نواز شریف اتنے بہادر ہو تو میرے خلاف الیکشن لڑ کر دکھاؤ:یاسمین راشد

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
2557053-whatsappimageatpm-1698303952-349-640x480.jpeg


لاہور: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے ن لیگ کے قائد نواز شریف کو الیکشن لڑنے کا چلینج دے دیا۔

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے نواز شریف کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ بہادر ہو تو میرے خلاف الیکشن لڑ کر دکھاؤ۔

ڈاکٹر یاسمین راشد کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف سزا یافتہ اور اشتہاری ہیں۔ ان کو الیکشن کے لیے باہر سے لایا گیا ہے۔ لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطلب یہ ہے کہ جس نے الیکشن لڑنا ہو وہ باہر ہو۔

انہوں نے کہا کہ یہ بات طے ہے کہ یہ الیکشن نہیں سلیکشن ہے۔ نواز شریف کو پروٹوکول دیا جا رہا ہے۔ ہمارے کیسز کا چالان 3،4 ماہ سے آج تک نہیں آیا۔ ورلڈ میڈیکل ایسوسی ایشن نے صدر اور وزیراعظم کو خط لکھا کہ آپ نے یاسمین راشد کو کیوں گرفتار کررکھا ہے۔

پی ٹی آئی کے رہنما عمر سرفراز چیمہ نے اس موقع پر بات چیت میں کہا کہ جھوٹے کیس میں 6 ماہ سے جیل میں رکھا ہوا ہے۔ یہ ہم سے پریس کانفرنس کروانا چاہ رہے ہیں۔ ہم نے پی ٹی آئی چھوڑنا ہوتی تو تب ہی چھوڑ دیتے۔ جن کیسز میں گرفتار کیا گیا اس وقت میں گھر پر تھا۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے مختلف مقدمات میں ڈاکٹر یاسیمن راشد، عمر سرفراز چیمہ ، اعجاز چوہدری اور خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 نومبر تک توسیع کردی۔

Source
 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر صاحبہ پہلے اپنے جرم سے تو بری ھوں
ایک بہروپیے کے کہنے پر ماں دھرتی کی مجرم بن گئی ہیں آپ
واحد بہترین شخصیت تھیں آپ پی ٹی آئی کے چھپڑ میں
 

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر صاحبہ پہلے اپنے جرم سے تو بری ھوں
ایک بہروپیے کے کہنے پر ماں دھرتی کی مجرم بن گئی ہیں آپ
واحد بہترین شخصیت تھیں آپ پی ٹی آئی کے چھپڑ میں

Supreme court attack 1999
Serving army chief aircraft hijack
killing of army chief Janjua..
Gullu butts attacking innnocents

Many more on the list...
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
اصل مجرم یہ کتا ہے - جو ہندوں کو آج سے پندرہ سال پہلے یہ کیہ رہا تھا کہ یہ مجرم فوج ہے اپنے ہی لوگوں کو ما وارا عدالت قتل کر رھی ہے

جن گانڈووں کا تو دلال ہے نا وہ تو اج سے 20 25 سال پہلے سے یہ چبلیں مار رہے ہیں حسب ضرورت تو ان سے بھی کبھی جا کے پوچھ لیا کر کے فوج کے پاؤں چاٹنے ہیں یا ان کو اپنے حلق میں اتارنا ہے

ہاں لیکن تم لوگوں کو تو فوجیوں کی سٹ کھانے کا شوق ہے نا تم تو پیدا ہی ان کی سٹ کھا کے ہوئے ہو

ذرا پوچھ کے بتانا ہے مریم صرف عاصم کو دیتی ہے یا باقی سب کو بھی باری باری دیتی ہے
جھولے