Advertisement

نواز شریف اور چوہدری شجاعت دونوں میں اب فرق نظر نہیں آتا،اعزازسید

"نواز شریف اور چوہدری شجاعت دونوں میں اب فرق نظر نہیں آتا۔ آخر میں نواز شریف نے ڈیل کر لی کہ 'بھائی وزیراعظم بن جائے، بیٹی وزیراعلیٰ بن جائے'۔ نواز شریف اب لیڈر نہیں، بلکہ وہ باپ ہے جس کا خواب اپنی بیٹی کا مستقبل اچھا کرنا ہے۔ آپ کی اتنی چھوٹی سوچ کہ آپ گھر سے نکلنے کو تیار نہیں"۔ اعزاز سید
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement