying. Worry about what she will do to you and this beleaguered country if she ever comes to power.
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
مریم نواز ہے یا گرگٹ ؟؟؟ اتنے تیز رنگ تو وہ بھی نہیں بدلتا۔ سندھ میں زرادری کی بیٹی پنجاب میں جٹنی خیبرپختونخواہ میں باپ کی پشتو اور اب رگوں میں لشمیری خون
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کے علاقے کو ان لوگوں نے جاتی عمرہ کا نام دے کر اپنی ہندوستانی محبت کا اظہار کیا کون نہیں جانتا ان کی فیملی فرینڈ بھی میتل وغیرہ سب انڈیا سے ہیں
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
مریم نواز ہے یا گرگٹ ؟؟؟ اتنے تیز رنگ تو وہ بھی نہیں بدلتا۔ سندھ میں زرادری کی بیٹی پنجاب میں جٹنی خیبرپختونخواہ میں باپ کی پشتو اور اب رگوں میں لشمیری خون
اس عورت نے کلثوم کے انتقال کے بعد گرگٹ کو امی بنا لیا
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

صرف چور کی بیٹی
SPIc6IxT.jpg

 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
ہاہاہا...نواز شریف گھر میں پشتو بولتے ہیں اور واش روم میں
گانے گاتے ہیں با قاعدہ موسیقی کے ساتھ...اب اس میں کیا ?
سر جی' ڈھول سندھی ملاکھڑے والا ہوتا ہے، یا پھر پنجابی کبڈّی والا
یا پھر پشتو طبلے والا ۔ ۔ ۔ ۔
???
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
مریم نواز ہے یا گرگٹ ؟؟؟ اتنے تیز رنگ تو وہ بھی نہیں بدلتا۔ سندھ میں زرادری کی بیٹی پنجاب میں جٹنی خیبرپختونخواہ میں باپ کی پشتو اور اب رگوں میں لشمیری خون
پٹواری غلاموں کو اس کھوتی گیراجن کی ہر بات قبول ہے