Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"نواز شریف اور چوہدری شجاعت دونوں میں اب فرق نظر نہیں آتا۔ آخر میں نواز شریف نے ڈیل کر لی کہ 'بھائی وزیراعظم بن جائے، بیٹی وزیراعلیٰ بن جائے'۔ نواز شریف اب لیڈر نہیں، بلکہ وہ باپ ہے جس کا خواب اپنی بیٹی کا مستقبل اچھا کرنا ہے۔ آپ کی اتنی چھوٹی سوچ کہ آپ گھر سے نکلنے کو تیار نہیں"۔ اعزاز سید
https://twitter.com/x/status/1917638792128913431
https://twitter.com/x/status/1917638792128913431