کاشف عباسی: آپ کا کیا لائحہ عمل ہے حکومت کو کیسے گرائیں گے؟ مصدق ملک: ہمارے جلسوں سے اتنا پریشر پڑ جائے گا کہ عمران خان حکومت چھوڑ دے گا
چوہدری منظور: ہمارے دھرنے میں اتنے لوگ آجائیں گے کہ انکے اتحادی چھوڑ جائیں گے
کاشف: مطلب کہ آپ لوگوں نے کچھ نہیں کرنا سوائے اُمیدیں لگانے کے