sensible
Chief Minister (5k+ posts)
سعودی عرب اور امریکا سے فون کے کوئی ثبوت ؟
میں نے جو باتیں کی ان کے کئی گواہ موجود - اور تحریک انصاف کے اپنے چاہنے والے
میرا نہیں خیال فوج اگر ٹیک اور کرنا چاہے تو انہیں سعودی عرب یا امریکا روک سکتا ہے
امریکہ کو خان صاحب نے کنٹینر سے کس بات کا جواب دیا تھا کے اپنے ملک جیسی جمہوریت کا ہمیں حقدار کیوں نہیں سمجھتے اور سعودیہ کے سفیر نے عمران خان کو جب کہا تھا ہم چاہتے ہیں نواز شریف کی حکومت چلتی رہے آپ نواز شریف کے ساتھ چلو اس وقت تو آپ کے محبوب جاوید ہاشمی بھی ان لوگوں کے ساتھ موجود تھے
فوج اگر اتنی خود مختار اور با اختیار ہوتی تو مشرف صاحب وردی اتارتے؟ وہ بھی مر کے ہی جاتے.کوئی ن لیگ موومنٹ چلا رہی تھی ؟
میاں صاحبان کو ائیرپورٹ سے چھترول کر کے بھیجا جاتا تھا تو کیا پاکستان کی سڑکوں پر کسی ایک ہزار مسلم لیگ ن کے کارکن کے نکلنے کی تاریخ موجود ہے؟ یا مشرف صاحب کی ہٹانے کے لیہ پیپلز پارٹے سڑکوں پر دس لاکھ کار کن لے کر کوئی تحریک چلا رہی تھی؟ جس کی وجہ سے مشرف کو جانا پڑا ؟
فوج نے اس بار اس لیئے ٹیک اور نہیں کیا بقول شہلا رضا محترمہ پیپلز پارٹی والی کے کے بیرونی اسٹیبلشمنٹ سے طے ہو چکا ہے کے تین باریاں جمہوریت کو مسلسل دی جائیں گی.اسی لیہ پیپلز پارٹے نے نواز شریف کا ساتھ دے کر سیاسی نقصان اٹھانا تو گوارا کیا فضول میں مالی نقصان اٹھانے اور اپنے کیسز کھلوانے کی حماقت نہیں کی شہلا رضاکا یہ بیان خود سرچ کر کے دیکھ لو.
.
Last edited: