Syed Haider Imam
Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف کی جان پاکستان کی عدلیہ میں ھے
Justice delayed is Justice denied
کیا عدالت عظمیٰ کے خلاف غداری کا مقدمہ نہیں بناتا جو ٦٧ سال سےعوام کے ٹیکس پیسوں سے اشرافیہ کی پشت پناہی کر رہی ہیں اور مالی فوائد حاصل کار رہیں ہیں ؟

پاکستانی کی عدلیہ ہی ایک واحد ادارہ ھے جو چٹکی میں حالیہ مسائل کا حل نکال سکتی ھے مگر اسے جمہوریت بچانے سےفرصت نہیں. سوال یہ کے وہ جمہوریت بچا رہیں کے اپنے اپ کو ؟
جی ہاں وہی عدلیہ جس کے بارے میں کہا جاتا ھے کے پاکستان کی عدالتوں سے انصاف کے لئے
[FONT=&]حضرت نوح علیہ آسلام کی عمر چاھئے
حضرت ایوب علیہ آسلام کا صبر
اور قرون کی دولت چاھئے
حضرت ایوب علیہ آسلام کا صبر
اور قرون کی دولت چاھئے
[/FONT][FONT=&]
میرا ذاتی خیال ھے کے دنیا کا کوئی بھی ملک آزاد ملک نہیں رہا اور دنیا کے معاملات چلانے اور
تمام ممالک کو چلانے کے ایک گینگ بنا ہوا ھے . پاکستان جیسے ملک میں الیکشن نہیں ہوتے سلیکشن ہوتی ھے
چھوٹا بچہ یعنی ووٹر خوامخوا میں تالیاں بجاتا اور دھمال ڈالتا ھے. اس جاہل کو یہ نہیں پتا کے وہ تالیاں اور دھمال اپنے چالیسویں پر ڈال رہا ھے. دنیا کو چلانے والے تمام ملکوں میں اپنے خلیفے مقرر کے جاتے ہیں جنہیں ہم صدر اور وزیراعظم کے نام سے جانتے ہیں. پاکستان میں کنگ میکر میں شامل جو ادارے ہیں ان میں افسر شاہی ، عدلیہ ، پرنٹ اور الکترونیک میڈیا ، کاروباری لوگ اور بڑا فوجی شامل ہیں . فلحال ان سب کنگ میکر کی پشت پنہائی پاکستان کی سپریم کورٹ کر رہی ھے
آخر انتے سارے مقدمات کے ہوتے ھوے نواز شریف اور زرداری پاکستان کا وزیراعظم بن کسسے سکتے ہیں ؟
کیا یہ بات عقل تسلیم کرتی ھے ؟
کیا عدالت عظمیٰ کے خلاف غداری کا مقدمہ نہیں بناتا ؟
آخر ایک عدلیہ کا جج پاکستان کا صدر کیسے بن سکتا ھے اور جج بھی وہ جو نواز شریف کے تمام مقدمات کی کورٹس میں رکھوالی کرتا تھا. وہ جج نمازی بھی تھا ، داڑھی والا بھی تھا اور شائد حاجی بھی ھو
پاکستانی عدلیہ کے حوالے سے بہت سے سوالات اٹھے ہیں
آئیں انکا تفصیلن جائزہ لیتے ہیں
[/FONT]
Disclosure:- Please note that these are my personal views. This has nothing to do with PTI or Imran Khan. میرا ذاتی خیال ھے کے دنیا کا کوئی بھی ملک آزاد ملک نہیں رہا اور دنیا کے معاملات چلانے اور
تمام ممالک کو چلانے کے ایک گینگ بنا ہوا ھے . پاکستان جیسے ملک میں الیکشن نہیں ہوتے سلیکشن ہوتی ھے
چھوٹا بچہ یعنی ووٹر خوامخوا میں تالیاں بجاتا اور دھمال ڈالتا ھے. اس جاہل کو یہ نہیں پتا کے وہ تالیاں اور دھمال اپنے چالیسویں پر ڈال رہا ھے. دنیا کو چلانے والے تمام ملکوں میں اپنے خلیفے مقرر کے جاتے ہیں جنہیں ہم صدر اور وزیراعظم کے نام سے جانتے ہیں. پاکستان میں کنگ میکر میں شامل جو ادارے ہیں ان میں افسر شاہی ، عدلیہ ، پرنٹ اور الکترونیک میڈیا ، کاروباری لوگ اور بڑا فوجی شامل ہیں . فلحال ان سب کنگ میکر کی پشت پنہائی پاکستان کی سپریم کورٹ کر رہی ھے
آخر انتے سارے مقدمات کے ہوتے ھوے نواز شریف اور زرداری پاکستان کا وزیراعظم بن کسسے سکتے ہیں ؟
کیا یہ بات عقل تسلیم کرتی ھے ؟
کیا عدالت عظمیٰ کے خلاف غداری کا مقدمہ نہیں بناتا ؟
آخر ایک عدلیہ کا جج پاکستان کا صدر کیسے بن سکتا ھے اور جج بھی وہ جو نواز شریف کے تمام مقدمات کی کورٹس میں رکھوالی کرتا تھا. وہ جج نمازی بھی تھا ، داڑھی والا بھی تھا اور شائد حاجی بھی ھو
پاکستانی عدلیہ کے حوالے سے بہت سے سوالات اٹھے ہیں
آئیں انکا تفصیلن جائزہ لیتے ہیں
[/FONT]
Pakistani media and political parties have their limitations, they can't discuss it openly. We don't
My name, age, and location are genuine. I am not intentionally trying to maligned any Pakistani institutions. I am just sharing my personal sentiments which could be entirely wrong. You have all the rights to disagree with me.
Last edited: