بلکل سہی کہا ھے اپنے
یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ھے کے ایک جماعت قانون کی پاسداری کرتے ہوے جلسے کر رہی ھے اور ٣٥ دن سے دھرنے دے کرکے بیٹھی ھے
کیا ھو گا اگر کوئی اور جماعت فساد پربا کر دے ؟
Justice delayed is Justice denied
کیا یہ لوگ خون خرابے کا انتظار کار رہیں ہیں
کیا یہ لوگ لاشیں گرنے کا انتظار کر رہیں ہیں
یہ لوگ لاہور میں شھید ہونے والوں ١٤ لوگوں کا دن دھاڑے قتل عام پر نوٹس کیوں نہیں لیتے ؟
اتنے بڑے حادثے کے بعد پنجاب کا وزیراعلیٰ اپنی سیٹ پر بیٹھا قانون کو مونھ کیوں چڑ ا رہا ھے ؟
یہ لوگ اپنی ناکامی کا علان کیوں نہیں کرتے ؟
Meray bhai, newyork aa raha hay UN general assembly per. I am going there with my family for go Nawaz go. That is what we need to do if we can go form Toronto.