Mehrushka
Prime Minister (20k+ posts)
You're talking like asfandyar wali khan....he said 'kisi ka baap bhi PM se isteefa nahin le sakta':biggthumpup:یہ کسی کے باپ کی اسمبلی نہیں جو ہر ایرا گھیرا اسکو تحلیل کرنے کی بات کرے.تم سے جو ہوتا ہے کر لو اب تمام فیصلے پارلیمنٹ کے ذریے ہی ہوں گے اب قادری اور عمران نوسر بازوں کے تولے سمیت اپنے سیاسی زخم چاٹتے راہیں گے اور اپنے مائی باپ جنرل کو پکارتے رہیں گے